قومی خبریں

نجی آزادی آئینی مینڈیٹ کا اہم پہلو ہے: سپریم کورٹ

نئی دہلی،20؍اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ کسی کو صرف اس وجہ سے گرفتار کرنا کہ یہ قانونی طور پر درست ہے اس کا مطلب یہ نہیں کہ گرفتاری کی جائے۔ اس نے یہ بھی کہا کہ انفرادی آزادی #آئینی #مینڈیٹ کا ایک اہم پہلو ہے۔سپریم کورٹ نے کہا کہ…

مزید پڑھیں »

چاندنی رات میں تاج محل کا دیدار ہوگا ممکن ، 21 اگست سے رات کو بھی کھلے گا

نئی دہلی،20؍اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کورونا کی وجہ سے رات کو دیدار کرنے کے لیے ایک سال سے بند #تاج #محل کو 21 اگست سے دوبارہ کھولا جائے گا۔ عہدیداروں نے جمعہ کو یہ معلومات دی۔ 17 مارچ 2020 کو پہلے کورونا لاک ڈاؤن کے دوران تاج محل رات کو #دیدارکے لیے بند کر…

مزید پڑھیں »

متحدہ عرب امارات نے RT-PCR ٹیسٹ ضابطہ کی خلاف ورزی پر ہفتہ بھرکیلئے انڈیگو کی پرواز پرلگائی پابندی

نئی دہلی ،19اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)متحدہ عرب امارات نے انڈیگو کی پروازیں ایک ہفتے کے لیے معطل کردی ہیں۔ متحدہ عرب #امارات نے #انڈیگو کی پروازیں 24 اگست تک معطل کی ہیں۔ یہ #معطلی منگل سے نافذ ہوئی ہے۔ اطلاعات کے مطابق انڈیگو #مسافروں کے ساتھ آر ٹی پی سی آر ٹیسٹ کے…

مزید پڑھیں »

ملک میں طالبانی نظام سے زیادہ تشدد، ہندوستان کو ڈرنے کی ضرورت نہیں: منور رانا

نئی دہلی،19اگست :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اردو کے نامور شاعر منور رانا نے افغانستان میں ہونے والی بربریت کا موازنہ ملک میں کی جانے والی گائے کے نام پر مآب #لنچنگ اور جبری جے شری رام کے نعرے لگوائے جانے سے کیا ہے۔ #منور #رانا کا کہنا ہے کہ جس قدر تشدد، بے رحمانہ…

مزید پڑھیں »

اسٹیٹ بینک کے ریٹیل صارفین کے لیے آفرس کی بارش

ممبئی 18اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ایک طرف ملک آزادی کے 75 سال منانے کے لیے حکومت ہند کی پہل کے تحت آزادی کا امرت مہوتسو منا رہا ہے ، دوسری طرف ملک کا سب سے بڑا بینک #اسٹیٹ #بینک آف انڈیا (ایس بی آئی) نے بھی اپنے ریٹیل گاہکوں کے لیے خوردہ قرض اور…

مزید پڑھیں »

بی جے پی صدر جے پی نڈا اتراکھنڈکے دو روزہ دورے پر جائیں گے

نئی دہلی18اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بی جے پی صدر جے پی نڈا 20 اور 21 اگست کو اتراکھنڈ کے دوروزہ دورے پر جائیں گے۔ وہاں #نڈا #اسمبلی #انتخابات کے پیش نظر تنظیمی اجلاس منعقد کریں گے۔ وہ ایم ایل اے اور ارکان #پارلیمنٹ کے ساتھ #میٹنگ بھی کریں گے اور ریاستی حکومت کے کام…

مزید پڑھیں »

آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کی وضاحت: طالبان پر کچھ نہیں کہا، ممبران کے بیان سے خود کو کیا الگ

نئی دہلی، 18 اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)طالبان کی افغانستان میں اقتدار میں واپسی اور اس کے بعد آل #انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ (اے آئی ایم پی ایل بی) کے ایک رکن کی طرف سے تعریف نے تنازع کھڑا کر دیا ہے۔ اس کے بعد اے آئی ایم پی ایل بی کو خود…

مزید پڑھیں »

عدالت نے خواتین کو این ڈی اے امتحان میں شرکت کی اجازت دی، نوٹیفکیشن جاری کرنے کی ہدایت

نئی دہلی، 18 اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)صنفی مساوات کی طرف ایک بڑا قدم بڑھاتے ہوئے سپریم کورٹ نے بدھ کو اہل #خواتین کو 5 ستمبر کو ہونے والے نیشنل ڈیفنس اکیڈمی (این ڈی اے) کے #امتحان میں شرکت کی اجازت دی۔ ساتھ ہی عدالت نے یونین پبلک سروس کمیشن (یو پی ایس سی)…

مزید پڑھیں »

عوام پرمہنگائی کی مار،گیس سلنڈر کی قیمت میں پھر اضافہ

مرکزی حکومت کو مہنگائی سے بے حال لوگوں کی کوئی پرواہ نہیں :کانگریس نئی دہلی، 18 اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ملک میں ایل پی جی سلنڈر کی قیمت میں ایک بار پھر 25 روپے کا اضافہ ہوا ہے اور کانگریس نے اس کے لیے ایک بار پھر مرکزی حکومت کو نشانہ بنایا ہے۔ مہنگائی…

مزید پڑھیں »

پائلٹوں کی خدمات ختم کرنے کا فیصلہ منسوخ کرنے کے حکم کے خلاف ایئر انڈیا کی ہائی کورٹ میں اپیل

نئی دہلی، 18 اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ایئر انڈیا نے مستقل اورکانٹریکٹ پائلٹوں کی خدمات کو منسوخ کرنے اور بحال کرنے کے ایک رکنی جج کے فیصلے کے خلاف دہلی ہائی کورٹ میں اپیل دائر کی ہے۔یہ معاملہ بدھ کو جسٹس راجیو شکدر اور تلونت سنگھ کی بنچ کے سامنے آیا لیکن بنچ نے…

مزید پڑھیں »
Back to top button