قومی خبریں

ایئر فورس نے ویکسین سے انکار کرنے والے کارکن کو کیا برخواست

مرکزی حکومت نے گجرات ہائی کورٹ میں دی معلومات نئی دہلی، 13 اگست :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ہندوستانی فضائیہ نے اپنے ایک اہلکار کو کووڈ 19 ویکسین لینے سے انکار کرنے پر ملازمت سے برخاست کر دیا ہے۔ گجرات ہائی کورٹ میں اس کے بارے میں معلومات دیتے ہوئے مرکزی حکومت نے کہا کہ…

مزید پڑھیں »

دہلی: دوارکا کے رہائشیوں نے کی ’حج ہائوس‘ کی حمایت بیان جاری کر کے ہندو تنظیموں کو دکھایا آئینہ

نئی دہلی، 13 اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)قومی راجدھانی #دہلی میں #ہندو تنظیموں کی طرف سے دوارکا میں حج ہائوس کی مخالفت کے درمیان دوارکا کے رہائشیوں نے بیان جاری کر کے ’حج ہاوس‘ تعمیر کرنے کی حمایت کی ہے۔ شبنم ہاشمی سمیت تقریباً 100 افراد کی جانب سے جاری کئے گئے بیان میں…

مزید پڑھیں »

15 اگست پرسختی: دہلی میں غیر قانونی طور پر رہنے والے دس غیر ملکی شہری گرفتار

نئی دہلی ،13؍اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)15 اگست کے پیش نظر دہلی پولیس غیر قانونی طور پر دہلی میں رہنے والے لوگوں سے تفتیش کر رہی ہے۔ اس کے تحت 10 غیر ملکی شہری جو بغیر #ویزے اور #پاسپورٹ کے رہ رہے تھے پولیس اسٹیشن ڈبری، اتم نگر اور موہن گارڈن کے پولیس اہلکاروں…

مزید پڑھیں »

ملک بھر میں ویکسین لگانے کے بعد بھی 2.5 لاکھ سے زائد لوگوں کو ہوا کورونا : ذرائع

نئی دہلی ،13؍اگست :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ملک میں ویکسین لگانے کے بعد بھی 2.5 لاکھ لوگ کورونا انفیکشن کا شکار ہو چکے ہیں۔ وزارت صحت کے ذرائع کے مطابق اب تک ملک بھر میں 2 لاکھ 58 ہزار 560 افراد کو ویکسین لینے کے بعد انفیکشن ہو ا ہے۔ اس میں ویکسین کی…

مزید پڑھیں »

نقلی ویب سائیٹ پر آن لائین بینکنگ- صارفین سائبر دھوکہ کے آسان شکار

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) آن لائین #بینکنگ اور #بینک #صارفین اب محفوظ نہیں رہے چونکہ سائبر دھوکہ بازوں کو جعلسازی کا بہ آسانی شکار بننے والوں میں بینک صارفین کی اکثریت پائی جاتی ہے ۔ ان سائبر #دھوکہ بازوں سے بچاؤ کا آسان طریقہ صرف اور صرف چوکنا رہنا ہے بلکہ کسی…

مزید پڑھیں »

مسلم رکشہ والے سے جبراً لگوایا گیا ’جے شری رام‘ کا نعرہ-معصوم بیٹی مانگتی رہی رحم کی بھیک-ویڈیو وائرل

 لکھنو:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اتر پردیش میں ایک بار پھر شرپسند افراد کے ذریعہ مسلم شخص پر ظلم و زیادتی کرنے اور اس سے جبراً ’جے #شری #رام‘ کا نعرہ لگوائے جانے کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ واقعہ اتر پردیش کے کانپور کا ہے جہاں ہندوتوا ذہنیت کے لوگوں نے برسرعام ایک مسلم رکشہ…

مزید پڑھیں »

دہلی فساد: دہلی پولیس کاخلاصہ فسادمیں انصار خان کوپھنسانے کیلئے اس کے گھر کی چھت پر رکھے گئے تھے پائپ بم

نئی دہلی، 12 اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دہلی پولیس کے اسپیشل سیل کی تحقیقات میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ انصار خان نامی شخص کو دہلی #فسادات کے الزام میں ملوث کرنے کیلئے اس کے پڑوسی نے غازی آباد میں اس کے گھر کی چھت پر 5 پائپ بم رکھے تھے۔اس معاملے کے…

مزید پڑھیں »

عدالت نے ذہنی معذور خاتون کی گواہی پر بھروسہ کیا، ملزم کی سزا کو برقرار رکھا

نئی دہلی، 12 اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) ذہنی طور پر #معذور #خاتون کی گواہی پربھروسہ کرتے ہوئے سپریم کورٹ نے جمعرات کو #عصمت دری کے ملزم کی سزا کو برقرار رکھا۔ اس سے قبل ہائی کورٹ نے نچلی عدالت کے حکم کو برقرار رکھا تھا۔متاثرہ خاتون نے ٹرائل کورٹ میں سوال و جواب…

مزید پڑھیں »

جمہوریت کا گلہ دبانے میں بی جے پی حکومت کاساتھ دے رہاہے ٹوئٹر: پرینکاگاندھی

نئی دہلی، 12 اگست :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا #گاندھی واڈرا نے جمعرات کو امریکی مائیکروبلاگنگ پلیٹ فارم پر پارٹی اور اس کے کئی اہم رہنماؤں کے ٹویٹر اکاونٹس کو لاک کرنے پرکہا کہ جمہوریت کا گلا گھونٹنے میںٹویٹر بی جے پی حکومت کی مددکررہاہے۔انہوں نے #ٹویٹ کیا کہ کیا…

مزید پڑھیں »

انتخابی مہم میں پلاسٹک پر پابندی کے قوانین کب لائیں گے؟ سپریم کورٹ نے مرکز سے پوچھا

نئی دہلی ،12؍اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)انتخابی مہم کے دوران #پلاسٹک کے استعمال کے خلاف دائر درخواست کی سماعت کرتے ہوئے #سپریم کورٹ نے کہا کہ توقع ہے کہ مرکزی حکومت انتخابی مہم میں پلاسٹک پر پابندی کے لیے جلد قوانین لائے گی۔ دوسری جانب مرکزی حکومت کی طرف سے پیش ایڈیشنل سالیسٹر جنرل…

مزید پڑھیں »
Back to top button