قومی خبریں

راجیہ سبھا میں جذباتی ہوکر نائیڈو نے کہا: جمہوریت کے مندر کے تقدس کو پامال کیا گیا

نئی دہلی، 11 اگست :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)راجیہ سبھا کے چیئرمین ایم #وینکیا نائیڈو نے منگل کے واقعے پر دکھ کا اظہار کرتے ہوئے بدھ کوکہا کہ جمہوریت کے اعلیٰ ترین مندر کے تقدس کو پامال کیا گیا ہے۔ایوان بالا کا اجلاس شروع ہوتے ہی چیئرمین نے کل کے واقعے پر افسوس کا…

مزید پڑھیں »

سی آئی آئی سالانہ سیشن: وزیراعظم مودی کادعویٰ سابقہ حکومتوں نے نہیں لیاسیاسی خطرہ، آج ہورہی ہے ریکارڈ جی ایس ٹی وصولی

نئی دہلی، 11 اگست :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سی آئی ای کی سالانہ میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے پی ایم نریندر #مودی نے کہا کہ جو لوگ پہلے حکومت میں تھے وہ سیاسی خطرہ نہیں لے سکتے تھے، اس لیے جی ایس ٹی اتنے سالوں سے پھنسا ہوا تھا۔ انہوں نے کہا کہ آج…

مزید پڑھیں »

لوک سبھا کی کارروائی غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی

نئی دہلی ،11؍اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)پارلیمنٹ کا مانسون سیشن آسانی سے نہیں چل سکا۔ آج #لوک سبھا بھی غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کر دیا گیا۔ دراصل #اپوزیشن #پیگاسس #جاسوسی #اسکینڈل، زرعی قانون، بے روزگاری، مہنگائی کے معاملے پر حکومت کو گھیرتی رہی۔ #پارلیمنٹ میں ہنگامہ آرائی ہوئی، جس کی وجہ سے…

مزید پڑھیں »

کانگریس لیڈر ادھیر رنجن چودھری نے کہا – ہم ایوان میں ہوا کھانے نہیں آتے ہیں

انوراگ ٹھاکر نے دیا جواب نئی دہلی ،11؍اگست :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)پارلیمنٹ کے مون سون سیشن میں اپوزیشن کے ہنگامے کی وجہ سے کاروائی آسانی سے نہیں چل سکی۔ لوک سبھا کی کارروائی ملتوی کردی گئی ہے۔ اس پورے معاملے پر لوک سبھا میں #کانگریس کے رہنما ادھیر رنجن #چودھری نے کہا کہ…

مزید پڑھیں »

ہندوستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں38353 ہزارنئے کیسز،497 اموات

نئی دہلی ،11؍اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ہندوستان میں بدھ کے روز کورونا کیسز 40 ہزار سے کم درج ہوئے ۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 38353 نئے کیس رپورٹ ہوئے اور 497 افراد ہلاک ہوئے۔ ہندوستان میں فعال #کیسز کی تعداد 386351 ہے جو کہ گزشتہ140 دنوں میں سب سے کم ہے۔ یہی نہیں،…

مزید پڑھیں »

ہیرا گولڈ کی ایم ڈی نوہیرا شیخ کی ضمانت مستقل سپریم کورٹ

حیدرآباد:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سپریم کورٹ نے #ہیرا #گولڈ #گروپ کی مینجنگ ڈائرکٹر #نوہیرا شیخ کی عبوری ضمانت کو مستقل #ضمانت میں تبدیل کرتے ہوئے احکامات جاری کئے ہیں۔ عدالت عالیہ نے نوہیرا #شیخ کی درخواست خصوصی نظرثانی کو قبول کرتے ہوئے یہ احکام جاری کئے ہیں۔ سماعت کے دوران ایڈیشنل سالیسٹر جنرل سوریا…

مزید پڑھیں »

کچھ روہنگیائی مسلمانوں کے غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث ہونے کی رپورٹ ہے: حکومت

نئی دہلی،10اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)حکومت نے منگل کو کہا کہ اس کے پاس کچھ #روہنگیائی #مسلمانوں کے غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث ہونے کی اطلاعات ہیں۔یہ معلومات مرکزی وزیر مملکت برائے داخلہ امور نیتیانند رائے نے لوک سبھا میں ایک سوال کے تحریری جواب میں دی۔ انہوں نے کہا کہ جو بھی غیر…

مزید پڑھیں »

ایل پی جی کنکشن کیلئے مسڈ کال سہولت متعارف

پکوان گیس سلینڈر کے ساتھ 5 کیلو کے اضافی سلینڈر کی سربراہی کا فیصلہ نئی دہلی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)انڈین آئیل کارپوریشن نے نئے ایل پی جی کنکشن کیلئے ملک بھر میں مسڈ کال سہولت متعارف کی ہے۔ عوام نئے کنکشن کیلئے فون نمبر 8454955555 پر مسڈ کال کرسکتے ہیں۔ انڈین آئیل کارپوریشن…

مزید پڑھیں »

تاخیرسے پہنچی ٹرین،چھوٹی فلائٹ  سپریم کورٹ نے ریلوے سے کہا’ معاوضہ تودینا پڑے گا‘

نئی دہلی،10اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)حکومتوں اور حکومتی مشینری کی ایسی حرکتیں منظر عام پر آتی رہتی ہیں جو ہمیں یہ سوچنے پر مجبور کرتی ہیں کہ کیا ہم 21 ویں صدی کے جمہوری ہندوستان میں رہ رہے ہیں یا ہم صرف #آزادی کے مغالطے میں رہ رہے ہیں۔ حکومت کا ایک ایساہی محکمہ…

مزید پڑھیں »

لوک سبھا میں زرعی قوانین پر بحث ہو، سڑکوں پر بیٹھے کسانوں کے مطالبات پورے کئے جائیں: اکالی دل

نئی دہلی،10اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) #شرومنی اکالی دل نے منگل کو لوک سبھا میں مرکزی #زرعی #قوانین کا مسئلہ اٹھایا اور کہا کہ ان کالے قوانین پر ایوان میں بحث ہونی چاہیے اور #حکومت کو مشتعل کسانوں کے مطالبات کو قبول کرنا چاہیے۔پارٹی لیڈر ہرسمرت #کور #بادل نے دیگر پسماندہ طبقات (اوبی سی)…

مزید پڑھیں »
Back to top button