قومی خبریں

آسام- میزورم تنازعہ وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا، سازش کے تحت اسے بنایا گیا مسئلہ، تاکہ لوگ لڑتے رہیں

نئی دہلی،10اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)میزورم-آسام تنازع پر مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ نے کہا کہ یہ مسئلہ دراصل سازش کے تحت بنایا گیا ہے تاکہ لوگ اس طرح لڑتے رہیں۔ نئی دہلی میں سرکاری زبان سے متعلق پارلیمانی کمیٹی کی صدارت کرتے ہوئے امیت شاہ نے منگل کو کہا کہ وہ میزورم کے…

مزید پڑھیں »

انتخابات میں جرائم پر سپریم کورٹ کی سخت کارروائی- بی جے پی اور کانگریس سمیت 9 جماعتوں پر جرمانہ لگایا

نئی دہلی10اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)انتخابات میں مجرم شبیہ والے لیڈروں پرسخت موقف اختیارکرتے ہوئے #سپریم کورٹ نے منگل کے روزبہارکی نوسیاسی جماعتوں پرجرمانہ عائد کرتے ہوئے انہیں #توہین عدالت کامجرم ٹھہرایاہے۔ سپریم #کورٹ نے بہار #انتخابات میں امیدواروں کی #مجرمانہ تاریخ کو عام کرنے کے حکم کی عدم تعمیل کے لیے یہ سخت…

مزید پڑھیں »

حکومت کو 50 فیصد ریزرویشن کی حد ختم کرنے پر غور کرنا چاہیے کانگریس نے اوبی سی ترمیمی بل کی حمایت کی

کہا،یوپی الیکشن کی وجہ سے حکومت کوبل لاناپڑا نئی دہلی10اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)او بی سی ترمیمی بل کی حمایت کرتے ہوئے کانگریس نے منگل کوکہاہے کہ مرکز کو 50 فیصد کوٹہ کی حد کو ہٹانے پر غور کرنا چاہیے تاکہ اس سے #مہاراشٹرا میں #مراٹھا برادری اور کئی دیگر ریاستوں کے لوگوں کو…

مزید پڑھیں »

کشمیریت مجھ میں بھی ہے ،جلدریاست کادرجہ بحال کیاجائے راہل گاندھی کاجموں وکشمیردورہ،مرکزی حکومت کونشانہ بنایا

نئی دہلی10اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کانگریس رکن پارلیمنٹ #راہل گاندھی کے جموں و کشمیر کے دورے کا آج دوسرا دن ہے۔ 5 اگست ، 2019 کو جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کے خاتمے اور اسے دو مرکزی علاقوں میں تقسیم کرنے کے بعد یہ ان کا پہلا دورہ ہے۔انھوں نے مکمل ریاستی حیثیت…

مزید پڑھیں »

انتخابات سے قبل جموں و کشمیرکی ریاست کی حیثیت بحال ہونی چاہیے:غلام نبی آزاد

سری نگر10اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کانگریس کے سینئر لیڈر غلام نبی آزاد نے منگل کوکہاہے کہ اسمبلی انتخابات سے پہلے جموں و #کشمیر کی ریاستی حیثیت بحال ہونی چاہیے۔ اس کے ساتھ انہوں نے #جموں و کشمیر کے باشندوں کے لیے زمین اور #روزگار کے حقوق کی وکالت کی۔غلام نبی #آزاد نے کشمیرکے ضلع…

مزید پڑھیں »

فی الحال قومی سطح پر این آر سی کرانے کے بارے میں کوئی فیصلہ نہیں: مرکزی حکومت

نئی دہلی ،10؍اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)فی الحال قومی سطح پر    این آر سی (National Register of Indian Citizens) کرانے کے بارے میں کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا ہے۔ یہ معلومات حکومت نے لوک سبھا میں دی۔ لوک سبھا رکن پارلیمنٹ رکشا نکھل کھڈسے نے پوچھا کہ کیا حکومت نے درج فہرست قبائل…

مزید پڑھیں »

جنتر منتر پر فرقہ وارانہ نعرے بازی اشونی اپادھیائے سمیت 6 افراد کو سخت دباوکے بعدحراست میں لیاگیا

نئی دہلی10اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دارالحکومت دہلی میں جنتر منتر کے قریب اتوار کو منعقدہ پروگرام کے دوران انتہائی #شرمناک اور #اشتعال انگیز نعرے بازی کے سلسلے میں سپریم کورٹ کے وکیل اور دہلی #بھارتیہ جنتا #پارٹی (بی جے پی) کے سابق ترجمان اشونی #اپادھیائے سمیت چھ افراد سے پوچھ گچھ کے بعد #حراست…

مزید پڑھیں »

دہلی کے جنتر منتر پر مسلم مخالف نعرے لگائے گئے، وائرل ویڈیو پر ایف آئی آر درج

نئی دہلی ،09؍اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ملک کے دارالحکومت دہلی کے جنتر منتر علاقے میں مبینہ طور پر ایک ’مارچ‘ میں فرقہ وارانہ نعرے لگائے گئے۔ اس ’مارچ‘ کی #ویڈیو مبینہ طور پر اتوار کو #سوشل #میڈیا پر وائرل ہوئی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ یہ مارچ اس کی اجازت کے بغیر منعقد کیا…

مزید پڑھیں »

پی ایم کسان اسکیم: 9.75 کروڑ سے زائدکسانوں کے کھاتوں میں پی ایم مودی نے ٹرانسفر کیے19,500کروڑ

نئی دہلی ،09؍اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)پردھان منتری کسان سمن ندھی (پی ایم کسان) اسکیم کے تحت وزیر اعظم #نریندر مودی نے 2000 روپئے کی قسط 9.75 کروڑ سے زائد کسان خاندانوں کو منتقل کی۔ ان کسانوں کے کھاتوں میں 19500 کروڑ روپئے سے زیادہ کی رقم منتقل کی گئی ہے۔ ویڈیو کانفرنس کے…

مزید پڑھیں »

ہندوستان میں کورونا کے35 ہزار سے زائد نئے کیسز، 447 اموات

نئی دہلی ،09؍اگست :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ہندوستان میں کورونا کی دوسری لہرمیں نئے کیسز میں کمی کا ہورہی ہے۔40 ہزار سے زائد درج ہونے والے کورونا کیسز اب 35 ہزار کے قریب پہنچ چکے ہیں۔ پیر کو وزارت صحت کی جانب سے جاری کردہ و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران…

مزید پڑھیں »
Back to top button