قومی خبریں

دہلی ہائی کورٹ نے انجینئر رشید کی پیرول حراست پر فیصلہ رکھا محفوظ

نئی دہلی ،7فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)دہلی ہائی کورٹ نے جموں و کشمیرمیں مبینہ ٹیرر فنڈنگ کیس کے ملزم اور بارہمولہ سے رکن پارلیمنٹ انجینئر رشید کی پیرول تحویل کے مطالبے پر اپنا فیصلہ محفوظ کر لیا ہے۔ جسٹس وکاس مہاجن کی بنچ 11 فروری کو انجینئر رشید کی طرف سے دائر عبوری ضمانت…

مزید پڑھیں »

دہلی میٹرو میں سزا یافتہ مجرم آسارام کا پوسٹر چسپاں ہنگامہ

نئی دہلی،7فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)دہلی میٹرو میں حال ہی میں ایک نیا تنازعہ سامنے آیا ،ہے جب ریپ کیس میں سزا یافتہ آسارام کے اشتہارات آویزاں کیے گئے۔ ان اشتہارات میں 14 فروری کو ’پیرنٹس ڈے‘ یعنی یوم والدین کے طور پر منانے کی اپیل کی گئی اور آسارام کی تصویر بھی…

مزید پڑھیں »

پیرس میں اے آئی سمٹ 2025 کی پی ایم مودی کریں گے صدارت

نئی دہلی،7فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)پی ایم مودی فروری کے تیسرے ہفتے میں فرانس کا دورہ کریں گے۔ جہاں وہ 11 فروری کو پیرس میں اے آئی سمٹ 2025 کی شریک صدارت کریں گے۔ آپ کو بتا دیں کہ فرانس نے ہندوستان کو اس کانفرنس کی شریک صدارت کے لیے مدعو کیا تھا۔موصولہ اطلاعات…

مزید پڑھیں »

توہین عدالت کے معاملہ میں سپریم کورٹ نے ہائی کورٹ جانے کو کہا

نئی دہلی،7فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)سپریم کورٹ نے جمعہ کو سنبھل کے عہدیداروں کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کی درخواست پر غور کرنے سے انکار کردیا اور عرضی گزار کو متعلقہ ہائی کورٹ سے رجوع کرنے کو کہا۔ درحقیقت درخواست میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ سپریم کورٹ نے گزشتہ سال دیئے گئے اپنے…

مزید پڑھیں »

مہاراشٹر الیکشن میں ہمارے ووٹ کم نہیں ہوئے،بلکہ دھاندھلی کی گئی:راہل گاندھی

نئی دہلی،7فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے مہاراشٹر انتخابات میں دھاندلی کا دعویٰ کیا۔ انہوں نے کہا کہ مہاراشٹر میں ہمارے ووٹ کم نہیں ہوئے ہیں، بلکہ بی جے پی کے ووٹ بڑھے ہیں۔ راہل گاندھی نے الیکشن کمیشن پر الزام لگایا کہ مہاراشٹرا میں گزشتہ 5 سالوں میں 32 لاکھ…

مزید پڑھیں »

مہاکمبھ کے پانی کو آلودہ کہنے پر جیا بچن کی گرفتاری کا وشوہندوپریشد نے کیا مطالبہ

نئی دہلی ، 4فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)الٰہ آباد یعنی پریاگ راج میں جاری مہاکمبھ میں ہو رہے حادثات اور وہاں کی بدانتظامی کو لے کر اب کئی طرح کے سوال اٹھنے لگے ہیں۔ اس درمیان سماجوادی پارٹی رکن پارلیمنٹ جیہ بچن کے ایک بیان سے ہنگامہ شروع ہو گیا ہے۔ پارلیمنٹ احاطہ…

مزید پڑھیں »

وقف ترمیمی بل: کرایہ داروں کے حقوق پر جے پی سی کا اظہار تشویش

نئی دہلی،4فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)وقف ترمیمی بل پر مشترکہ پارلیمانی کمیٹی نے برسوں سے وقف املاک میں رہنے والے کرایہ داروں کے حقوق سے متعلق اپنی رپورٹ میں ایک بڑی تشویش کا اظہار کیا ہے۔ رپورٹ کے صفحہ نمبر 407 اور 408 پر کہا گیا ہے کہ دہلی وقف کرایہ دار ویلفیئر ایسوسی…

مزید پڑھیں »

کیا وہ کسی مہورت کا انتظار کر رہے ہیں؟ سپریم کورٹ نے ‘غیر ملکیوں’ کو ملک بدر نہ کرنے پر آسام حکومت کو پھٹکار لگائی

نئی دہلی،4فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)سپریم کورٹ نے منگل (4 فروری، 2024) کو آسام حکومت کی سرزنش کی کہ وہ غیر ملکی قرار دیے گئے افراد کو ڈی پورٹ کرنے کے بجائے غیر معینہ مدت کے لیے حراستی مراکز میں رکھے، یہ پوچھا کہ کیا وہ کسی مہورت کا انتظار کر رہے ہیں۔…

مزید پڑھیں »

یو اے پی اے کی دفعات کو چیلنج کرنے والی عرضیوں پر عدالت عظمیٰ کا سماعت سے انکار

نئی دہلی،4فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)سپریم کورٹ نے غیر قانونی سرگرمیوں کی روک تھام کے قانون یعنی UAPA کی دفعات کو چیلنج کرنے والی عرضیوں پر سماعت کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ اس معاملے کی پہلے ہائی کورٹ میں سماعت کی جائے۔ ان درخواستوں میں یو…

مزید پڑھیں »

جیل میں بند اعظم خان کی مشکلات میں ہوا اضافہ

،4فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)سماج وادی پارٹی کے سینئر لیڈر اعظم خان، جو ایس پی کے دور حکومت میں 18 سال قبل پاپڑ فیکٹری کو بلڈوز کرنے اور بھتہ مانگنے کے الزام میں سیتا پور جیل میں بند ہیں، کی مشکلات میں اضافہ ہوگیا ہے۔ عدالت نے پولیس کی حتمی رپورٹ مسترد کرتے…

مزید پڑھیں »
Back to top button