قومی خبریں

5 اگست کی تاریخ دفعہ370کی منسوخی اوررام مندرکے لیے یادگار- وزیراعظم نے پردھان منتری غریب کلیان ان یوجنا کے مستفیدین سے بات چیت کی

نئی دہلی5اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)وزیراعظم نریندرنے ویڈیو کانفرنس کے ذریعہ اترپردیش میں پردھان منتری غریب کلیان ان یوجنا  (Pradhan Mantri Garib Kalyan Anna Yojana) کے مستفیدین سے بات چیت کی۔ اس موقع پر #اترپردیش کے وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ بھی موجود تھے۔اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ پانچ اگست…

مزید پڑھیں »

اسمبلی انتخابات۔2022:الیکشن کمیشن نے شروع کیں تیاریاں

لکھنئو:05اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)یوپی میں سال 2022 کے انتہائی اہم اسمبلی انتخابات کے پیش نظر الیکشن کمیشن آف انڈیا نے پولنگ بوتھ کی زمرہ بندی کے لئے #شیڈول کا اعلان کر کے اپنی تیاریاں شروع کردی ہیں نئے پولنگ بوتھ اور پولنگ سنٹرس کی ناموں کو ترتیب دینے کے کام کاآغاز 17اگست سے…

مزید پڑھیں »

ای ڈی نے فلپ کارٹ کو نوٹس جاری کیا

نئی دہلی5اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ(ای ڈی)نے ای کامرس کمپنی #فلپ کارٹ (flipkart) اور اس کے پروموٹرز کو فارن ایکسچینج ایکٹ کی مبینہ خلاف ورزی پر10600کروڑروپے کے شو کاز نوٹس جاری کیے ہیں۔ سرکاری ذرائع نے جمعرات کو یہ معلومات دی ہیں۔انہوں نے کہا ہے کہ فلیپ کارٹ ، اس کے بانی سچن…

مزید پڑھیں »

بی جے پی کے لوگ ’مینی فیسٹو‘نہیں بلکہ ’منی فیسٹو‘بناتے ہیں: اکھلیش یادو

لکھنؤ،5؍اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سماج وادی پارٹی (ایس پی) کے صدر اکھلیش یادو نے جمعرات کو دعویٰ کیا کہ حکمراں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) سے اترپردیش کے لوگوں کی ناراضگی کو دیکھ کر ایسا لگتا ہے کہ ایس پی ریاست میں آئندہ اسمبلی انتخابات میں 400 سیٹیں جیتے گی۔ ایس پی صدر…

مزید پڑھیں »

موہن بھاگوت کے خلاف قابل اعتراض پوسٹ کرنے پر نوجوان گرفتار

لکھنؤ4اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)پولیس نے آر ایس ایس سربراہ #موہن بھاگوت (RSS chief Mohan Bhagwat) کے خلاف قابل اعتراض پوسٹ کے سلسلے میں ایک شخص کوگرفتار کیا ہے۔ یہ گرفتاری ضلع سنبھل سے کی گئی ہے۔ سنگھ کے سربراہ موہن #بھاگوت کے خلاف ایک #واٹس ایپ گروپ پر مبینہ طور پر #گستاخانہ پوسٹ…

مزید پڑھیں »

راجیہ سبھا میں اپوزیشن کا ہنگامہ جاری ، ترنمول کانگریس کے 6 ارکان پارلیمنٹ کودن بھر کے لیے معطل کیاگیا

نئی دہلی ، 04 اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)پیگاسس جاسوسی کیس ، (Pegasus spying) کسانوں کے #مسائل اور #مہنگائی پر راجیہ سبھا میں بدھ کو اپوزیشن جماعتوں کے اراکین نے #ہنگامہ آرائی جاری رکھی ، جس کی وجہ سے ترنمول کانگریس کے چھ اراکین کو پورے دن کے لئے ایوان سے نکال دیا گیا۔اپوزیشن…

مزید پڑھیں »

بنگال میں عصمت دری کے واقعات پر مجھے پارلیمنٹ میں بولنے کا موقع نہیں دیا جارہا ہے:روپا گنگولی

کولکتہ 4؍اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ایک لمبے عرصے سے بنگال کی سیاسی منظرنامے سےغائب راجیہ سبھا کی رکن اور سابق #اداکارہ #روپا گنگولی نے آج روتے ہوئے کہا ہے کہ مغربی بنگال کی خواتین کے خلاف ہونے والے جرائم اوربی جے پی کارکنوں کے قتل پر پارلیمنٹ میں بحث کیوں نہیں کی جاتی ہے۔روپا…

مزید پڑھیں »

وزارت داخلہ نے آلوک ورما کے خلاف تادیبی کارروائی کی سفارش کی

نئی دہلی4اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مرکزی وزارت داخلہ نے سینٹرل بیورو آف انویسٹی گیشن (سی بی آئی) کے سابق ڈائریکٹر آلوک ورما کے خلاف عہدے کے غلط استعمال اور متعلقہ سروس رولز کی خلاف ورزی کے خلاف تادیبی کارروائی کی سفارش کی ہے۔ حکام نے بدھ کو یہ معلومات دی ہیں۔پی ٹی آئی کے…

مزید پڑھیں »

مسجد کے کاغذات درست کریں اور اس کی جائیداد کو وقف بورڈ میں درج کرائیں موجودہ حالات میں صدر جمعیۃ علما ء ہند مولانا محمود مدنی کا مفید مشورہ

نئی دہلی4اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)جمعیۃ علماء ہند کے قومی صدر مولانا محمود مدنی نے اپنے ایک اہم پیغام میں کہا ہے کہ مساجد، #مسلمانوں کے لیے مذہبی و دینی شعائر کی حیثیت رکھتی ہیں ، یہ اللہ کا گھر او ر اس کے ذکر و عبادت کا مقام ہیں ۔جب بندہ کسی زمین…

مزید پڑھیں »

بی جے پی تعمیرنہیں بلکہ توڑپھوڑپریقین رکھتی ہے دگ وجے سنگھ جوہر یونیورسیٹی کی حمایت میں آگے آئے

نئی دہلی4اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)رام پورمیں بنی #جوہر #یونیورسٹی نشانے پرہے۔اب اس معاملے میں #کانگریس لیڈر دگ #وجے سنگھ نے بھی ٹویٹ کرکے بی جے پی پرحملہ کیاہے۔ اس کے ساتھ #جوہر یونیورسٹی کوبچانے کی مہم سوشل میڈیا پر شروع ہو گئی ہے۔پیر کو رام پور سیشن کورٹ نے سال 2019 میں جوہر…

مزید پڑھیں »
Back to top button