قومی خبریں

بھکاریوں کی بحالی اور ویکسینیشن کی مانگ پر سپریم کورٹ کامرکز اور دہلی حکومت کو نوٹس

نئی دہلی،27جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سپریم کورٹ نے مرکزی اور دہلی کی حکومتوں سے کہا ہے کہ وہ ایسا خیال نہ رکھیں کہ سڑکوں پر بھکاری نہیں ہونے چاہئے۔ ملک کی سپریم کورٹ نے بھکاریوں اور بے گھر لوگوں کی دیکھ بھال کی درخواست پر دونوں حکومتوں کو نوٹس بھیجا ہے۔سپریم کورٹ میں ایک…

مزید پڑھیں »

نکسلی کررہے ہیں بچوں کا استعمال، سیکیورٹی فورسز کی نقل و حرکت پررکھوائی جارہی ہے نظر:وزارت داخلہ

نئی دہلی،27جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)نکسل تنظیمیں اب چھوٹے بچوں کو اپنے فائدے کے لئے استعمال کررہی ہیں۔ ایسے چھوٹے بچوں کو #فوجی تربیت بھی دی جارہی ہے اورچھوٹے کاموں کے علاوہ #سیکیورٹی فورسز کی نقل و حرکت جیسی اہم معلومات بھی ان سے جمع کرائی جارہی ہیں۔ یہ #انکشاف خود وزارت داخلہ نے…

مزید پڑھیں »

ایوان کے سربراہ پرکچھ بھی تھوپا نہیں جاسکتا:وینکیانائیڈو

نئی دہلی27جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مختلف امور پر حکومت اور اپوزیشن کے مابین جاری ہنگامہ کی وجہ سے راجیہ سبھا میں کارروائی میں مسلسل رکاوٹ پر برہمی کااظہار کرتے ہوئے چیئرمین ایم #وینکیا نائیڈو نے منگل کو کہا کہ آسن پر کچھ بھی نہیں نافذ کیا جاسکتا ہے۔ اور خلل ڈالنے کی وجہ سے…

مزید پڑھیں »

سب سے قدیم پارٹی پارلیمنٹ نہیں چلنے دے رہی ہے بی جے پی پارلیمانی بورڈ کی میٹنگ میں وزیراعظم کااظہارناراضگی

نئی دہلی27جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)وزیر اعظم نریندرمودی نے بی جے پی پارلیمانی بورڈکی میٹنگ میں کانگریس کو شدید نشانہ بنایا۔ وزیراعظم نے کہاہے کہ کانگریس ایوان کو چلنے کی اجازت نہیں دے رہی ہے۔ انہوں نے کہاہے کہ جب کوویڈ 19 پرمیٹنگ بلائی گئی تو کانگریس نے بھی بائیکاٹ کیا اور دوسری جماعتوں…

مزید پڑھیں »

دہلی کی طرح اب لکھنؤ میں بھی ہوگا کسان آندولن :راکیش ٹکیت

لکھنؤ:26 جولائی : (اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)جوائنٹ کسان مورچہ اب اترپردیش میں زرعی قانون کی مخالفت کرنے کے ساتھ ساتھ کسانوں کے مفاد میں بھی مہم چلائے گی۔ پیر کے روز لکھنؤ کے پریس کلب میں کسان رہنما #راکیش #ٹکیت اور یوگیندر یادو نے میڈیا سے خطاب کیا۔جوائنٹ کسان مورچہ اب ‘مشن یوپی’…

مزید پڑھیں »

پیگاسس اور زرعی بلوں پر ہنگامہ، لوک سبھااورراجیہ سبھا کی کاروائی دن بھر کیلئے ملتوی

نئی دہلی،26جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)پیگاسس pegasus جاسوسی ، تین مرکزی زرعی قوانین سمیت مختلف امور پر حزب اختلاف کی جماعتوں کے اراکین کی طرف سے ہنگامہ آرائی کے بعدپیر کے روز #لوک #سبھا کی کاروائی تین بارکے التواکے بعددن بھر کیلئے ملتوی کردیا گیا، حالانکہ اس سے قبل #حکومت نے ایوان میں شور…

مزید پڑھیں »

یدی یورپا’جبری ریٹائرمنٹ کلب‘کے نئے شکاروں میں شامل چہر ہ بدلنے سے بی جے پی کاجرم کم نہیں ہوگا، کانگریس کاطنز

نئی دہلی26جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بی ایس یدی یورپپا (BS Yediyurappa)کے نے کرناٹک کے وزیراعلیٰ کے عہدے سے استعفیٰ دینے کے بعد کانگریس نے پیر کو وزیر اعظم  #نریندر مودی پر شدید تنقید کی اور الزام لگایا ہے کہ جبری ریٹائرمنٹ کلب میں شامل یدیورپا وزیر اعظم #مودی کے نئے شکارہیں۔ پارٹی کے جنرل…

مزید پڑھیں »

عمر گوتم تبدیلی مذہب معاملہ ملزم عرفان کی عدالتی تحویل میں 14 / دنوں کی توسیع

ممبئی26جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)عمر #گوتم(Umar Gautam)اور قاضی #جہانگیر (Mufti Qazi Jehangeer Qasmi)کے ساتھ مذہب تبدیل کرانے کے الزام میں گرفتار #عرفان خواجہ خان کی عدالتی تحویل میں آج 14/ دنو ں کا اضافہ کردیا گیا، آج ملزم کو بذریعہ ویڈیو کانفرنسنگ لکھنؤ کی عدالت میں پیش ہونا تھا لیکن ویڈیو کانفرنسنگ سسٹم خراب…

مزید پڑھیں »

کورونا کا اثر: ملک میں 10 سال کی عمر میں ہی سوشل میڈیا پر سرگرم ہیں بچے

فیس بک پر 37فیصد اور انسٹاگرام پر 24فیصدکاہے اکائونٹ نئی دہلی،25جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کورونا وبا کی وجہ سے لاک ڈاؤن اور آن لائن #کلاسوں کے درمیان اسکول جانے والے بچوں کے اسمارٹ فونز اور انٹرنیٹ کے استعمال کولے کرایک سروے کیاگیاہے۔ سروے میں 3400 اسکول #طلبہ سے #اسمارٹ فونز اور #انٹرنیٹ سے متعلق…

مزید پڑھیں »

صدر رام ناتھ کووند کے 4 سال مکمل ،63 بل منظور کیے

نئی دہلی 25جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)راشٹرپتی بھون نے ایک ٹویٹ میں کہاہے کہ صدر رام ناتھ #کووند (President Ram Nath Kovind)نے آج اپنی میعاد کے چار سال پورے کردیئے ہیں۔ #صدر کے دفتر کے چوتھے سال کے دوران ہونے والی سرگرمیوں کو اجاگر کرنے والی ایک کتاب بھی #شیئر کی گئی ہے۔ ای…

مزید پڑھیں »
Back to top button