قومی خبریں

ملک کے ’من کی بات‘سمجھی جاتی تو ویکسین کی کمی نہیں ہوتی،راہل گاندھی کاطنز

نئی دہلی25جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اتوارکے روزکانگریس کے رہنما راہل #گاندھی نے حکومت کو نشانہ بناتے ہوئے کوویڈ 19 میں سے ویکسی نیشن کی رفتار پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ملک کے ’من کی بات‘ کو سمجھ لیا جاتا تو پھر #ویکسین کی ایسی صورتحال نہ ہوتی۔ ان کا یہ تبصرہ…

مزید پڑھیں »

دہلی ہائی کورٹ میں ایلوپیتھی کے خلاف رام دیو کے بیان پرسماعت

نئی دہلی،25جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دہلی ہائیکورٹ یوگا گرو #رام دیو کے خلاف سات طبی تنظیموں کی جانب سے جاری کووڈ19 وبائی امراض کے دوران ایلوپیتھی کے بارے میں پروپیگنڈا پھیلانے کے الزام میں دائر درخواست پر پیر کوسماعت کرے گا۔اس معاملے کی سماعت جسٹس سی ہری شنکر کریں گے، جنھوں نے ڈاکٹروں کی…

مزید پڑھیں »

آئی این ایکس میڈیا معاملہ پی چدمبرم کی درخواست پر ای ڈی کو عدالت کا نوٹس، 9 اگست تک جواب دینے کو کہا

نئی دہلی، 24 جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دہلی کی ایک عدالت نے ہفتہ کے روز انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (Enforcement Directorate) کو نوٹس بھیجا۔ سابق مرکزی وزیر پی چدمبرم کی درخواست پریہ بھیجا گیا ہے۔ درخواست میں #چدمبرم (P Chidambaram) نے آئی این ایکس میڈیا(INX Media case)منی لانڈرنگ کیس سے متعلق مختلف دستاویزات مانگے ہیں۔ خصوصی…

مزید پڑھیں »

بدعنوانی کے الزامات کے درمیان ’بھارت بائیوٹیک‘ کا برازیل کی دو کمپنیوں سے معاہدہ ختم

نئی دہلی، 24 جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بدعنوانی کے الزامات کے درمیان بھارت بائیوٹیک نے برازیل کے شراکت داروں کے ساتھ کوویکسین کی فراہمی کے تعلق سے کیا گیا سودا منسوخ کر دیا ہے۔ رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ دوا ساز کمپنی #بھارت #بائیوٹیک نے کہا ہے کہ اس نے #برازیل کے…

مزید پڑھیں »

گیان واپی مسجد تنازعہ: مسلم فریق کی پہل، مسجد سے ملحقہ زمین مندر کو سونپی

وارانسی، 24 جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)گیان واپی مسجد-کاشی وشو ناتھ مندر (Kashi Vishwanath Temple)تنازعہ میں ایک اہم پیشرفت اس وقت ہوئی جب مسلم فریق نے مسجد سے ملحقہ اراضی مندرکو پیش کر دی۔ رپورٹ کے مطابق مسلم فریقی نے 1700 مربع فٹ زمین خیرسگالی کے طور پر مندر انتظامیہ کو سونپ دی ہے۔رپورٹ کے…

مزید پڑھیں »

بچوں کے لئے کورونا ویکسین ستمبر تک آسکتی ہے: ایمس چیف

نئی دہلی،24؍جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ہندوستان میں بچوں کے لئے کورونا ویکسین ستمبر تک شروع کی جاسکتی ہے۔ #ایمس کے سربراہ ڈاکٹر #رندیپ گلیریا (Dr Randeep Guleria) نے این ڈی ٹی وی سے گفتگو میں اس کا اشارہ دیاہے۔ اب تک ہندوستان میں 42 کروڑ سے زیادہ کورونا ویکسین کی خوراکیں دی جاچکی ہیں۔…

مزید پڑھیں »

ریلوے نے کیا 2 راجدھانی سمیت 8 ٹرینوں کومنسوخ ۔موسلا دھار بارش اور حادثات کے بعد فیصلہ

نئی دہلی،24؍جولائی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) مانسون 2021 نے ملک کے بیشتر علاقوں میں موسلا دھار بارش کے ساتھ دستک دی ہے۔ معمولات زندگی کئی ریاستوں میں بری طرح متاثر ہے، سڑک اور ریل ٹریفک نمایاں طور پر متاثر ہوئی ہے۔ ہندوستانی ریلوے کے کئی روٹ کو بدل دیا گیا ہے ۔ کئی…

مزید پڑھیں »

ماسک کھول کر ہنگامہ کرنا ،یوں تختیاں لہرانا قطعی مناسب نہیں: لوک سبھا اسپیکر کی ممبران پارلیمنٹ کو سرزنش

نئی دہلی،23؍جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)پارلیمنٹ کا مانسون سیشن جاری ہے۔ حالانکہ پیگاسس،مہنگائی ، کورونا کے معاملے پر ہنگامے کی وجہ سے کارروائی متاثر ہورہی ہے۔ #لوک-سبھا #اسپیکر اوم برلا نے آج ایوان میں اپیل کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ارکان #پارلیمنٹ کوروناکے موضوع پر سنجیدگی کا مظاہرہ کریں۔ کورونا اور ویکسی نیشن…

مزید پڑھیں »

پیگاسس جاسوسی معاملے سامنے آئی دوسری لسٹ انل امبانی اوردلائی لامہ سمیت کئی اہم شخصیات کانام شامل

نئی دہلی، 23 جولائی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) پیگاسس جاسوسی کیس میں بہت سے نئے ناموں کی ایک دوسری فہرست جاری کی گئی ہے۔ اس فہرست میں سابق سی بی آئی ڈائریکٹر آلوک ورما اور صنعتکار #انیل امبانی (Anil Ambani) کے نام بھی شامل ہیں۔ اس کے علاوہ #راکیش استھانہ اور ورما کے…

مزید پڑھیں »

ہنگامے کی وجہ سے لوک سبھا کی کارروائی پیر تک ملتوی

نئی دہلی،23؍جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)حزب اختلاف کی ہنگامہ آرائی کی وجہ سے پارلیمنٹ کا مون سون اجلاس بری طرح متاثر ہوا ہے۔ جمعرات کے بعد جمعہ کے روز بھی حزب اختلاف کے ممبران #پارلیمنٹ کی ہنگامہ آرائی کی وجہ سے دونوں #ایوانوں – #راجیہ سبھا اور #لوک سبھا کی کارروائی ملتوی کرنی پڑی۔…

مزید پڑھیں »
Back to top button