نئی دہلی، 23 جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ڈیجیٹل کرنسی ہندوستان میں حقیقت بن سکتی ہے۔ ریزرو بینک آف انڈیا (Reserve Bank of India) کے ڈپٹی گورنر ٹی روی شنکر نے اشارہ دیا ہے کہ آر بی آئی ہندوستان میں اپنا مرکزی بینک ڈیجیٹل کرنسی (Central Bank Digital Currency) لانے پر غور کر رہا ہے۔…
مزید پڑھیں »قومی خبریں
جموں23جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)جموں وکشمیر (Jammu and Kashmir) پولیس نے پانچ کلوگرام دھماکہ خیز مواد (آئی ای ڈی) پر مشتمل #ڈرون کو گولی مار کرضائع کردیا اور ضلع جموں کے سرحدی علاقے میں #سرحد عبور کرتے ہوئے #دہشت گردی کا ایک بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا۔ عہدیداروں نے یہ معلومات جمعہ کودی ہیں۔…
مزید پڑھیں »ممبئی23جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)پورنوگرافی کے معاملے میں گرفتار بزنس مین اور بالی ووڈ #اداکارہ #شلپا شیٹی کے شوہر راج کندر اور ریان تھورپے کو 27 جولائی تک پولیس تحویل میں بھیج دیا گیا ہے۔ راج کندرا کا ریمانڈ آج (23 جولائی) کو ختم ہورہا تھا۔ممبئی پولیس کی ٹیم ان کے ساتھ راج کندرا…
مزید پڑھیں »نئی دہلی23جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)یو اے پی اے کے تحت گرفتار سابق کانگریس کونسلر #عشرت جہاں (Ishrat Jahan) نے جمعہ کے روز شمال مشرقی #دہلی #فسادات #کیس میں عدالت سے ضمانت پر رہا کرنے کی اپیل کی ہے۔ عشرت کا دعویٰ ہے کہ دہلی #پولیس کے پاس ان کے خلاف ایک بھی ثبوت…
مزید پڑھیں »نئی دہلی، 22 جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ترنمول کانگریس کے ایک رکن نے جمعرات کو راجیہ سبھا میں کارروائی کے دوران #انفارمیشن ٹکنالوجی اور مواصلات وزیر اشوینی وشنو کے ہاتھوں سے کاغذ چھین لیا اور اسے ہوا میں پھینک دیا۔ وشنو اس وقت ایوان بالا میں #پیگاسس سافٹ ویئر کے ذریعہ ہندوستانیوں کی جاسوسی…
مزید پڑھیں »سرینگر، 22 جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اب اگر جموں و کشمیر کے مقامی شہری دوسری ریاستوں کی کسی عورت یا مرد سے شادی کرتے ہیں تو ان کی شریک حیات کو بھی جموں و کشمیر کا مستقل رہائشی سمجھا جائے گا۔ یہ فیصلہ جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر نے لیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے…
مزید پڑھیں »گوہاٹی، 22 جولائی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) کے سربراہ موہن بھاگوت (RSS chief Mohan Bhagwat)نے ایک بار پھر ہندو مسلم سے متعلق متنازع بیان دیا ہے۔ موہن بھاگوت نے کہا ہے کہ سن 1930 سے ہندوستان میں منصوبہ بند طریقے سے مسلمانوں کی تعداد بڑھانے کی کوشش…
مزید پڑھیں »نئی دہلی، 22 جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)زرعی قوانین کے خلاف احتجاج کررہے کسانوں کو لے کر مرکزی #وزیر میناکشی لیکھی (Union Minister Meenakshi Lekhi) نے متنازعہ بیان دیا ہے۔ انہوں نے ان کسانوں کا موازنہ موالیوں سے کیا۔ یہ بھی کہا ہے کہ اس طرح احتجاج کرنا جرم ہے۔ اپوزیشن ایسی چیزوں کو…
مزید پڑھیں »نئی دہلی، 22 جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دہلی کی جیل انتظامیہ نے جمعرات کے روز تہاڑ جیل میں قید دو وقت کے اولمپک تمغہ یافتہ (Olympic medallist Sushil Kumar) #سشیل #کمار کو 23 جولائی سے شروع ہونے والے اولمپک کھیلوں سے پہلے اپنے وارڈ کے مشترکہ علاقے میں ٹیلی #ویژن دیکھنے کی اجازت دی…
مزید پڑھیں »نئی دہلی22جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سپریم کورٹ نے شمال مشرقی دہلی #فسادات کیس کے ملزم دیونگانہ کالیتا (Devangana Kalita)، #آصف #اقبال #تنہا (Asif Iqbal Tanha) اور #نتاشا ناروال (Natasha Narwal) کی ضمانت کیس میں سماعت چار ہفتوں کے لیے ملتوی کردی ہے۔ #سپریم کورٹ نے اشارہ دیا کہ وہ ضمانت کو منسوخ نہیں کرے…
مزید پڑھیں »








