قومی خبریں

دہلی تشدد معاملے میں پہلا فیصلہ ، فسادات اور لوٹ مار کرنے کے ملزم عدالت سے بری

نئی دہلی،20؍جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دہلی کی کڑکڑڈوما عدالت نے آج دہلی فسادات کے پہلے معاملے میں اپنا فیصلہ سنایا۔ کڑکڑڈوما عدالت نے فسادات اور لوٹ مار کے معاملے میں ملزم سریش عرف بھٹورا کو بری کردیا ہے۔ عدالت نے کہا کہ ملزم کی شناخت قائم نہیں ہوسکتی ہے۔ گواہوں کے بیانات متضاد ہیں۔…

مزید پڑھیں »

آئی آئی ٹی روپرنے آکسیجن بچانے والی اپنی قسم کی پہلی مشین –اے ایم ایل ای ایکس تیارکی

نئی دہلی20جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)طبی آکسیجن کے سیلنڈروں کی مدت کارکردگی میں تین گنا اضافہ کرنے کی غرض سے ، انڈین انسٹی ٹیوٹ آف ٹکنالوجی روپر (The Indian Institute of Technology Ropar)نے اپنی قسم کی پہلی #آکسیجن راشننگ ڈیوائز (Oxygen Rationing Device #amlex) اے ایم ایل ای ایکس تیارکی ہے۔ یہ مشین #مریض…

مزید پڑھیں »

بی جے پی اپوزیشن کے حملے کاجواب دینے کے لیے مورچہ سنبھالے گی

نئی دہلی20جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)پیگاسس ایس پی وائی #اسکینڈل میں بی جے پی نے حزب اختلاف کے حملوں کے جواب میں جارحانہ موقف اختیار کرنے کا عندیہ دیا ہے۔ #پارلیمنٹ کے #مانسون اجلاس کے دوران وزیر اعظم نریندر #مودی نے بھی بی جے پی #پارلیمانی بورڈ کے اجلاس میں سخت رویہ کا اظہار…

مزید پڑھیں »

سپریم کورٹ نے بقرعید پر پابندیوں میں نرمی پر کیرالہ حکومت کی سرزنش کی

نئی دہلی20جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سپریم کورٹ نے بقرعید پرپابندیوں میں نرمی دینے پر کیرالہ حکومت کی سرزنش کی ہے۔ منگل کو سپریم کورٹ نے مفادعامہ پر سماعت کے دوران کہاہے کہ یہ خوفناک ہے کہ ایسی صورتحال کے باوجود اس طرح سے پابندیاں عائد کردی گئیں۔ اس طرح وبا کی خطرناک صورتحال میں…

مزید پڑھیں »

کرونا بحران پر حکومت کے اعداد و شمار جھوٹے ہیں ملک میں 52 لاکھ افراد کی جان اس وبا کی نذر ہوگئی : ملکارجن کھڑگے

نئی دہلی، 20جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ایوان کے مانسون اجلاس کا دوسرا دن بھی ہنگامہ خیز رہا ، کارروائی شروع ہونے کے ساتھ ہی حزب اختلاف کے ارکان نے جاسوسی معاملہ پر جم کر نعرے بازی کرنے لگے ۔ دریں اثنا، راجیہ #سبھا میں حزب اختلاف کے ارکان کی جانب سے #کورونا کے معاملہ…

مزید پڑھیں »

نقوی راجیہ سبھا کے نائب لیڈر ہوں گے

نئی دہلی19جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اقلیتی امور کے وزیر مختار عباس نقوی (Union minister of minority affairs Mukhtar Abbas Naqvi) کو راجیہ سبھا کا نائب #قائدمقرر کیا گیا ہے۔ ذرائع نے پیر کو یہ معلومات دی ہیں۔خیال کیاجاتا ہے کہ بی جے پی کے ایک سینئر لیڈر ، #نقوی کی پارلیمانی امور میں اچھی…

مزید پڑھیں »

ہندوستان میں کورونا کے 38164 نئے کیسز، 499 اموات

نئی دہلی،19؍جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)گذشتہ کئی دنوں سے ہندوستان میں کورونا وائرس کے نئے کیسز برقرار ہیں۔ ہر روز تقریبا 40 ہزار نئے کیسزدرج کیے جارہے ہیں۔ اس کے ساتھ کورونا کی وجہ سے ہونے والی اموات میں بھی کمی واقع ہوئی ہے۔ پیر کو مرکزی وزارت #صحت کے جاری کردہ اعدادوشمار کے…

مزید پڑھیں »

’صرف اخبار پڑھ کر پی آئی ایل داخل نہ کریں‘ وزیر اعظم مودی کے خلاف پوسٹر معاملے میں سپریم کورٹ کی ہدایت

نئی دہلی،19؍جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دارالحکومت دہلی میں وزیر اعظم نریندر مودی (Prime Minister Modi) کے خلاف پوسٹر لگانے کے معاملے 24 افراد کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کے معاملے میں پیر کو سپریم کورٹ میں سماعت ہوئی۔ لیکن درخواست گزار کی جانب سے ادھوری معلومات کے بارے میں عدالت نے کہا…

مزید پڑھیں »

بلیک فنگس کے نو مریضوں میں دو بارہ شکایت ، دوسری بار کوئی علامت نہیں

آگرہ ، 19جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) جو مریض بلیک فنگس نامی موذی مرض سے ٹھیک ہوچکے ہیں ، انھیں ایک بار پھر #بلیک #فنگس کی شکایات مل رہی ہیں۔ ایسے نو مریضوں کی تصدیق ہوچکی ہے، ان میں کوئی علامات نہیں ہیں ، لیکن بلیک فنگس دوربین اور ایم آر آئی میں اس…

مزید پڑھیں »

پیگاسس (Pegasus) بنانے والی کمپنی نے جاسوسی کے دعوؤں کو کیا مسترد کہا، رپورٹ بے بنیاد ہے ، ہمارا سافٹ ویئر جاسوسی کیلئے استعمال نہیں ہوتا

نئی دہلی ؍لندن ، 19جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) دنیا کا سب سے خطرناک جاسوس سافٹ ویئر پیگاسس ایک بار پھر سرخیوں میں ہے۔مکمل ہوشیاری کے ساتھ پیگاسس کسی کی جاسوسی کرنے کے لئے بدنام ہے۔ 2019 میں پیگاسس واٹس ایپ کے کئی سارے #صارفین کے ٹریکنگ کی وجہ سے خبروں میں تھا،اب دو…

مزید پڑھیں »
Back to top button