قومی خبریں

نم آنکھوں کے ساتھ فوٹوجرنلسٹ دانش صدیقی سپردخاک

نئی دہلی، 19 جولائی: (اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)پلٹزر ایوارڈ یافتہ ہندوستانی فوٹو جرنلسٹ دانش #صدیقی کی لاش اتوار کی شام کو افغانستان سے دہلی پہنچی۔ ان کی لاش کو ان کے اہل خانہ نے اندرا گاندھی انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے جامعہ میں واقع ان کے گھر لے گئے، جس کے بعد اہل خانہ اور…

مزید پڑھیں »

جاسوسی معاملہ: کانگریس کا بڑا دعویٰ، کہا راہل گاندھی کی فون ٹیپنگ کرائی گئی، مودی سرکار نے کی غداری

نئی دہلی، 19 جولائی: (اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)جاسوسی اسکینڈل کی میڈیا خبروں پر کانگریس نے پیر کو مرکزی حکومت پر بڑا حملہ کیا ہے۔ کانگریس کے ترجمان رندیپ سرجے والا نے کہا کہ حکومت کو #راہل #گاندھی سمیت اپنی ہی کابینہ میں بیٹھے وزراء کی #فون #ٹیپنگ کی رپورٹ ملی ہے۔ انہوں نے…

مزید پڑھیں »

پارلیمنٹ کے سیشن کاہنگامہ خیزآغاز پہلے ہی دن دونوں ایوانوں کی کارروائی ملتوی

نئی دہلی19جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اپوزیشن پارٹیوں کے سخت سوال اورہنگامے کی وجہ سے لوک سبھااورراجیہ سبھادونوں کی کارروائی کل تک کے لیے ملتوی ہوگئی ۔ پیرکو پارلیمنٹ کے مانسون اجلاس کے پہلے دن مودی لوک سبھا میں اپنی وزارتی کونسل کے نئے ممبروں کو متعارف نہیں کرا سکے۔ کانگریس سمیت تمام اپووزیشن پارٹیاں…

مزید پڑھیں »

یوپی : منور راناکسی اَور ریاست میں گھر تلاشیں ، اگلے وزیراعلیٰ یوگی ہوں گے: بھاجپاترجمان

لکھنؤ ، 18جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بی جے پی نے اردو کے مشہورعالم شاعر منور رانا کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ 2022 کے انتخابات میں کامیابی کے بعد وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ ایک بار پھر ریاست کے وزیر اعلیٰ بنیں گے ، لہٰذا انہیں (منور راناکو ) کسی اور…

مزید پڑھیں »

فوٹوجرنلسٹ دانش صدیقی کو جامعہ ملیہ اسلامیہ قبرستان میں کیاجائے گاسپردخاک

نئی دہلی، 18 جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)افغانستان میں ہلاک ہونے والے فوٹو جرنلسٹ دانش صدیقی (photojournalist Danish Siddiqui) کی لاش کو دہلی کے جامعہ ملیہ اسلامیہ قبرستان میں سپردخاک کیاجائے گا۔ یہ معلومات اتوار کے روز ایک بیان میں جاری کی گئیں۔ #یونیورسٹی نے ایک بیان میں کہا کہ جامعہ ملیہ اسلامیہ کے…

مزید پڑھیں »

پارلیمنٹ پر احتجاج میں مظاہرین کی تعداد کم کرنے کی پولیس کی درخواست ناقابل قبول: کسان لیڈر

نئی دہلی، 18 جولائی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دہلی پولیس نے اتوار کے روز کسان تنظیموں سے مطالبہ کیا کہ وہ 22 جولائی سے تین زرعی قوانین کے خلاف پارلیمنٹ کے سامنے مجوزہ مظاہرے میں مظاہرین کی تعداد کم کریں، جسے مسترد کردیا گیا۔ یہ معلومات کسان تنظیم کے ایک لیڈر نے دی ہے۔راشٹریہ…

مزید پڑھیں »

ملک میں 2 بچوں کیلئے جبرا قانون کی ضرورت نہیں۔قومی سطح پر اس طرح کے اقدام کی مخالفت کریں گے: رمیش

نئی دہلی، 18 جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سینئر کانگریسی لیڈر جے رام رمیش نے اتوار کے روز کہا کہ سرکاری فوائد اور انتخابات لڑنے کے مقصد کے لئے ملک میں دو بچوں کو لازمی یا زبردستی قانون لانے کی ضرورت نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ اگر مرکزی حکومت کی سطح پر اس طرح…

مزید پڑھیں »

    یوپی اسمبلی انتخابات:  پرینکا گاندھی نے اتحاد پر کھولا اپنا کارڈ ، کہا، حالات کے مطابق فیصلہ کیا جائے گا

 لکھنؤ ، 18جولائی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اتوار کے روز صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کانگریس کے جنرل سکریٹری #پرینکا #گاندھی نے آئندہ انتخابات کے لئے سیاسی اتحاد پر کہا کہ ہمارا مقصد بی جے پی کو شکست دینا ہے ، اس کے لئے ہم حالات کے مطابق فیصلہ کریں گے۔انہوں نے کہا کہ…

مزید پڑھیں »

چودھری اور گوگوئی اپنے عہدوں پر برقرار رہیں گے

نئی دہلی، 18 جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کانگریس پارٹی نے لوک سبھا میں اپنے لیڈر ادھیر رنجن چودھری اور گورو گوگوئی کو ان کے عہدوں پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے #کانگریس صدر #سونیا گاندھی (Congress president Sonia Gandhi) نے پارلیمنٹ کے مانسون اجلاس سے قبل پارٹی کی پارلیمانی ٹیم کی اتوار کو تشکیل…

مزید پڑھیں »

بحث کے لئے سب کو کافی مواقع اور وقت دیں گے: برلا

نئی دہلی ، 18 جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)لوک سبھا اسپیکر اوم برلا نے آج کہا ہے کہ پارلیمنٹ کے مانسون اجلاس میں وہ قواعد کے تحت حکومت اور اپوزیشن جماعتوں کے مابین اتفاق رائے سے متعلق کسی بھی معاملے پر بات کرنے کے لئے کافی مواقع اور وقت دیں گے مسٹر #برلا نے…

مزید پڑھیں »
Back to top button