لکھنؤ15جولائی(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اتر پردیش #شیعہ وقف بورڈ کے سابق چیئرمین ملعون وسیم رضوی کے خلاف #عصمت دری کا مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ #رضوی کے خلاف خاتون کی اپیل پر عدالت نے پولیس کو ایف آئی آر درج کرنے کا حکم دیا۔ اس کے ساتھ ہی #پولیس کو تین دن میں اپنی…
مزید پڑھیں »قومی خبریں
نئی دہلی ، 15جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ہندوستان میں کرونا کی تیسری لہر کے تناظر میں وسیع پیمانے پر تشویش پائی جاتی ہے۔ دریں اثنا #ڈیلٹا ویری ئنٹ میں اضافہ ہورہا ہے۔ وہیں کرونا کے اشکال و ہیئت میں بھی مسلسل تبدیلیاں دیکھی جارہی ہیں۔ اس سے ہندوستان میں تیسری لہر کا خطرہ میں…
مزید پڑھیں »نئی دہلی، 15جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) دہلی کی کڑکڑ ڈوما عدالت نے جواہر لال نہرو یونیورسٹی (جے این یو) کے سابق طالب علم لیڈر #عمرخالد کی #ضمانت عرضی پر #دہلی پولیس سے جواب طلب کرلیاہے ۔ کڑکڑڈوما کورٹ کے ایڈیشنل سیشن جج #امیتابھ راوت نے پولیس سے پوچھا ہے کہ خالد کو ضمانت…
مزید پڑھیں »نئی دہلی،15؍جولائی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سپریم کورٹ نے یوپی میں ڈی جے بجانے پر پابندی ختم کردی ہے۔ 2019 میں الہ آباد ہائی #کورٹ (Allahabad High Court) نے شور کی وجہ بتاتے ہوئے ڈی جے پر پابندی عائد کردی تھی۔ سپریم کورٹ (The Supreme Court) نے آج کہا کہ جس درخواست پر حکم منظور…
مزید پڑھیں »نئی دہلی، 15 جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) سپریم کورٹ (The Supreme Court) نے ملک سے غداری کے #التزامات کے استعمال کو مسلسل جاری رکھنے پر جمعرات کو سوال کھڑے کیے اور کہا کہ #آزادی کے 74 سال بعد بھی اس طرح کے التزام کو قائم رکھنا ’بدبختانہ‘ ہے #چیف جسٹس این وی رمن،…
مزید پڑھیں »نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)جب کورونا وبا نے دنیا پر حملہ شروع کیا تھا تو ریمیڈیسیور(Remdesivir)اور ہائیڈراکسی کلوروکوئن(Hydroxy Chloroquine) کو لے کر لوگ بہت پرامید نظر آ رہے تھے، لیکن دھیرے دھیرے پتہ چلا کہ ان دونوں دواؤں کا کچھ خاص مثبت اثر کووڈ مریضوں پر نہیں ہوتا ہے۔ اب عالمی ادارۂ صحت…
مزید پڑھیں »نئی دہلی،14جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ملک کا پہلا ترقی یافتہ گاندھی نگر کیپٹل ریلوے اسٹیشن (Gandhinagar railway station) #مسافروں کو ایک ہوائی اڈے جیسا تجربہ پیش کرے گا جس میں آسائش کی سہولتوں کے ساتھ ایک لگزی ہوٹل، خصوصی لائٹنگ، ایک عبادت کی جگہ اور ایک علیحدہ بچوں کو کھلانے کا کمرہ فراہم کیا…
مزید پڑھیں »دھرم شالہ،14جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ہماچل پردیش کے کئی اضلاع میں موسلا دھار #بارش ہوئی ہے۔ ضلع #کانگڑا میں 8 افراد کی موت ہوگئی، جن میں سے 6 افراد کی #لاشیں بوہ گھاٹی میں لینڈ سلائیڈنگ کے ملبے سے نکالی گئی ہیں۔ ایک #پنجابی #گلوکار بھی نالے میں گرنے کی وجہ سے اپنی زندگی…
مزید پڑھیں »پریاگراج،14جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اکھل بھارتیہ اکھاڑا #پریشد (The Akhil Bhartiya Akhara Parishad) نے اب مطالبہ کیا ہے کہ اسے شری رام جنم بھومی تیرتھ کھیترا #ٹرسٹ (Shri Ram Janmabhoomi Teerth Kshetra Trust) میں شامل کیا جائے۔ اے بی اے پی کے سربراہ مہنت نریندر گیری نے یہ مطالبہ راشٹریہ سویم سیوک سنگھ کے سربراہ موہن بھاگوت کے…
مزید پڑھیں »نئی دہلی14جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کانگریس کے سابق صدر #راہل گاندھی نے بدھ کے روزالزام لگایاہے کہ مرکزی حکومت نے خارجہ اور دفاعی پالیسی کو سیاسی چال بناکر ملک کو کمزور کیا ہے۔انہوں نے ان اطلاعات کا حوالہ دیاہے کہ چینی فورسزنے مشرقی #لداخ میں متعدد مقامات پر لائن آف ایکیچوئل کنٹرول(ایل اے سی)کو…
مزید پڑھیں »








