قومی خبریں

دہلی خواتین کمیشن نے تہاڑ جیل میں قید خواتین کیلئے بہتر سہولیات کی سفارشات پیش کی 

نئی دہلی،13جولائی: (اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دہلی کمیشن برائے خواتین (Delhi Commission for Women) کی چیئرپرسن سواتی مالیوال نے تہاڑ جیل میں #خواتین #قیدیوں کے لئے کوٹھریوں کے اندر بیت الخلاء میں دروازے لگانے، وکیلوں کی تعداد میں اضافہ کرنے اور کووڈ 19 کے مقدمات پر قابو پانے تک’ملاقات‘ پروگرام دوبارہ شروع کرنے کی…

مزید پڑھیں »

پرینکاگاندھی 16 جولائی کو پہنچیں گی لکھنو، کریں گی کئی اہم میٹنگ

نئی دہلی،13جولائی: (اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا اترپردیش اسمبلی انتخابات کے لئے تنظیم اور کارکنان کا حوصلہ بڑھانے کے لئے 16 جولائی سے ریاست کا دورہ کریں گی۔منگل کو ذرائع نے یہ اطلاع دی۔کانگریس ذرائع نے بتایا کہ اس سے قبل پرینکا گاندھی کا 14 جولائی کو لکھنؤ…

مزید پڑھیں »

اتحاد کے بارے میں عآپ اور ایس بی ایس پی کے درمیان کوئی بات چیت نہیں : سنجے سنگھ

نئی دہلی ،13؍جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اتر پردیش میں آئندہ سال ہونے والے اسمبلی انتخابات سے قبل عام آدمی پارٹی اور سہلدیو بھارتیہ سماج پارٹی (ایس بی ایس پی) کے مابین اتحاد کی اطلاعات کے درمیان آپ کے رہنما سنجے سنگھ نے منگل کو واضح کیا کہ اتحاد کے حوالے سے دونوں #جماعتوں کے…

مزید پڑھیں »

موجودہ کارڈ ہولڈر کو نیا آدھار نمبر جاری کرنے کولے کر UIDAI اور مرکزسے جواب طلب

نئی دہلی،13جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دہلی ہائی کورٹ نے موجودہ آدھار کارڈ ہولڈرز کو نیا نمبر جاری کرنے کے طریقہ کار اور اصول وضع کرنے کی درخواست پر مرکز اور یو آئی ڈی اے آئی (UIDAI) سے منگل کے روز جواب مانگا۔جسٹس ریکھا پیلی نے یہ نوٹس تاجر راجن اروڑا کی دائر درخواست پر…

مزید پڑھیں »

اترپردیش: اعظم خان اور بیٹے کو اسپتال سے ملی چھٹی ، بھیجا گیا واپس جیل

لکھنؤ ،13؍جولائی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سماج وادی پارٹی کے سینئر رہنما اور یوپی کے ممبر پارلیمنٹ اعظم خان اور ان کے بیٹے کو کورونا انفیکشن سے صحت یاب ہونے کے بعد منگل کو اسپتال سے فارغ کردیا گیا۔ دونوں کو اسپتال سے فارغ ہونے کے بعد #اترپردیش کی سیتا پور جیل بھیج دیا…

مزید پڑھیں »

گڈکری میں ہمت ہے ، وہ مہنگائی کے خلاف آواز اٹھائیں:پی چدمبرم

نئی دہلی/13جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کانگریس کے سینئر رہنما پی چدمبرم (P Chidambaram)نے منگل کو نریندر مودی حکومت پر کہاہے کہ صرف گڈکری میں ہی ہمت ہے کہ وہ #پٹرول اور #ڈیزل کی قیمتوں پر آواز اٹھائیں۔ اطلاعات کے مطابق ، مرکزی وزیر برائے روڈ ٹرانسپورٹ اینڈ ہائی ویز گڈکری نے پیر کو ناگپور…

مزید پڑھیں »

27سالوں سے جیل میں مقید عمر قید کی سزا کاٹ رہے 94 سالہ شخص کو سپریم کورٹ نے عبوری راحت دی

مستقل پیرول پر رہائی کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے تین ماہ کی پیرول میں توسیع ممبئی/13جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)گذشتہ 27 سالوں سے جیل میں بند عمر قید کی سزا کاٹ رہے ایک 94 سالہ ضعیف العمرشخص کو آج سپریم کورٹ آف انڈیا نے عبوری راحت دیتے ہوئے تین ماہ کی پیرول میں…

مزید پڑھیں »

مزار شہدا کو بند کر کے کشمیر کی تاریخ کو مسخ کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے: محبوبہ مفتی

 جموں، 13 جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)پی ڈی پی صدر و سابق وزیر اعلیٰ #محبوبہ #مفتی (PDP chief Mehbooba Mufti)نے کہا کہ یوم شہدا کے موقع پر مزار #شہدا کو بند کر کے #کشمیر کی #تاریخ کو مسخ کرنے اور کشمیریوں کے دلوں میں احساس بے بسی و شکست پیدا کرنے کی کوششیں کی جار…

مزید پڑھیں »

کورونا وبا کی تیسری لہر کو آنے سے روکنا ہوگا: وزیراعظم

نئی دہلی، 13 جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)وزیراعظم نریندر مودی نے آج کہا کہ کورونا وبا کی تیسری لہر خود سے دستک نہیں دے گی بلکہ یہ لاپروائی اور سستی اس کا سبب بن سکتی ہے اس لئے سبھی کو مل کر کووڈ سے متعلق رہنما خطوط پر سختی سے عمل کرتے ہوئے تیسرے…

مزید پڑھیں »

نتن گڈکری نے ناگپور میں ملک کے پہلے ایل این جی سہولت والے پلانٹ کا افتتاح کیا

نئی دہلی 11جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سڑک ٹرانسپورٹ اور قومی شاہراہ کے #وزیر نتن #گڈکری (Nitin Gadkari)نے توانائی اور بجلی کے شعبے کی طرف زراعت کے تنوع کے لئے متبال نامیاتی ایندھن کی طرف زور دیا ہے۔انہوں نے آج ناگپور میں ملک کے پہلے ایل این جی (LNG facility plant) سہولت والے پلانٹ کا…

مزید پڑھیں »
Back to top button