نئی دہلی، یکم فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)محکمہ موسمیات نے جمعہ کو کہا کہ گرم اور خشک جنوری کے بعد، فروری میں ہندوستان کے بیشتر حصوں میں عام درجہ حرارت سے زیادہ اور معمول سے کم بارش دیکھنے کا امکان ہے۔ فروری میں بارش 22.7 ملی میٹر طویل عرصے کی اوسط (1971-2020) کے…
مزید پڑھیں »قومی خبریں
نئی دہلی ، یکم فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)دہلی اسمبلی انتخابات کو لے کر سیاست گرم ہو گئی ہے۔ اوکھلا میں ایک جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین (اے آئی ایم آئی ایم) کے سربراہ اسد الدین اویسی نے اروند کجریوال کو شدید نشانہ بنایا۔ انہوں نے الزام لگایا…
مزید پڑھیں »نئی دہلی ، یکم فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)دہلی اسمبلی انتخابات سے پہلے، عام آدمی پارٹی کے کئی ایم ایل ایز نے استعفیٰ دینے کے بعد ہفتہ (1 فروری) کو بی جے پی میں شمولیت اختیار کی۔ یہ ایم ایل اے دہلی بی جے پی کے صدر وریندر سچدیوا اور بائی جینت جئے…
مزید پڑھیں »نئی دہلی،31جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)سپریم کورٹ نے مندروں میں وی آئی پی درشن کے لیے فیس وصول کرنے اور لوگوں کے ایک خاص طبقے کو ترجیح دینے کے خلاف دائر ایک پی آئی ایل کی سماعت کرنے سے انکار کر دیا۔ سپریم کورٹ نے کہا کہ یہ معاملہ ہمارے دائرہ اختیار میں…
مزید پڑھیں »نئی دہلی،31جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)دہلی اسمبلی انتخابات کی ہلچل کے درمیان جمعہ کو پارلیمنٹ کا بجٹ اجلاس شروع ہوا۔ اس دوران صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں لوک سبھا اور راجیہ سبھا کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کیا۔ ارکان پارلیمنٹ سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے ملک کو ترقی…
مزید پڑھیں »کوچی ،31جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)کیرالہ کے کوچی میں غیر قانونی طور پر رہنے اور کام کرنے والے 27 بنگلہ دیشی شہریوں کو گرفتار کیا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ انہیں ایک آپریشن کے تحت گرفتار کیا گیا ہے۔ اسے ارناکولم ضلع کے شمالی پاراوور علاقے میں ارناکولم مقامی پولیس اور…
مزید پڑھیں »نئی دہلی،31جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) بھاجپا نے 2024 کے لوک سبھا انتخابات کے لیے 1,737.68 کروڑ روپئے خرچ کیے ۔ اس بات کا انکشاف پارٹی کی جانب سے الیکشن کمیشن آف انڈیا کو پیش کردہ اخراجات کی رپورٹ سے ہوا ہے۔ الیکشن کمیشن کو دی گئی رپورٹ میں پارٹی نے کہا ہے…
مزید پڑھیں »نئی دہلی، 29جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)دہلی اسمبلی الیکشن 2025 میں انتخابی تشہیرکے لئے آل انڈیا مجلس اتحدا المسلمین کے ٹکٹ پر اوکھلا سے امیدوار شفاء الرحمن کو انتخابی تشہیر کے لئے حراستی پیرول مل گئی ہے۔ یہ پیرول انہیں انتخابی تشہیر کے لئے دی گئی ہے۔ حالانکہ عدالت نے اس پر کچھ…
مزید پڑھیں »سری ہری کوٹا، 29جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) ہندوستان کی خلائی ایجنسی ISRO نے بدھ کی صبح آندھرا پردیش کے سری ہری کوٹا سے لانچ وہیکل GSLV-F15 کے ذریعے اپنا 100 واں مشن NVS-02 نیوی گیشن سیٹ لائٹ لانچ کیا۔ دراصل، GSLV-F15 راکٹ نے صبح 6:23 بجے ٹیک آف کیا، جس میں NVS-02…
مزید پڑھیں »پریاگ راج، 29جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) اترپردیش کے پریاگ راج میں کمبھ میلے کے دوران بھگدڑ مچ گئی جس میں مبینہ طور پر 30 کی موت ہو گئی جب کہ 50 سے زیادہ افراد زخمی ہو گئے، حالانکہ سرکاری طور پر تاحال اموات کی تصدیق نہیں ہوسکی ہے۔ دراصل ہندو مذہب میں…
مزید پڑھیں »








