قومی خبریں

جموں وکشمیر: فوج کاحزب اللہ کے سینئر کمانڈر معراج الدین کو ہلاک کرنے کادعویٰ

دہشت گردی کے متعدد واقعات میں شامل ہونے کاتھاالزام سرینگر، 7 جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)جموں و #کشمیر سے آج صبح ایک بڑی خبر سامنے آئی۔ سکیورٹی فورسز نے وادی میں حزب المجاہدین کے سینئر کمانڈر معراج الدین کو ہلاک کردیا ہے۔ ہندواڑہ میں ہونے والے انکاؤنٹر میں سیکیورٹی اہلکاروں کو یہ بڑی کامیابی…

مزید پڑھیں »

نریندر مودی کابینہ کی’تشکیل نو‘،وزیرتعلیم ،وزیرصحت ،وزیراطلاعات سمیت سنیئروزراء کی چھٹی

جدیوکو’متوقع‘ حصہ داری نہیں ملی،سشیل کمارمودی کے ہاتھ بھی خالی،پارس کی انٹری نئی دہلی7اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)وزیر اعظم نریندر مودی کی کابینہ کو’نیا روپ‘ دیاگیا ہے گویاتشکیل نوکی گئی ہے۔ #راشٹرپتی بھون کے اشوک ہال میں بدھ کے روز منعقدہ کابینہ کی توسیع میں 15 #کابینہ اور 28 وزرائے مملکت نے حلف لیا…

مزید پڑھیں »

کابینہ میں توسیع پر کانگریس کا حملہ : یہ کابینہ کی توسیع نہیں ،بلکہ اقتدار کے بھوک کی توسیع ہے: کانگریس

نئی دہلی ،۷؍ جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)نریندر مودی حکومت کا کابینہ میں توسیع پر کانگریس نے آڑے ہاتھوں لیا ہے،حلف برداری سے کچھ گھنٹے قبل کانگریس نے کہا کہ یہ مرکزی کابینہ کی توسیع نہیں ، بلکہ اقتدار کے بھوک کی ’توسیع‘ ہے۔ علاوہ ازیں یہ بھی کہا کہ اگر کام کا ج…

مزید پڑھیں »

یوپی ایس ٹی ایف نے نوئیڈا پولیس کے ساتھ مل کر کیا اجے کالیا کا کام تمام

نوئیڈا،۷؍ جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)  یوپی ــ-ہریانہ کی پولیس جس بدنام زمانہ گینگسٹر اجے کالیا کو تلاش کرر ہی تھی ، وہ نوئیڈا میں روپوش تھا۔ وہ کوئی بڑا واقعہ انجام دینے نوئیڈا آیا تھا۔ اس کے بارے میں یوپی ایس ٹی ایف کو جیسے ہی پتہ چلا، ایس ٹی ایف نے #نوئیڈا…

مزید پڑھیں »

آرمی سربراہ اٹلی کے دورے پر

نئی دہلی7اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)آرمی چیف جنرل ایم ایم ناراوانے نے بدھ کے روز دو روزہ اٹلی کے دورہ کی شروعات کی ہے جس کا مقصد دوطرفہ اسٹریٹجک تعاون کو بڑھانا ہے۔جنرل ناروانے دو قومی دورے کے دوسرے مرحلے کے حصے کے طور پر #برطانیہ سے #اٹلی پہنچ گئے۔ #آرمی نے ٹویٹ کیا…

مزید پڑھیں »

جوہی چاولہ کو 20 لاکھ روپے جرمانہ ادا کرنے کیلئے ایک ہفتے کا وقت دیا گیا

نئی دہلی، 7 جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دہلی ہائی کورٹ نے 5جی وائرلیس نیٹ ورک ٹیکنالوجی کو چیلنج کرنے والے معاملے میں قانونی عمل کو غلط استعمال کرنے پر بدھ کے روز بالی ووڈ #اداکارہ #جوہی #چاولہ اور دو دیگر افراد پرلگایاگیا 20 لاکھ روپے جرمانہ ادا کرنے کیلئے ایک ہفتے کاوقت دیا ہے۔جسٹس…

مزید پڑھیں »

دونوں وزرائے صحت کااستعفیٰ حکومت کی ناکامی کی دلیل پی چدمبرم نے کہا،اچھاہوتوکریڈیٹ مودی کو،برا ہو تو وزارت ذمے دار؟

نئی دہلی7اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مودی کابینہ میں بڑے ردوبدل سے چند گھنٹے قبل مرکزی وزیر صحت ڈاکٹر ہرش وردھن نے استعفیٰ دے دیا۔ سابق وزیر خزانہ اور کانگریس کے رہنما پی #چدمبرم نے اس بارے میں مودی سرکارپرحملہ کیاہے۔ انہوں نے ٹویٹ کیا ہے کہ #مرکزی #وزیر #صحت اور وزیر مملکت برائے صحت…

مزید پڑھیں »

شہنشاہِ جذبات مرحوم دلیپ کمار ریاستی اعزاز کے ساتھ سپردِ خاک غم نصیب زوجہ سائرہ بانو نے اشکبار آنکھوں سے کہا،’الوداع‘

ممبئی ،۷؍ جولائی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ہندوستانی فلم انڈسٹر ی کے #شہنشاہِ جذبات ، مشہور لیجنڈری #دلیپ #کمارعرف یوسف #خان نے گرچہ دنیا کو الوداع کہا ہو، لیکن وہ اپنی #فلموں کے ذریعہ لوگوں کے دلوں میں ہمیشہ زندہ رہیں گے۔ ان کی جادوئی شخصیت کا کرشمہ ہے کہ ان کے نہ صرف…

مزید پڑھیں »

انفارمیشن کمشنرز کی تقرری پر سپریم کورٹ کی مرکز اور ریاستی حکومتوں کو ہدایت چار ہفتوں میں اسٹیٹس رپورٹ پیش کریں

نئی دہلی،07؍جولائی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)انفارمیشن کمشنرز کی تقرری کے معاملے میں سپریم کورٹ نے مرکز اور ریاستوں کو انفارمیشن کمشنرز (Central Information Commission) کی خالی آسامیوں کو پر کرنے کے بارے میں اسٹیٹس رپورٹ درج کرنے کی ہدایت کی۔ عدالت نے کہا کہ مرکز اور ریاستوں کو چار ہفتوں میں اسٹیٹس رپورٹ…

مزید پڑھیں »

ای ڈی نے منی لانڈرنگ معاملے میں پوچھ تاچھ کیلئے محبوبہ مفتی کی والدہ کو سمن بھیجا

سرینگر، 6 جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے 14 جولائی کو پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) کی سربراہ محبوبہ مفتی کی والدہ کو منی لانڈرنگ کیس میں پوچھ تاچھ کیلئے طلب کیا۔ عہدیداروں نے منگل کویہ اطلاع دی۔ انہوں نے بتایا کہ گلشن نذیر کو #سرینگر میں #مرکزی تحقیقاتی ایجنسی…

مزید پڑھیں »
Back to top button