قومی خبریں

کیاایس پی کے ممبران بی جے پی کی گودمیں بیٹھ گئے؟سماجوادی پارٹی پراویسی کاطنز

لکھنؤ/4جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اترپردیش میں ضلع پنچایت صدر کے #انتخابات میں بھارتیہ جنتا پارٹی نے بھاری کامیابی درج کی ہے۔ اسی وقت سب سے بڑا دھچکا سماج وادی پارٹی کو پہنچا ہے ، جس کو صرف 6 سیٹیں ملی ہیں۔ اب  (AIMIM)اے آئی ایم آئی ایم کے #چیف #اسدالدین اویسی نے سماج وادی…

مزید پڑھیں »

پٹرول – ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ،

نئی دہلی/4 جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)آئل مارکیٹنگ کمپنیوں نے اتوار کے روز ایک بار پھر پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کرتے ہوئے اپنی قیمتوں کو پورے ملک میں ایک نئی ریکارڈ سطح پر پہنچادیا ہے۔ اس سے قبل ہفتے کے روز قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی تھی۔ ملک کے…

مزید پڑھیں »

مدھیہ پردیش کے ضلع دھارمیں لڑکیوں کو وحشیانہ سزا دینے کی ویڈیو وائرل

اندور، 04 جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مدھیہ پردیش کے ضلع دھار کے ٹانڈا تھانہ علاقے میں لڑکی کے ساتھ وحشیانہ طریقے سے کئی نوجوانوں کے ذریعہ عوامی مقام پر مار پیٹ اور جارحانہ انداز میں سزا دینے کی ایک #ویڈیو #سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد اس شرمناک معاملے نے طول پکڑلیا ہے۔اندور…

مزید پڑھیں »

مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی سے اردو میڈیم میں بی ایڈ، ایم بی اے، بی ٹیک اور پالی ٹیکنیک کا موقع

مانو میں انٹرنس پر مبنی ریگولر کورسز میں داخلے ۔ 12؍ جولائی آخری تاریخ حیدرآباد، 4؍ جولائی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی (MAULANA AZAD NATIONAL URDU UNIVERSITY) سے اردو میڈیم میں بی ایڈ، ایم بی اے، بی ٹیک اور پالی ٹیکنیک جیسے پیشہ ورانہ کورسز کے علاوہ مختلف مضامین میں…

مزید پڑھیں »

تبدیلی مذہب کاالزام،دہلی اوریوپی میں مولاناعمرگوتم کے اداروں پرریڈ

نئی دہلی3جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی)نے آج تشہیرمذہب کے سلسلے میں #دہلی اور #اتر پردیش میں چھ مقامات پرچھاپے مارے ہیں۔یہ معلومات تفتیشی ایجنسی نے دی ہیں۔ مرکزی تفتیشی #ایجنسی نے دہلی میں تین مقامات اور یوپی میں تین مقامات پر چھاپوں کے دوران برآمد #دستاویزات کا حوالہ دیتے ہوئے کہا…

مزید پڑھیں »

چین کے لئے جاسوسی کرنے کی پاداش میں صحافی راجیو شرما گرفتار

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے ہفتہ کے روز کہا ہے کہ اس نے چینی انٹلیجنس عہدیداروں کو حساس معلومات کے مبینہ طور پر لیک کرنے کے #الزام میں منی لانڈرنگ کی تحقیقات کے سلسلے میں دہلی کے ایک آزاد #صحافی کو #گرفتار کیا ہے۔فری لانس صحافی راجیو شرما کو…

مزید پڑھیں »

گوری لنکیش قتل معاملہ: عدالتی حکم سے متاثر ہوئے بغیر ملزم کی ضمانت کی درخواست پر فیصلہ کریں: سپریم کورٹ

نئی دہلی/3 جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سپریم کورٹ نے #کرناٹک ہائی کورٹ سے کہاہے کہ وہ کارکن صحافی گوری #لنکیش کے #قتل #کیس کے ایک ملزم کے خلاف الزم خارج کرنے کے حکم سے متاثرہوئے بغیراس کی ضمانت کی درخواست پر فیصلہ کرے۔گوری لنکیش کی بہن کویتا لنکیش نے ملزم موہن نائک کے خلاف…

مزید پڑھیں »

دلیپ کمار اور نصیرالدین شاہ کوطبیعت بہتر، آئندہ ہفتے اسپتال سے ملتی سکتی ہے چھٹی

ممبئی،03؍جولائی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اداکار دلیپ کمار اور نصیرالدین شاہ کو خراب صحت کی وجہ سے اسی ہفتے الگ الگ دن ممبئی کے پی ڈی ہندوجا اسپتال میں طبیعت داخل کرایا گیا تھا۔دلیپ کمار اور نصرالدین شاہ کو اب اگلے ہفتے اسپتال سے فارغ کیا جاسکتا ہے۔ دلیپ کمار کے قریبی ذرائع کے…

مزید پڑھیں »

رافیل معاہدے (Rafale deal ) کولے کرکانگریس کا مرکز پر نشانہ ، راہل گاندھی نے کہا ’چور کی داڑھی‘

نئی دہلی، 3 جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)رافیل لڑاکا طیارے کے معاہدے کا جن ایک بار پھر باہرآگیا ہے اور اس کولے کر سیاست شروع ہوگئی ہے۔ کانگریس نے رافیل معاہدے کی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔ دراصل فرانس میں رافیل لڑاکا طیارے کے معاہدے (Rafale deal ) کی تحقیقات کے لئے ایک جج…

مزید پڑھیں »

دربھنگہ دھماکہ معاملے میں گرفتار 2ملزمین کو پٹنہ لایا گیا، کل شاملی سے ہوئی تھی گرفتاری

پٹنہ، 3 جولائی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)این آئی اے نے دربھنگہ ریلوے اسٹیشن پر دھماکے (Darbhanga blast case)کے سلسلے میں جمعہ کے روز #دہشت گرد تنظیم لشکر طیبہ کے دو دہشت گردوں کو گرفتار کیا۔ آج #این آئی اے کی ٹیم ان ملزمان کے ساتھ پٹنہ پہنچی ہے۔ انہیں یہاں #پٹنہ کی این…

مزید پڑھیں »
Back to top button