قومی خبریں

وزارت داخلہ نے جموں ڈرون حملہ کی تحقیقات این آئی اے کے حوالہ کردی

نئی دہلی ، 29 جون:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)#وزارت #داخلہ نے #جموں ڈرون حملہ کی #تحقیقات این آئی اے کے حوالہ کردی ہے۔این آئی اے اس کیس کو دوبارہ رجسٹر کرے گی اور آج سے باضابطہ طور پر اس کی تحقیقات کی ذمہ داری سنبھالے گی۔اس سے قبل نیشنل سیکورٹی گارڈ (این ایس جی)…

مزید پڑھیں »

مہاجر مزدوروں پر سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ تمام صوبے31 جولائی تک ’ون نیشن ، ون راشن کارڈ‘ اسکیم کو نافذ کریں

نئی دہلی ، 29 جون:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)#سپریم #کورٹ نے منگل کو تمام ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کو ہدایت دی ہے کہ وہ ’ون نیشنل ون راشن کارڈ‘ (one nation, one ration card)اسکیم کو 31 جولائی تک نافذ کریں۔جسٹس اشوک بھوشن اور جسٹس ایم آر شاہ پر مشتمل ڈویژن بنچ نے…

مزید پڑھیں »

مرادآباد میں سرسید کا قائم کردہ اسکول منہدم کردیا گیا

مرادآباد:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)#سرسید احمد #خان (Sir Syed Ahmad Khan )کے قائم کردہ اسکول کی قدیم عمارت کو #مرادآباد #بلدی حکام نے منہدم کردیا ہے ۔ سرسید نے علی گڑھ میں زبردست تعلیمی ادارہ قائم کرنے سے کافی قبل مرادآباد اور غازی پور میں اسکولس قائم کئے تھے ۔ اُن کی تعلیمی اور…

مزید پڑھیں »

اسد الدین اویسی کاوزیر اعظم مودی پر نشانہ کہا آپ کی کشمیر پالیسی ناکام ، کس بنیاد پر کریں گے حد بندی

نئی دہلی/28 جون:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)#آل انڈیا #مجلس اتحاد المسلمین(AIMIM) کے سربراہ #اسد الدین #اویسی نے #وزیر اعظم نریندر مودی پر حملہ کرتے ہوئے کہا کہ آپ اپنی #کشمیر کی پالیسی میں ناکام ہوگئے ہیں۔ ساتھ ہی انہوں نے جموں وکشمیر میں حد بندی کی بات چیت پر مرکز سے سوال کیا کہ…

مزید پڑھیں »

پنجاب کانگریس میں جاری تنازع کے درمیان آج راہل گاندھی سے ملیں گے نوجوت سنگھ سدھو

نئی دہلی، 28 جون:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)پنجاب کانگریس میں جاری اندرونی جنگ کے درمیان نوجوت سنگھ سدھو (Navjot Singh Sidhu) کل کانگریس لیڈر راہل گاندھی سے ملیں گے۔سدھو کی میٹنگ ایسے وقت ہونے جارہی ہے جب پارٹی میں ہنگاموں سے نمٹنے کے لئے ریاست میں کچھ دن پہلے ہی تین رکنی کمیٹی تشکیل…

مزید پڑھیں »

سپریم کورٹ نے ترون تیج پال کے خلاف جنسی ہراساں کرنے کے معاملے میں سنایا حتمی فیصلہ

نئی دہلی،28؍ جون:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)عدالت عظمیٰ نے تہلکہ میگزین کے بانی ترون تیج پال سے متعلق معاملے میں سماعت کے لئے وقت میں توسیع کی درخواست کو بند کردیا۔ اعلی عدالت نے کہا کہ گوا میں ٹرائل کورٹ نے اس کیس میں انہی بری کرنے کا حکم دے کرسماعت مکمل کرچکی ہے۔…

مزید پڑھیں »

نہیں تھم رہی تیل کی قیمتوں میں لگی آگ، مسلسل دوسرے دن 35 پیسے مہنگا ہوا پیٹرول

نئی دہلی، 27 جون:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)پٹرول اور #ڈیزل (#Diesel) کی قیمتوں میں لگی آگ رکتی دکھائی نہیں دیتی ہے۔ آج مسلسل دوسرے دن بھی پٹرول (#Petrol) کی قیمت میں فی لیٹر 35 پیسے کا زبردست اضافہ ہوا ہے۔ ساتھ ہی ڈیزل 24 پیسے فی لیٹر مہنگا ہوگیا ہے۔ کل یعنی سنیچر کو…

مزید پڑھیں »

مائیکرو سافٹ ٹیمس میں پرسنل فیچرس اب مفت میں دستیاب

ممبئی27جون:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سماجی دوری کی وجہ سے ، ہم جسمانی طور پر اپنے دوستوں اور کنبہ سے دور رہتے ہوں لیکن #ٹکنالوجی نے یقینی طور پر ہمیں اس مشکل وقت میں ہمیں اپنے اپنوں کے قریب آنے کا موقع فراہم کیا ہے۔ مائیکروسافٹ کا مقصد ہر ایک کو ایک دوسرے کے ساتھ…

مزید پڑھیں »

ٹیکوں سے متعلق الجھنوں اور افواہوں سے دور رہیں: مودی

نئی دہلی27جون:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)وزیراعظم(#Prime Minister Narendra Modi) #نریندرمودی نے اتوار کے روز شہریوں کو متنبہ کیا کہ وہ غلط فہمی میں نہ آئیں کہ کوورونا #بیماری ختم ہوگئی ہے۔مودی نے کہاہے کہ یہ وائرس اپنی شکل بدلتا ہے لہٰذا اس سے بچنے کا واحد راستہ یہ ہے کہ وہ کورونا وائرس سے…

مزید پڑھیں »

پٹرول اور ڈیزل کی قیمت پر آر جے ڈی نے امیتابھ بچن کی خاموشی پر سوال اٹھایا

پٹنہ 27جون:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)#اداکار #امیتابھ #بچن پر #پٹرول – #ڈیزل کی قیمتوں پر خاموشی اختیار کرنے پر راشٹریہ جنتا دل نے حملہ کیا ہے ۔ آر جے ڈی کے ٹویٹر ہینڈل کے اس ٹویٹ میں بے شرم جیسے الفاظ استعمال کیے گئے ہیں۔آر جے ڈی کے ٹویٹر ہینڈل کے ذریعہ کی گئی…

مزید پڑھیں »
Back to top button