قومی خبریں

دہلی اسمبلی الیکشن: کانگریس کا انتخابی منشور جاری,خواتین کو 2,500 روپئے فی ماہ، 300 یونٹ مفت بجلی کا ’حسین‘ وعدہ

نئی دہلی ، 29جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) دہلی اسمبلی الیکشن میں صرف ایک ہفتے کا وقت باقی بچا ہے۔ اسی درمیان کانگریس نے آج بدھ کے روز (29 جنوری) کو اپنا انتخابی منشور جاری کیا۔انتخابی منشور میں خواتین کو 2,500 روپئے فی ماہ کے اقتصادی امداد، 25 لاکھ روپئے تک کا مفت…

مزید پڑھیں »

گھریلو ملازمین کے حقوق کا تحفظ، سپریم کورٹ کی قانون بنانے کی سفارش

نئی دہلی ، 29جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)سپریم کورٹ نے گھریلو ملازمین کے حقوق کے تحفظ اور ان کو منظم کرنے کے لیے قانون بنانے کی سفارش کی ہے۔ سپریم کورٹ نے مرکزی حکومت سے کہا ہے کہ وہ گھریلو ملازمین کے ریگولیشن اور تحفظ کے لیے قانونی اقدامات تجویز کرے۔ اس کے لیے…

مزید پڑھیں »

سوشل میڈیا پر تخلیقی ویڈیو بنانے والوں کے لئے ایواڈز کا اعلان

نئی دہلی، 29جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)دنیا میں اپنی نوعیت کی پہلی عالمی آڈیو ویژول انٹرٹینمنٹ سمٹ سے پہلے، مرکزی حکومت نے ویوز ایوارڈز کے لیے نامزدگیوں کو مدعو کیا ہے۔ ان ایوارڈز کے لیے نامزدگیوں کا آغاز 15 فروری سے ہوگا۔ اس میں 20 کیٹیگریز میں ایکسیلنس ایوارڈز دیے جائیں گے۔ مرکزی وزارت…

مزید پڑھیں »

سیف علی خان پرحملہ کیس،ملزم کو کورٹ نے بھیجا جیل

ممبئی، 29جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)سیف علی خان پر حملہ کرنے والا ملزم پولیس نے پکڑ لیا۔ ملزم شریف الاسلام شہزاد اب تک پولیس کی حراست میں تھا لیکن اب اسے 14 دن کی عدالتی حراست میں بھیج دیا گیا ہے۔ مجسٹریٹ نے کہا کہ تفتیش مکمل کر لی گئی ہے۔ اب لگتا ہے…

مزید پڑھیں »

 عدالت عظمیٰ کا سوال ، طلاقِ ثلاثہ کے موضوع پر کتنی ایف آئی آر ہوئی؟

نئی دہلی، 29جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) تین طلاق کو جرم قرار دینے والے قانون کو چیلنج کرنے کے معاملے میں سپریم کورٹ نے حکومت سے پوچھا ہے کہ تین طلاق قانون کے تحت مسلم مردوں کے خلاف کتنی ایف آئی آر درج کی گئی ہیں۔ عدالت نے مرکز سے کہا ہے کہ…

مزید پڑھیں »

شرجیل امام پانچ سال بعد بھی جیل میں ہیں۔

2020 میں گرفتاری کے وقت امام ممتاز سے پی ایچ ڈی کر رہے تھے۔جواہر لال نہرو یونیورسٹی (جے این یو)۔کارکن اور طالب علم رہنما شرجیل امام منگل 28 جنوری کو جیل میں پانچ سال مکمل کر گئے۔ انھیں 28 جنوری 2020 کو شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے) اور نیشنل…

مزید پڑھیں »

بہار کے مظفر پور میں ملکارجن کھرگے کیخلاف درج شکایت

مظفر پور ، 28جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)یوپی کے پریاگ راج میں مہاکمبھ میلے میں ’’اسنان‘‘ کے متعلق بیان پر کانگریس کے قومی صدر ملکارجن کھرگے کی مشکلات بڑھ سکتی ہیں۔ ان کیخلاف مظفر پور میں شکایت درج کرائی گئی ہے۔ مظفر پور سول کورٹ کے ایڈوکیٹ سدھیر کمار اوجھا نے چیف جوڈیشل…

مزید پڑھیں »

داؤد ابراہیم کے ’’گرو ‘‘ سبھاش ٹھاکر 5 سال بعد اسپتال سے ڈسچارج کر کے جیل بھیج دیا گیا

وارانسی، 28جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)انڈر ورلڈ ڈان داؤد ابراہیم کے ’’گرو ‘‘کہے جانے والے سبھاش ٹھاکر کو 5 سال بعد وارانسی سے فتح گڑھ سینٹرل جیل بھیج دیا گیا ہے۔سبھاش ٹھاکر کو بی ایچ یو اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔ پولیس کمشنر موہت اگروال نے نوٹس لیتے ہوئے 12 ڈاکٹروں کی…

مزید پڑھیں »

عدالت عظمیٰ کی طرف سے پولیس کو ہدایت کسی الیکٹرانک موڈ سے ’پری اریسٹ وارنٹ‘ جاری نہ کریں

نئی دہلی ،28جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)سپریم کورٹ کے ذریعہ پولیس کو خاص ہدایت دی گئی ہے کہ کچھ دفعات میں واٹس ایپ پر پری اریسٹ وارنٹ نہ بھیجیں۔ سپریم کورٹ کی ہدایت کے مطابق انڈین سول ڈیفنس کوڈ (بی این ایس ایس) کی دفعہ 41 اے اور سیکشن 35 کے تحت سنگین…

مزید پڑھیں »

صحافی رانا ایوب کیخلاف ایف آئی آر درج کرنے کا حکم

نئی دہلی ،28جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)صحافی رانا ایوب کو دہلی کی عدالت سے جھٹکا لگا ہے۔ عدالت نے دہلی پولیس کو ان کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کا حکم دیا ہے۔ صحافی رانا ایوب پر 2016-2017 میں مبینہ طور پر کچھ توہین آمیز پوسٹس کرنے کا الزام ہے۔ جس میںمبینہ…

مزید پڑھیں »
Back to top button