ممبئی، 23 جون: (اردودنیا/ایجنسیاں)آج کی تاریخ میں 1983 بیچ کے پولیس افسران کون نہیں جانتا ہے۔ اس بیچ کے پولیس افسران نے کئی گینگسٹروں کو گولیوں سے چھلنی کیا ہے۔ اس بیچ کے پولیس افسران نے اس وقت ممبئی میں جاری گینگ وار کے خاتمے میں اہم کردار ادا کیا…
مزید پڑھیں »قومی خبریں
ممبئی، 23 جون: (اردودنیا/ایجنسیاں)انڈرورلڈ ڈان دائود ابراہیم کے بھائی اقبال کاسکر کو بدھ کے روز ممبئی نارکوٹکس کنٹرول بیورو (این سی بی) نے گرفتار کیا۔ منشیات کے معاملے میں پروڈکٹشن وارنٹ پر اقبال کاسکر کی تحویل میں لیاہے۔ حال ہی میں این سی بی نے چرس کی دو کھیپ پکڑی…
مزید پڑھیں »نئی دہلی، 23 جون (اردودنیا/ایجنسیاں)ایئرلائنس انڈگو بدھ سے ان تمام مسافروں کو 10 فیصد فیس چھوٹ کی پیش کش کرے گی جن کوکووڈ19 ویکسین کی کم از کم ایک خوراک مل گئی ہے۔ یہ معلومات ایک بیان میں دی گئی۔ایئر لائن نے ایک بیان میں کہا ہے کہ چھوٹ بنیادی…
مزید پڑھیں »نئی دہلی، 23 جون(اردودنیا/ایجنسیاں)کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے بدھ کے روز اتر پردیش میں بی جے پی حکومت پر خواتین مخالف جرائم کے معاملے پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا کہ اس جنگل راج میں خواتین کی حفاظت بھگوان بھروسے ہے۔ متھرا اور حمیر پور میں ہونے…
مزید پڑھیں »لندن؍ نئی دہلی ،23جون (اردودنیا/ایجنسیاں)پی این بی کے کروڑوں گھوٹالہ کیس میں مفرور ملزم تاجر نیرو مودی برطانوی ہائی کورٹ میں اپنی قانونی جنگ سے ہار گئے ہیں۔عدالت نے اس کی حوالگی روکنے کی درخواست خارج کردی ہے۔ خیال کیا جارہا ہے کہ اب نیرو کی ہندوستان واپسی کا راستہ…
مزید پڑھیں »نئی دہلی 23جون:(اردودنیا/ایجنسیاں)دہلی کی ایک عدالت نے بدھ کے روز شمال مشرقی دہلی فسادات سے متعلق قتل کے ایک ملزم کی ضمانت منظور کرلی۔ عدالت نے ملزم کو علاقے میں امن اور ہم آہنگی برقرار رکھنے کی ہدایت کی ہے۔ایڈیشنل سیشن جج ونود یادو نے ارشاد کی ضمانت کی اجازت…
مزید پڑھیں »نئی دہلی23جون:(اردودنیا/ایجنسیاں)دہلی ہائی کورٹ نے وہاٹس ایپ کی نئی رازداری کی پالیسی کی تحقیقات کے سلسلے میں فیس بک اور میسجنگ ایپ سے کچھ معلومات حاصل کرنے کے مسابقتی کمیشن آف انڈیا (سی سی آئی) کے نوٹسز پر روکنے سے انکار کردیا ہے۔جسٹس انوپ جے رام بھمبھانی اور جسٹس جسسمیت…
مزید پڑھیں »سورت 23جون:(اردودنیا/ایجنسیاں)کانگریس کے لیڈر راہل گاندھی ہتک عزتی کیس کی سماعت کے لیے جمعرات کوگجرات کے شہر سورت کادورہ کرسکتے ہیں۔ بی جے پی کے ایم ایل اے پورنیش مودی نے راہل گاندھی کے خلاف آئی پی سی کی دفعہ 499 اور 500 کے تحت مقدمہ درج کرایاہے۔ بی جے…
مزید پڑھیں »نئی دہلی23جون:(اردودنیا/ایجنسیاں)جمعیۃعلماء ہند کے صدر مولانا محمود اسعد مدنی نے آج یہاں اپنے بیان میں کہا ہے کہ جبری تبدیلی مذہب کا الزام لگا کر جس طرح عمر گوتم و دیگر کو گرفتار کیا گیا ہے اور اسے جس طرح میڈیا پیش کررہا ہے، وہ قابل مذمت اور باعث تشویش…
مزید پڑھیں »نئی دہلی ، 23 جون: (اردودنیا/ایجنسیاں)بابا رام دیو نے ایلوپیتھی سے متعلق حالیہ متنازعہ ریمارکس کی وجہ سے ملک کی مختلف ریاستوں میں درج ایف آئی آر کو دہلی منتقل کرنے کے لئے سپریم کورٹ سے رجوع کیا ہے یوگا گرو سوامی رام دیو نے عدالت عظمیٰ میں ایک درخواست…
مزید پڑھیں »






