قومی خبریں

غیرقانونی تبدیلی ٔ مذہب کی آڑ میں داعی ٔ اسلام ڈاکٹر عمر گوتم اور مفتی جہانگیر گرفتار

لکھنؤ؍غازی آباد،21جون:(اردودنیا/ایجنسیاں) یوپی اے ٹی ایس نے لکھنؤ سے مبینہ غیر قانونی تبدیلی ٔمذہب کے دو مبینہ ملزمان مولانا عمر گوتم اور مولانا جہانگیر کو گرفتار کرلیا ہے،جس کا انکشاف سرکاری رپورٹ سے ہوا ہے ۔اے ٹی ایس کے پریس ریلیز کے مطابق ان دونوں پر اب تک ایک ہزار…

مزید پڑھیں »

ایودھیا زمین گھوٹالے پر سنجے سنگھ کاچیلنج 7 دن ہوگئے ، نہ جانچ شروع ہوئی، نہ ہی مجھ پر ہتک عزت کامقدمہ ہوا

نئی دہلی:(اردودنیا/ایجنسیاں)عام آدمی پارٹی کے راجیہ سبھا ممبر پارلیمنٹ سنجے سنگھ نے اب ایودھیا میں ایک اور زمین کی خریداری میں چندہ چوری کرنے کا الزام لگایا ہے۔ الزام ہے کہ 20 لاکھ مالیت کی اراضی رام جنم بھومی تیرتھ ٹرسٹ کو اڑھائی کروڑ میں فروخت کی گئی تھی۔ سنجے…

مزید پڑھیں »

کل جماعتی میٹنگ سے قبل پارٹی سے مشورہ ہوگا:محبوبہ مفتی

نئی دہلی:(اردودنیا/ایجنسیاں)پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) کی سربراہ محبوبہ مفتی نے بتایا ہے کہ جموں و کشمیر میں وزیر اعظم نریندر مودی کی تمام فریقوں سے ملاقات کے لیے مرکز کی دعوت پر کل ان کی پارٹی میٹنگ کرے گی۔ محبوبہ مفتی نے کہاہے کہ مجھے 24 جون کومیٹنگ…

مزید پڑھیں »

لاک ڈاؤن کھولنے میں لاپرواہی نہ برتیں،ریاستوں کومرکزی حکومت نے دی ہدایت

نئی دہلی ،19؍ جون :(اردودنیا/ایجنسیاں)مرکزی حکومت نے ریاستوں کو ہدایت کی ہے کہ لاک ڈاؤن کو آہستہ آہستہ کھولنے کے عمل میں احتیاط ضروری ہے۔ لاک ڈائون ختم کرنے کے دوران کئی جگہوں پربازاروں میں بھیڑ بھاڑجمع ہونے، اور سڑکوں پر جام جیسی صورتحال کے درمیان یہ ہدایات جاری کی…

مزید پڑھیں »

6 سے 8 ہفتوں میں آسکتی ہے کورونا کی تیسری لہر : ایمس سربراہ

نئی دہلی ،19؍ جون :(اردودنیا/ایجنسیاں)ایمس کے سربراہ نے کورونا کی تیسری لہر کے بارے میں آج ایک بڑا بیان دیا ہے۔ این ڈی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اگلے 6 سے 8 ہفتوں میں کورونا کی تیسری لہر آسکتی ہے۔ ایمس کے چیف ڈاکٹر رندیپ…

مزید پڑھیں »

مسلم بزرگ حملہ معاملہ: ایس پی رہنما امید پہلوان کو غازی آباد پولیس نے کیا گرفتار

نئی دہلی ،19؍ جون:(اردودنیا/ایجنسیاں)دہلی سے متصل غازی آباد میں مسلم بزرگ عبد الصمد کی پٹائی اور داڑھی کاٹنے کے معاملے کے ملزم میں ایس پی رہنما امید پہلوان کو پولیس نے گرفتار کرلیا ہے۔ اس کی گرفتاری کے لئے غازی آباد پولیس چھاپے مار رہی تھی۔ غازی آباد پولیس کو…

مزید پڑھیں »

عظیم ہندستانی فلائنگ سکھ ملکھا سنگھ کا کورونا کی وجہ سے انتقال

چندی گڑھ، 19جون : (اردودنیا/ایجنسیاں)’فلائنگ سکھ‘ کے نا م سے مشہور ہندستانی رنر ملکھا سنگھ کا جمعہ کی رات جان لیوا کورونا وائرس کی وجہ سے انتقال ہوگیا۔ وہ 91برس کے تھے۔ ان کے کنبہ کے ترجمان نے یہ اطلاع دی۔ ان کے کنبہ میں تین بیٹیاں ڈاکٹر مونا سنگھ،…

مزید پڑھیں »

کانگریس کے زوال کے لئے راہل گاندھی ذمہ دار: آسام میں پارٹی چھوڑنے والے ایم ایل اے کا لیڈر شپ کوایک پیغام

گوہاٹی ،18؍جون:(اردودنیا/ایجنسیاں)آسام میں آج کانگریس کو اس وقت بڑا دھچکا لگا جب اس کے انتہائی مخلص اور اہم ایم ایل اے نے پارٹی چھوڑکر بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) میں شامل ہونے کا اعلان کیا۔ وہ پیر کو بی جے پی میں شامل ہوں گے۔ روپ جیوتی کرمی نے…

مزید پڑھیں »

ہندوستان میں کورونا کے 62480 نئے کیسز درج ،1587 اموات

نئی دہلی ،18؍ جون :(اردودنیا/ایجنسیاں)ہندوستان میں کورونا وائرس کی دوسری لہر ختم ہورہی ہے ۔ کورونا کے نئے کیسز میں مستقل کمی آ رہی ہے۔ اس کے ساتھ فعال کیسز کی تعداد بھی کم ہو رہی ہے۔ جمعہ کو مرکزی وزارت صحت کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار…

مزید پڑھیں »

مہل چوکسی پرکساشکنجہ،ڈومینیکا کی عدالت نے دیا جیل بھیجنے کا حکم

نئی دہلی، 18 جون:(اردودنیا/ایجنسیاں)ڈومینیکا کی ایک عدالت نے کاروباری شخص مہل چوکسی کو جمعرات کے روز جیل بھیجنے کا حکم دیا تھا لیکن فی الحال اس کی طبیعت خراب ہونے کی وجہ سے وہ اسپتال میں زیر علاج رہے گا۔ ہندوستان میں چوکسی کے وکیل نے یہ اطلاع دی۔ اس…

مزید پڑھیں »
Back to top button