قومی خبریں

لال قلعہ تشدد کیس : دہلی پولیس نے دیپ سدھو اور دیگر کے خلاف ضمنی چارج شیٹ فائل کی

نئی دہلی ،17؍ جون:(اردودنیا/ایجنسیاں)دہلی پولیس نے کسانوں کے احتجاج کے دوران لال قلعہ میں ہونے والے تشدد کے سلسلے میں دیپ سدھو اور دیگر کے خلاف ضمنی چارج شیٹ داخل کی ہے۔ چیف میٹروپولیٹن مجسٹریٹ گجیندر سنگھ ناگر 19 جون کو دوپہر 2 بجے نئے چارج شیٹ کا جائزہ لینے…

مزید پڑھیں »

سوارا بھاسکر اور عارفہ خانم شیروانی کے خلاف شکایت درج، اشتعال انگیز ٹویٹ کا الزام

نئی دہلی 17جون:(اردودنیا/ایجنسیاں)اترپردیش کے غازی آبادکے ایک بزرگ شخص کوزیادتی کا نشانہ بننے سے متعلق وائرل ویڈیوپرتنازعہ اوربڑھتاجارہاہے۔اس معاملے کے بارے میں دارالحکومت دہلی میں بالی ووڈاداکارہ سوورا بھاسکر،ٹویٹر انڈیا کے سربراہ منیش مہیشوری اور دیگر کے خلاف شکایت درج کی گئی ہے۔یہ شکایت دہلی کے تلک مارگ پولیس اسٹیشن…

مزید پڑھیں »

رام دیو کے خلاف مقدمہ درج ، رائے پور پولیس نوٹس بھیجے گی

رائے پور17جون:(اردودنیا/ایجنسیاں)رام دیو کی مشکلات کم ہونے کا نام نہیں لے رہی ہیں۔ رام دیوکے خلاف رائے پور کے سول لائن تھانے میں کورونا کے علاج میں استعمال ہونے والی دوائیوں پر سوالات اٹھانے پرمقدمہ درج کیا گیا ہے۔ بابا کے خلاف ناقابل ضمانت دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا…

مزید پڑھیں »

دہلی فسادات معاملہ: نتاشا ، دیوانگنا ، آصف کو رہا کرنے کا حکم

نئی دہلی:17جون(اردودنیا/ایجنسیاں) دہلی کی ایک عدالت نے جمعرات کو شمالی دہلی فسادات کے ملزم طالب علموں اور کارکنوں دیونگنا کلیتا، نتاشا نروال اور آصف اقبال کو جیل سے رہا کرنے کا حکم دیا جسٹس سدھارتھ مردول اور انوپ جے رام کی بنچ نے سماعت 15:30 بجے تک ملتوی کرتے ہوئے…

مزید پڑھیں »

جے این یو تشدد : چیٹ کی دہلی پولیس نے مانگی تفصیل، گوگل کا جواب، عدالت کا حکم لائیے

نئی دہلی:(اردودنیا/ایجنسیاں)دہلی پولیس کرائم برانچ نے جے این یو میں جنوری 2020 میں ہونے والے تشدد کے بعد دو واٹس ایپ گروپ کے 33 ممبران کے بارے میں معلومات فراہم کرنے کے لئے گوگل کو خط لکھا ہے۔ گوگل نے اس پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسی…

مزید پڑھیں »

بی ایس پی کے سابق ایم ایل اے مسٹر امر پال شرما اپنے سینکڑوں ساتھیوں کے ساتھ سماجوادی پارٹی میں شامل

لکھنؤ:(اردودنیا/ایجنسیاں)سماج وادی پارٹی کے قومی صدر اور سابق وزیر اعلی اکھلیش یادو کی موجودگی میں صاحب آباد سے بی ایس پی کے سابق ایم ایل اے مسٹر امر پال شرما اپنے سینکڑوں ساتھیوں کے ساتھ آج سماجوادی پارٹی میں شامل ہوگئے۔مسٹر امر پال شرما نے 2022 میں مسٹر اکھلیش یادو…

مزید پڑھیں »

سشیل کمار سے وابستہ ساگل دھنکڑ قتل کیس میں 11 واں ملزم گرفتار 

نئی دہلی:(اردودنیا/ایجنسیاں)اولمپک کھیلوں کے تمغہ یافتہ سشیل کمار سے وابستہ ساگر ڈھنکڑ قتل کیس میں پولیس نے 11 ویں ملزم کو گرفتار کیا ہے۔ اس کیس میں پیشے سے جوڈو کوچ سبھاش کو گرفتار کیا گیا ہے۔ اس معاملے میں اب تک مجموعی طور پر 11 ملزمان کو گرفتار کیا…

مزید پڑھیں »

لاک ڈاؤن میں بیروزگاری کی وجہ 10 یوم تک بھوکے رہے لوگ ،جسم ڈھانچوں میں تبدیل!

علی گڑھ:(اردودنیا/ایجنسیاں)ملک بھر میں یوں تو کرونا کی دوسری لہر سے ہرایک کیلئے ناقابل فراموش تلخ تجربہ ہے،مگر کچھ غریبوں کے لئے لاک ڈاؤن کے دوران بھوک قیامت بن کر ٹوٹی ہے۔ علی گڑھ کا ایک خاندان بھی ایسے سخت اذیت سے گزرا ہے کہ ان کی آپ بیتی سننے…

مزید پڑھیں »

ٹوئٹر کے بعد اب انسٹاگرام کیخلاف بھی ایکشن کی تیاری

نئی دہلی:(اردودنیا/ایجنسیاں)مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر (Twitter) کے بعد اب فوٹو اور ویڈیو نیٹ ورکنگ سائٹ انسٹاگرام بھی جانچ کے گھیرے میں ہے۔ دہلی پولیس کی اسپیشل سیل کی ٹیم نے ایک بڑی کارروائی کو انجام دیتے ہوئے انسٹاگرام کے خلاف ایک معاملہ درج کیا ہے۔ گزشتہ کچھ وقت سے انسٹاگرام…

مزید پڑھیں »

وزیر اعظم مودی کی جھوٹی شبیہہ کو بچانے کے لئے مرکزی حکومت وائرس کو فروغ دے رہی ہے: راہل گاندھی

نئی دہلی:(اردودنیا/ایجنسیاں)کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے ملک میں کورونا وائرس کے خلاف جاری ویکسی نیشن کے حوالے سے مرکزی حکومت اور وزیر اعظم مودی کو نشانہ بنایا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مودی سرکار کی کوتاہی کی وجہ سے ویکسین کی کمی کو چھپانے کے لئے بی جے پی کے…

مزید پڑھیں »
Back to top button