نئی دہلی:(اردودنیا/ایجنسیاں)وزیر انفارمیشن ٹکنالوجی روی شنکر پرساد نے بدھ کے روز کہاہے کہ ٹویٹرمعتدل قواعد کی پاسداری کرنے میں ناکام رہا اور متعدد مواقع ملنے کے باوجود جان بوجھ کر ان کی پیروی نہیں کرنے کا انتخاب کیا۔قواعد کی پاسداری نہ کرنے کے لیے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر حملہ…
مزید پڑھیں »قومی خبریں
نئی دہلی: (اردودنیا/ایجنسیاں)کوویڈ 19 پر حکومت کے قومی ٹیکنیکل ایڈوائزری گروپ (NTAGI) کے ورکنگ گروپ کے سربراہ ، ڈاکٹر این کے اروڑہ نے کہاہے کہ بھارت کوویشیلیڈ ٹیکے کے وقفے کاجائزہ لے گااوراعدادو شمار کی بنیاد پر مناسب کارروائی کی جائے گی۔اروڑہ نے COVID-19 اور ویکسینیشن سے متعلق صورتحال کومتغیر…
مزید پڑھیں »واقعہ کے تحت ٹوئٹر سمیت کئی لوگوں کیخلاف ایف آئی آ ر غازی آباد :(اردودنیا/ایجنسیاں) غازی آباد کے لونی سے متعلق حالیہ دنوں ایک ویڈیو وائرل ہوا تھا جس میں ایک معمر مسلم شخص کے ساتھ مارپیٹ کی جا رہی تھی ، اس میں اس معمر شخص نے بتایا کہ…
مزید پڑھیں »نئی دہلی:(اردودنیا/ایجنسیاں)کیرالہ کے صحافی صدیق کپن اور ان کے دو ساتھیوں اور ڈرائیور کے خلاف متھرا ایس ڈی ایم عدالت نے امن میں خلل ڈالنے کے شک کا مقدمہ بند کردیا ہے۔ متھرا میں کپپن کے وکیل مدھوبن دت چترویدی نے یہ معلومات دی۔ انہوں نے کہا کہ چونکہ پولیس…
مزید پڑھیں »کولکاتہ :(اردودنیا/ایجنسیاں)متنازعہ انتخابی تقریر کے سلسلے میں کولکاتہ پولیس نے بالی وڈ اداکار اور مغربی بنگال انتخابات سے قبل بی جے پی میں شمولیت اختیار کرنے والے متھن چکرورتی سے پوچھ گچھ کی ہے متھن کے خلاف متنازعہ تقریر کے سلسلے میں مانیکالتا پولیس اسٹیشن میں مقدمہ درج کیا گیا…
مزید پڑھیں »اردو کے ذریعہ اعلیٰ اور پیشہ ورانہ تعلیم کے حصول کا سنہری موقع حیدرآباد: (اردودنیا.اِن)مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی (مانو) کُل ہند دائرہ کار کے ساتھ ایک مرکزی یونیورسٹی ہے جو پارلیمنٹ کے ایک ایکٹ کے ذریعے 1998ء میں قائم کی گئی۔ اس کا مین کیمپس گچی بائولی حیدرآباد میں…
مزید پڑھیں »نئی دہلی:(اردودنیا.اِن)پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں سے فی الحال عام لوگوں کو راحت ملتی نہیں دکھائی دے رہی ۔ آئل مارکیٹنگ کمپنیوں نے بدھ کے روز ایک بار پھران کی قیمتوں میں اضافہ کیا۔ملک کے چار بڑے شہروں میں آج پٹرول 25 پیسے اور ڈیزل 13 پیسے تک مہنگا ہوگیا…
مزید پڑھیں »ممبئی:(اردودنیا.اِن)مہاراشٹرا کے ناندیڑ ضلع کے مختلف علاقوں سے دہشت گردی کے الزامات کے تحت گرفتار پانچ ملزمین کے مقدمہ کا آج بالآخیر فیصلہ سنا یا گیا جس کے مطابق عدالت نے ملزمین محمد عرفان غوث اور محمد الیا س محمد اکبر کو ناکافی ثبوت وشواہد کی بنیاد پر مقدمہ سے…
مزید پڑھیں »نئی دہلی:(اردودنیا.اِن)دہلی ہائیکورٹ نے دہلی فسادات معاملے میں دیونگانہ کلیتا ، نتاشا نارووال اور جامعہ کے طالب علم آصف اقبال تنہا کی ضمانت منظور کرلی ہے۔ انہیں گذشتہ سال شمال مشرقی دہلی تشدد کیس میں یو اے پی اے ایکٹ کے تحت گرفتار کیا گیا تھا۔ان کو ضمانت دیتے ہوئے…
مزید پڑھیں »اے آئی جی ہاسپٹل کا دعوی ۔ ہیلت کئیر ورکرس پر اسٹڈی ۔ زیادہ افراد کو ٹیکہ دینے پر زور حیدرآباد:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)جو لوگ کورونا سے پہلے ہی متاثر ہوچکے ہیں ان کیلئے ٹیکہ کی واحد خوارک ہی کافی ہوگی ۔ حیدرآباد کے اے آئی جی ہاسپٹل ( ایشین انسٹی ٹیوٹ آف…
مزید پڑھیں »









