نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ملک بھر میں مظاہروں کے درمیان تیل کمپنیوں نے آج ایک بار پھر پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کردیا ہے۔ آج پٹرول میں 27 پیسے فی لیٹر اور ڈیزل میں 23 پیسے فی لیٹر اضافہ ہوا ہے۔ اس تبدیلی کے بعد دہلی میں پٹرول 96.12 روپے فی…
مزید پڑھیں »قومی خبریں
دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دہلی کے چھترسال اسٹیڈیم میں ساگر پہلوان کے قتل کے معاملے میں گرفتاراولمپک انعام یافتہ سوشیل کمار کی عدالتی تحویل میں ایک بار پھر اضافہ کردیاگیا ہے۔ جمعہ کو ملزم پہلوان سوشیل کمار کی عدالتی تحویل ختم ہونے کے بعد اسے تہاڑ جیل انتظامیہ نے روہنی عدالت میں پیش کیا۔…
مزید پڑھیں »نئی دہلی، 12جون:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)وزیر خزانہ نرملا سیتارامن کی زیرصدارت جی ایس ٹی کونسل کے 44 ویں اجلاس کے بعدفیصلہ کیا گیا کہ کورونا ویکسین پر جی ایس ٹی کی 5 فیصد شرح برقرار رکھی جائے گی۔ اجلاس کے بعد پریس کانفرنس میں وزیر خزانہ نے کہا کہ جی ایس ٹی کونسل…
مزید پڑھیں »حیدرآباد:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)قانونی حقوق ابزرویٹری(ایل آر او)نے سینئر دلت ائی پی ایس افیسر پی وی سنیل کمار کے خلاف ان کے مبینہ طبقات کے متعلق علیحدگی پسند نظریہ کو فروغ دینے اور ہندوؤں او رراشٹرایہ سیویم سیوک سنگھ(آر ایس ایس) کے خلاف نفرت انگیز تقریر کرنے پر ایک مقدمہ درج کرایاہے۔آندھر ا…
مزید پڑھیں »نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اے ٹی ایم سے رقم نکالنا آئندہ سال سے مہنگا ہوجائیگا۔ آر بی آئی کے مطابق اب اے ٹی ایم سے ایک مرتبہ رقم نکالنے پر 21 روپئے ادا کرنے ہونگے جو کہ 18 فیصد جی ایس ٹی کے ساتھ 24.78 روپئے ہوجائیں گے۔ پانچ مرتبہ مفت استعمال کے…
مزید پڑھیں »نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) ملک میں کرونا وبا کے درمیان گزشتہ جمعرات کو بی ایس ایف نے بنگلہ دیش کی سرحد سے غیر قانونی طور پر ہندوستان میں داخل ہونے والے ایک چینی شہری کو گرفتار کرلیا۔ یہ چینی شہری مغربی بنگال کے مالدہ میں داخل ہوتے وقت پکڑا گیا تھا۔ اب…
مزید پڑھیں »کولکاتہ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مکل رائے جو پچھلے کئی سالوں سے مغربی بنگال میں بی جے پی کا اہم چہرہ تھے ، اب بی جے پی کو کرارا جھٹکا دے کر اپنے پرانی پارتی ٹی ایم سی میں شامل ہوکر ’’گھر واپسی‘‘ کا گیت گنگنانے لگے ہیں۔ انہیں ترنمول کانگریس سربراہ وزیراعلیٰ ممتا بنرجی…
مزید پڑھیں »ناسک:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)میڈیااطلاعات کے مطابق مہاراشٹر کے ایک بزرگ شخص نے دعویٰ کیا ہے کہ کورونا ویکسین کی دوسری خوراک لینے کے بعد اس کے جسم میں مقناطیسی طاقت پیدا ہوگئی ہے۔ اس شخص نے دعویٰ کیا ہے کہ جب سے اس نے ویکسین کی دوسری خوراک لی ہے ،اس کے بعد…
مزید پڑھیں »نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مرکز نے جمعہ کے دن ماہرین کے ایک گروپ کی سفارش کا خیرمقدم کیا ہے کہ نامکمل ویکسینیشن سے وائرس کی نوعیت میں تبدیلی ہوسکتی ہے۔ مرکز نے کہا کہ وہ ان تجاویز پرغور کرے گا۔ رپورٹ کے مطابق صحت عامہ کے ماہرین کے ایک گروپ نے وزیر اعظم…
مزید پڑھیں »نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مرکز نے آج سپریم کورٹ کو بتایا کہ کورونا سے مرنے والوں کے لواحقین کے لیے 4 لاکھ روپئے معاوضے کے مطالبے پر غور کیا جارہا ہے۔ جلد ہی فیصلہ لیا جائے گا۔ مرکز نے ڈیتھ سرٹیفکیٹ میں موت کی صحیح وجہ درج کرنے کے مطالبے کا جواب دینے…
مزید پڑھیں »








