قومی خبریں

یو سی سی مسلم ٹارگٹنگ قانون ،ہم ہائی کورٹ اور سپریم کورٹ تک جائیں گے

مظفر نگر،28جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)ریاست اترپردیش کے ضلع مظفر نگر میں قدیم شاہ اسلامک لائبریری کے 25 سالہ مکمل ہونے پر مظفر نگر پہنچے اتراکھنڈ ریاست کے چیف امام اور جمعیت علماء کے ریاستی نائب صدر مفتی رئیس نے میڈیا سے بات ہوتے ہوئے کہا کہ یو سی سی کو ہم کبھی…

مزید پڑھیں »

عصمت دری کے مجرم گرمیت رام رحیم کو دوبارہ پیرول مل گیا۔

پنچ کولہ ،28جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)ڈیرہ کے سربراہ گرمیت رام رحیم کو ایک بار پھر پیرول مل گیا ہے۔ معلومات کے مطابق روہتک جیل انتظامیہ نے منگل کی صبح 5:26 بجے گرمیت رام رحیم کو خفیہ طور پر جیل سے رہا کر دیا۔ اس بار رام رحیم کو 20 دن کی پیرول…

مزید پڑھیں »

سزائے موت پانے والے شخص کو سپریم کورٹ نے کیا بری

نئی دہلی ،28جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) سپریم کورٹ نے موت کی سزا پانے والے چندر بھان سنپ کو بری کر دیا ہے۔ اس پر ممبئی کی 23 سالہ ٹیچی ایستھر انوہیا کے ریپ اور قتل کا الزام تھا۔سنپ کو خواتین کی خصوصی عدالت نے 2015 میں موت کی سزا سنائی تھی۔اس کے بعد…

مزید پڑھیں »

وقف ترمیمی بل: جے پی سی کی منظوری، حکمراں جماعت کی 14 ترامیم منظور، اپوزیشن کی تجاویز مسترد

نئی دہلی،27جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ جگدمبیکا پال، جو پارلیمانی کمیٹی کے سربراہ ہیں، نے کہا کہ این ڈی اے کے ارکان کی طرف سے پیش کردہ تجاویز کو قبول کر لیا گیا ہے۔وقف ترمیمی ایکٹ پر پیر کو مشترکہ پارلیمانی کمیٹی (جے پی سی) کا اجلاس ہوا۔…

مزید پڑھیں »

صدر جمہوریہ ہند دروپدی مرمو نے ‘ون نیشن ون الیکشن’کی ستائش کی

نئی دہلی ، 27جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) صدر جمہوریہ ہند دروپدی مرمو نے یوم جمہوریہ کے موقع پر قوم سے اپنے خطاب میں‘ون نیشن ون الیکشن’تجویز کی حمایت کی اور کہا کہ اس اقدام سے حکمرانی میں استحکام کو فروغ مل سکتا ہے۔ انہوں نے اس اسکیم کو لاگو کرنے کے کئی…

مزید پڑھیں »

راہل گاندھی کی مشکلات بڑھ سکتی ہیں نیتا جی سبھاش چندر بوس کی موت کی غلط تاریخ بتانے پر ایف آئی آر درج

کولکاتہ ،27جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)23 جنوری کو نیتا جی سبھاش چندر بوس کو ان کی یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے لوک سبھا میں قائد حزب اختلاف راہل گاندھی نے مبینہ طور پر غلط تاریخ وفات بتائی ، جس کے بعد راہل گاندھی کیخلاف ایف آئی آر درج کی گئی…

مزید پڑھیں »

مرکز نے ملازمین کے لیے یونیفائیڈ پنشن اسکیم کو کیا مطلع

نئی دہلی ،27جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) مرکزی وزارت خزانہ نے یکم اپریل 2025 سے مرکزی حکومت کے ملازمین کے لیے قومی پنشن سسٹم (NPS) کے تحت ایک اختیار کے طور پر یونیفائیڈ پنشن اسکیم ( Unified Pension Scheme) کے آپریشنلائزیشن کو مطلع کیا، جو انہیں ریٹائرمنٹ کے فوائد کی ضمانت فراہم کرے…

مزید پڑھیں »

اڈانی گروپ کو ملی بڑی راحت: ہنڈن برگ معاملہ میں مزید سماعت سے عدالت عظمیٰ کا انکار

نئی دہلی ،27جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)عدالت عظمیٰ نے ہنڈن برگ کیس میں مزید سماعت جاری رکھنے سے صاف انکار کر دیا ہے۔ عدالت نے اس معاملے میں دائر درخواست کو بھی مسترد کر دیا ہے۔ عدالت نے درخواست گزاروں سے یہ بھی کہا ہے کہ بتائیں آپ پرکتنا جرمانہ کیا جائے۔ آپ…

مزید پڑھیں »

اتراکھنڈ میں یکساں سول کوڈ نافذ، وزیراعلیٰ دھامی کے ہاتھوں پورٹل لانچ

دہرادون،27جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)یونیفارم سول کوڈ یعنی یو سی سی اتراکھنڈ میں لاگو کیا گیا ہے۔ وزیر اعلیٰ پشکر سنگھ دھامی نے آج پیر 27 جنوری 2025 کو یو سی سی کے رولز اور پورٹل کا افتتاح کیا ہے۔ ایسے میں اب اتراکھنڈ ریاست میں یکساں سول کوڈ نافذ ہو گیا ہے۔…

مزید پڑھیں »

امرتسرمیں ڈاکٹر بی آر امبیڈکر کا مجسمہ توڑنے کے بعد کشیدگی

امرتسر،27جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)یوم جمہوریہ کے دن دوپہر کے وقت پولیس اسٹیشن سے 150 قدم کے فاصلے پر واقع بابا صاحب ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر کے مجسمے کو ایک نوجوان کی طرف سے ہتھوڑے سے مارنے اور وہاں رکھی آئین کی کتاب کو جلانے کا معاملہ زور پکڑتا جا رہا ہے۔اس واقعہ…

مزید پڑھیں »
Back to top button