قومی خبریں

ہیلتھ انشورنس ہولڈروں نے کرائے رینوئل، ویلنس پروڈکٹس کی مانگ میں اضافہ

پٹنہ9جون:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)پچھلے 12 مہینوں میں ، صحت انشورنس کے اسٹیٹس میں زبردست تبدیلی آئی ہے اور اب یہ ایک عام چیز سے زیادہ ہوگئی ہے۔ اس کا سارا کریڈٹ ملک اور دنیا میں بڑھتی ہوئی کوویڈ-19 کو جاتا ہے۔ کوویڈ نے لوگوں کو صحت کے مفہوم کو سمجھایا ہے۔ لوگوں میں…

مزید پڑھیں »

ٹویٹر کارویہ نرم ، حکومت کو ڈیجیٹل قواعد کی تعمیل کے لیے ہر ممکن کوشش کی یقین دہانی

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سوشل میڈیا کمپنی ٹویٹر ، جو ڈیجیٹل رولز 2021 پر عمل کرنے میں ٹال مٹول کررہی ہے ، اس میں قدرے نرمی محسوس ہورہی ہے۔حکومت کو بھیجے گئے ایک پیغام میں ٹویٹر نے کہا ہے کہ وہ ڈیجیٹل قواعد کی تعمیل کو یقینی بنانے کے لیے ہر ممکن اقدامات…

مزید پڑھیں »

ملک میں کورونا ری کوری کی شرح بڑھ کر 94.55 فیصد

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ملک میں کورونا انفیکشن سے صحت مند ہونے والے افراد کی تعداد میں مسلسل اضافے کی وجہ سے ان کی شرح بڑھ کر 94.55 فیصد ہوگئی ہے،حالانکہ اس بیماری کی وجہ سے یومیہ اموات کی تعداد میں اضافے کی وجہ سے ، اموات کی شرح میں بھی جزوی اضافہ…

مزید پڑھیں »

پٹرول – ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ،عوام پریشان

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں منگل کو مستحکم رہنے کے بعد آج ایک بار پھر نئی ریکارڈ سطح پر آگئی ہیں۔ملک کے چار میٹرو شہروں میں پٹرول 25 پیسے اور ڈیزل 27 پیسے مہنگا ہوگیا۔معروف آئیل مارکیٹنگ کمپنی انڈین آئیل کارپوریشن کے مطابق بدھ کے روز قومی دارالحکومت دہلی…

مزید پڑھیں »

پانچ 5 روپئے کی پرانی نوٹ کے بدلے 30,000 روپئے

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اگر آپ کے پاس 5 روپئے کی قدیم نوٹ ہیں تو ویب سائیٹ پر جاکر اس کی قیمت کی جانچ کیجئے ۔ اگر آپ کے پاس 5 روپئے کی پرانی یا قدیم نوٹ ہے تو بغیر کچھ کئے آپ 30 ہزار روپئے کماسکتے ہیں ۔ یہ عجیب بات ہے…

مزید پڑھیں »

دس 10 جون کو سورج گہن

تلنگانہ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)نصف کرہ شمالی کے باشندے 10 جون کو جزوی سورج گہن کا مشاہدہ کرینگے۔بانی و سابق ڈائرکٹر بی ایم برلا سائینس سنٹر ڈاکٹر بی جی سدھارتھ نے یہ بات بتائی ۔ انہوں نے تاہم کہا کہ سورج گہن ہندوستان سے دیکھا نہیں جاسکتا ۔ نصف کرہ شمالی کے ممالک میں…

مزید پڑھیں »

ہم نے اب تک آپ کاساتھ دیا،آپ بھی ہماراساتھ دیں راشن اسکیم پراروندکجریوال کی مودی سے اپیل

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)راشن اسکیم پراروندکجریوال نے وزیر اعظم کو ایک خط لکھا ہے۔ چیف منسٹر کجریوال نے کہا ہے کہ براہ کرم دہلی میں ڈور ٹو ڈور راشن اسکیم نافذ کی جائے ۔انہوں نے کہاہے کہ آج تک میں نے قومی مفاد کے تمام کاموں میں آپ کا ساتھ دیا ہے…

مزید پڑھیں »

بے رحم بیٹے نے پارکی ظلم کی تمام حدیں ، اپنی بزرگ ماں کو 2 ہفتے تک بیت الخلا میں بند رکھا

سلیم:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ظلم کے ایک چونکانے والے معاملے میں ایک 95 سالہ خاتون کوان کے بیٹے نے مبینہ طور پرقریب 15 دن تک بیت الخلا میں بند رکھا اور کھانا تک نہیں دیا۔ یہ معاملہ تامل ناڈو کے ضلع سلیم میں واقع خاتون کے گھر کا ہے۔ پولیس نے بتایا کہ بزرگ…

مزید پڑھیں »

وبائی بحران کے دوران یتیم بچوں کوغیر قانونی طور پر گود لینے والوں کے خلاف کی جائے کاروائی :سپریم کورٹ

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سپریم کورٹ نے تمام ریاستوں اور مرکزی وسطی علاقوں کوکووڈ19 وبائی مرض کے دوران یتیم بچوں کو غیر قانونی طور پر گودلینے میں ملوث این جی اوز اور افراد کے خلاف سخت کارروائی کرنے کی ہدایت دی ہے۔قومی کمیشن برائے تحفظ حقوق اطفال (این سی پی سی آر) نے…

مزید پڑھیں »

مہاتما گاندھی کی پڑپوتی دھوکہ دہی اور جعلسازی میں مجرم قرار،جنوبی آفریقہ کی عدالت نے سنائی 7 سال کی سزا

جوہانسبرگ :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مہاتما گاندھی کی 56 سالہ پڑپوتی کو ڈربن کی عدالت نے60 لاکھ روپے کے دھوکہ دہی اور جعلسازی کے معاملے میں 7 سال قید کی سزا سنائی ہے۔ قابل ذکرہے کہ پیر کے روز عدالت نے آشیش لتا رامگوبن کو سزا سنائی تھی۔بتادیں کہ مہاتما گاندھی کی پوتی آشیش…

مزید پڑھیں »
Back to top button