قومی خبریں

جوہی کی 5 جی کیخلاف درخواست مسترد، 20 لاکھ کا جرمانہ ، عدالت بھی برہم

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دہلی ہائی کورٹ نے 5Gٹیکنالوجی کیخلاف درج کی گئی اداکارہ جوہی چاؤلہ کی درخواست مسترد کردی ہے۔عدالت نے جوہی چاؤلہ پر 20لاکھ کا جرمانہ بھی عائد کیا ۔ عدلیہ کے مطابق یہ درخواست ذاتی تشہیر کی غرض سے ہے ۔ نیز یہ درخواست قانونی رعایت کا غلط استعمال بھی…

مزید پڑھیں »

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ

نئی دہلی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں دو دن مستحکم رہنے کے بعد ایک بار پھر اضافے کے ساتھ نئی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئیں۔ملک کے چار بڑے میٹرو میں پٹرول 27 پیسے اور ڈیزل 30 پیسے مہنگا ہوا۔ اس کی وجہ سے ممبئی میں پٹرول 101 روپے اور ڈیزل…

مزید پڑھیں »

کورونا کی تیسری لہر مزید خطرناک ہونے کا اندیشہ

ٹیکہ اندازی کو تیز کیے جانے پر ہنوز جانی نقصانات اور تشویشناک صورتحال پر قابو پانا ممکن نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کورونا وائرس کی تیسری لہر جاریہ دوسری لہر کی طرح خطرناک ثابت ہوسکتی ہے لیکن طبی سہولتوں میں اضافہ اور زیادہ سے زیادہ شہریوں کو ٹیکہ اندازی کے ذریعہ کورونا وائرس کی…

مزید پڑھیں »

دہلی میں بلیک فنگس سے 89 مریضوں کی موت ، 863 مریض زیر علاج

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ملک کے دارالحکومت دہلی میں کورونا کی دوسری لہر کے درمیان لوگوں کو بلیک فنگس جیسی مہلک بیماری کا بھی سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ دہلی میں بلیک فنگس کی وجہ سے اب تک 89 افراد اپنی زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔ جبکہ 863 مریض زیر علاج ہیں۔…

مزید پڑھیں »

سپریم کورٹ نے کہا ہر صحافی تحفظ کا مستحق ہے

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سپریم کورٹ نے سینئر صحافی ونود دوا کے خلاف بغاوت کا مقدمہ منسوخ کردیاہے۔ سپریم کورٹ نے کہا کہ 1962 کا حکم ہر صحافی کو اس طرح کے الزام سے تحفظ فراہم کرتا ہے۔ اہم بات یہ ہے کہ ، بی جے پی کے ایک رہنما کی شکایت کی…

مزید پڑھیں »

ملک میں کورونا کے 1.34 لاکھ نئے کیسز،2887 اموات

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)گزشتہ24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کے 134154 نئے کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔جبکہ 2887 افراد کی موت ہوئی ہے۔ ملک میں کورونا کیسز کی کل تعداد بڑھ کر 28441986 ہوگئی ہے۔ اس وقت ملک میں 1713413 افراد زیر علاج ہیں۔ وزارت صحت کے اعداد و شمار کے مطابق…

مزید پڑھیں »

عمران پرتاپ گڑھی نے کانگریس کے اقلیتی شعبہ کے سربراہ نامزد

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کانگریس نے شاعر عمران پرتا پ گڑھی کو پارٹی کے اقلیتی شعبہ کانیاسربراہ مقرر کیا ہے۔جمعرات کو پارٹی کی تنظیم کے جنرل سکریٹری کے سی وینوگوپال کے جاری کردہ ایک بیان کے مطابق کانگریس کی صدر سونیا گاندھی نے عمران پرتاپ گڑھی کو مقرر کیا۔پرتاپ گڑھی نے ندیم جاوید…

مزید پڑھیں »

ڈرگس کنٹرولر نے گوتم گمبھیر کو پایادواکی جمع خوری کا مجرم بی جے پی ممبر پارلیمنٹ کویادآئے بھگت سنگھ

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) دہلی حکومت کے ڈرگس کنٹرولر نے ہائی کورٹ کو بتایا کہ بی جے پی کے ممبر پارلیمنٹ گوتم گمبھیر کی فاؤنڈیشن نے بغیر کسی اجازت کے کووڈ ادویات کی جمع خوری کی۔ ساتھ ہی انہوں نے عدالت سے ایسے دوسرے معاملات پر کارروائی کرنے کی درخواست کی۔ جیسے…

مزید پڑھیں »

سی اے اے کے تعلق سے صدر جمعیۃ علماء ہند مولانا سید ارشد مدنی دامت برکاتہم کی طرف منسوب میسیج فرضی اور غلط ہے

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) آج کل سوشل میڈیا پرصدرجمعیۃ علماء ہند مولانا سید ارشد مدنی کی جانب منسوب سی اے اے کے تعلق سے ایک فرضی میسیج گردش میں ہیں جس میں کہا گیا ہے کہ: "22 جون تک نامعلوم نمبر سے کال نہ اٹھائیں ، کیوں کہ 22 تاریخ کو ،…

مزید پڑھیں »

لدھیانہ: خاتون نے ریلوے پلیٹ فارم پر بچی کودیاجنم ، آر پی ایف ٹیم نے کی مدد

لدھیانہ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)لدھیانہ ریلوے اسٹیشن کے پلیٹ فارم پرایک خاتون نے بدھ کے روز ایک بچی کو جنم دیا۔اس دوران سیکیورٹی کور مہم کے تحت چیکنگ کے لئے تعینات ریلوے پروٹیکشن فورس کی ایک خصوصی ٹیم کی مدد سے اس خاتون کی مدد کی گئی۔دراصل خاتون ٹرین کے ذریعہ کٹھوعہ سے چھپرا…

مزید پڑھیں »
Back to top button