قومی خبریں

وقف پر جے پی سی میٹنگ میں ہنگامہ نشی کانت اور کلیان بنرجی میں مباحثہ، 10 اپوزیشن ممبران پارلیمنٹ معطل

نئی دہلی،24جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) وقف بل کے حوالے سے تشکیل دی گئی پارلیمنٹ کی مشترکہ کمیٹی کا جمعہ کے روز میٹنگ ہوئی۔ میٹنگ میں ٹی ایم سی ایم پی کلیان بنرجی اور بی جے پی ایم پی نشی کانت دوبے کے درمیان گرما گرم بحث ہو گئی۔ جس کے بعد اجلاس…

مزید پڑھیں »

امول کمپنی نے دودھ کی قیمت میں کمی کا اعلان

نئی دہلی ،24جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)عام طور پر دودھ کی قیمتوں میں اضافے کی خبریں کافی عرصے سے آتی رہی ہیں۔ لیکن اب ملک کے سب سے بڑے ڈیری برانڈ امول نے مہنگائی سے راحت دیتے ہوئے دودھ کی قیمتوں میں کمی کردی ہے۔ جی ہاں، امول نے گجرات میں دودھ کی…

مزید پڑھیں »

ٹی ڈی ایس سسٹم کے خاتمے کا مطالبہ، سپریم کورٹ کا سماعت سے انکار

نئی دہلی ،24جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) سپریم کورٹ نے ٹی ڈی ایس سسٹم کو ختم کرنے کی درخواست کی سماعت سے انکار کر دیا ہے۔ سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ وہ اس معاملے کی سماعت کے لیے تیار نہیں ہے۔ عدالت نے یہ بھی کہا کہ عرضی گزار اس معاملے میں…

مزید پڑھیں »

مرکز کی مودی سرکار کے بجٹ 2025 میں بڑی تبدیلیوں کا امکان

نئی دہلی ،24جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن 1 فروری کو مودی حکومت کی تیسری مدت کا پہلا مکمل بجٹ پیش کریں گی۔ ملک کی اقتصادی ترقی کی شرح میں کمی اور طلب اور کھپت میں کمی کے درمیان صنعت کے ساتھ ساتھ متوسط طبقے کو بھی اس بجٹ…

مزید پڑھیں »

بھکاریوں کو بھیک دینے پر اندور میں ایف آئی آر درج، جیل کا بھی امکان

نئی دہلی،24جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) اندور پولیس نے ہندوستان کے سب سے صاف شہر میں ایک بھکاری کو بھیک دینے پر نامعلوم شخص کے خلاف ایف آئی آر درج کی ہے۔ مدھیہ پردیش میں شاید یہ اپنی نوعیت کا پہلا کیس ہے۔کھنڈوا روڈ پر ایک مندر کے سامنے بیٹھی ایک خاتون بھکاری…

مزید پڑھیں »

حج 2025: رقم جمع کرانے کی تاریخ میں 31 جنوری تک توسیع

نئی دہلی ،24جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) حج کمیٹی آف انڈیا کے تحت حج 2025 کے لیے ووٹنگ لسٹ سے منتخب عازمین کو حج اخراجات کی رقم جمع کرانے کے لیے 31 جنوری تک سہولت دے دی گئی ہے۔ واضح رہے حج خرچ کی پہلی اور دوسری قسط کُل رقم 272,300 روپے ہے،…

مزید پڑھیں »

یکساں سول کوڈ کے بعد ایک سے زائد شادیوں کے متعلقہ قوانین میں تبدیلی

دہرادون،23جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)اتراکھنڈ میں یونیفارم سول کوڈ کے نفاذ کی تمام تر تیاریاں مکمل ہو چکی ہیں۔ امکان ہے کہ اسے 26 جنوری کو یوم جمہوریہ کے موقع پر ہی نافذ کر دیا جائے گا۔ یو سی سی نہ صرف اتراکھنڈ کے تمام علاقوں میں لاگو ہوگا بلکہ اتراکھنڈ سے باہر…

مزید پڑھیں »

فلمی اداکار سیف علی خان پر حملے کے ملزم کا اقبال جرم

ممبئی،23جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)سیف علی خان پر حملہ کیس میں آئے روز نئی اپ ڈیٹس آ رہی ہیں۔ پولیس نے ملزم محمد شریف الاسلام کو چند روز قبل گرفتار کیا تھا۔ اس کے بعد پولیس نے سیف کے گھر پر کرائم سین کریٹ کیا تھا۔ پولیس نے چاقو کا تیسرا ٹکڑا بھی برآمد…

مزید پڑھیں »

اناؤ عصمت دری : متاثرہ کے والد کی موت کے معاملہ میں سینگر کو دہلی ہائی کورٹ سے ملی عبوری ضمانت

نئی دہلی ،23جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)دہلی ہائی کورٹ نے طبی بنیاد پر اناؤ عصمت دری متاثرہ کے والد کی حراست میں موت کے معاملے میں ملزم کلدیپ سنگھ سینگر کو دوبارہ عبوری ضمانت دے دی ہے۔ عدالت نے ایمس میں سرجری کے لیے سینگر کو 50,000 روپے کے ذاتی مچلکے پر عبوری…

مزید پڑھیں »

غیرقانونی ہندوستانی تارکین وطن کی قانونی واپسی کیلئے ہندوستان تیار:جے شنکر

واشنگٹن،23جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) امریکی صدر ٹرمپ اقتدار سنبھالتے ہی ایکشن موڈ میں آ گئے ہیں۔ انہوں نے امریکہ میں مقیم غیر قانونی تارکین کے خلاف کارروائی شروع کر دی ہے۔ جن لوگوں کے پاس ویزا کی مکمل دستاویزات نہیں ہیں وہ خوفزدہ ہیں۔ دریں اثنا، سوال یہ ہے کہ کیا ہندوستان…

مزید پڑھیں »
Back to top button