یوگ اور آیور وید کی دوگنا خوراک لے رہاہوں ،مجھے ویکسین کی ضرورت نہیں: رام دیو ہری دوار:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)پوری دنیا کرونا کے روک تھام میں ویکسین کو واحد مؤثر ہتھیار سمجھ رہی ہے ، جبکہ دوسری طرف یوگ گرو بابا رام دیو کا دعویٰ ہے کہ وہ کرونا سے بچاؤ کے…
مزید پڑھیں »قومی خبریں
بلرام پور:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)گنگا کنارے لاشیں ملنے کے بعد یوپی سے ایک اور انسانیت سوزاور شرمناک تصویر سامنے آئی ہے۔ سنگ دل اور بے رحم اہل خانہ نے بلرام پور میں کرونا سے مرنے والے شخص کی آخری رسومات ادا کرنے کے بجائے لاش کو دریائے رابتی میں پھینک دی، اس کی…
مزید پڑھیں »ممبئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بالی ووڈ کی متنازعہ اداکارہ کنگنا رناوت کے ذاتی باڈی گارڈ کمار ہیگڑے کو پولیس نے گرفتار کرلیاہے۔ ہیگڑے کو کرناٹک کے اپنے گاؤں سے گرفتار کیا گیا ہے۔ کمار ہیگڑے پر ایک عورت نے شادی کا بہانہ کرکے عصمت دری اور دھوکہ دہی کا الزام عائد کیا ہے۔ اس…
مزید پڑھیں »نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مدھیہ پردیش کی سیاست میں ہنی ٹریپ کا معاملہ ایک بار پھر خبروں میں آگیا۔ اس بار سابق وزیراعلیٰ کمل ناتھ کے بیان کے بعد سے ہنگامہ برپا ہوگیا ہے۔ دراصل کمل ناتھ نے ہنی ٹریپ سے منسلک ایک پین ڈرائیو کا ذکر کیا تھاجس پر کمل ناتھ کو…
مزید پڑھیں »لکھنو:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)وقتا فوقتا شریعت اسلامیہ کے سلسلے میں بے بنیاد و بے تکے دعوؤں کے ذریعہ اپنا مذاق آپ بننے والے شیعہ وقف بورڈ کے سابق چیئرمین وسیم رضوی نے آج وزیر اعظم نریندر مودی کو ایک خط لکھ کر مدارس اسلامیہ میں ترمیم شدہ قرآن پڑھانے کے لئے قانون بنانے…
مزید پڑھیں »نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ہوائی جہاز سے سفر کرنے والے لوگوں کو اپنی جیب پہلے کی بہ نسبت زیادہ ڈھیلی کرنی گی کیونکہ گھریلو ہوائی سفر مہنگا ہونے والا ہے۔ حکومت نے کم سے کم ہوائی کرایوں میں 13 سے 16 فیصد تک اضافہ کیا ہے۔ ہوائی جہاز کے ٹکٹوں کی قیمتوں میں…
مزید پڑھیں »نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دہلی کے نائب وزیر اعلی منیش سسودیا نے کہا کہ دہلی حکومت کو جون میں مرکزی حکومت کی طرف سے 18سے44 عمر کے لوگوں کے لئے 5.5 لاکھ اکورونا ویکسین ملیں گی۔ سیسودیا نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے الزام لگایا کہ مرکزی حکومت ویکسین کی فراہمی کے…
مزید پڑھیں »نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (ایمس) کے سربراہ ڈاکٹر رندیپ گلیریا نے کہاہے کہ ہندوستان کو ویکسین دینے کے اہداف کو حاصل کرنے کے لیے بڑے پیمانے پر ویکسین کی پیداوار میں اضافہ کرنا ہوگا۔ انہوں نے کہاہے کہ ویکسین اسٹاک کو بیرون ملک سے خریدنے کے…
مزید پڑھیں »نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں آج پھر اضافہ کیاگیا ہے۔ قومی دارالحکومت دہلی میں پٹرول کی قیمت میں 26 پیسے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 28 پیسے کا اضافہ کیا گیا ہے۔ جس کے بعد دارالحکومت میں پیٹرول 93.94 روپئے فی لیٹر اور ڈیزل 84.89 روپئے فی لیٹر…
مزید پڑھیں »نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے کورونا وائرس کی دوسری لہر میں آکسیجن کی کمی کے لئے مرکزی حکومت کی غفلت کا الزام عائد کرتے ہوئے کہاکہ اگر مرکزی حکومت پہلی اور دوسری لہر کے درمیان ملے مواقع کے درمیان منصوبہ بندطریقے سے تیاری کی ہوتی تو اس…
مزید پڑھیں »









