قومی خبریں

راج ناتھ سنگھ نے آن لائن او پی ڈی پلیٹ فارم لانچ کیا

مسلح افواج کے جوانوں اورسابق فوجیوں کو سہولت ملے گی نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مرکزی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے مسلح افواج کے اہلکاروں اور سابق فوجیوں کو طبی مشورے فراہم کرنے کے لیے ایک آن لائن سروس کا آغاز کیاتاکہ وہ کسی پریشانی کے بغیر طبی خدمات حاصل کرسکیں۔ سنگھ نے…

مزید پڑھیں »

ہندوستان میں کورونا کے 211298 نئے کیسز ،3847 اموات

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ملک میں کورونا کیسز میں اضافہ ایک بار پھر دیکھا جارہا ہے۔ جمعرات کو وزارت صحت کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 211298 نئے کیس رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ 3847 مریض جاں بحق ہوچکے ہیں۔ منگل کے روزمتاثرہ افراد کی تعداد 2…

مزید پڑھیں »

آج پھر ہوا پٹرول، ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ملک میں کچھ دنوں سے ہر دوسرے دن پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کیا جارہا ہے۔ منگل کو پٹرول – ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ ہوا تھا، جس کے بعد بدھ کے روز قیمتیں مستحکم رہیں۔ لیکن جمعرات کوایک بار پھر قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے۔ آج…

مزید پڑھیں »

15 دن میں نئے قواعد کی تعمیل کے بارے میں معلومات دیں، آن لائن نیوز پبلشرز کوہدایت

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ڈیجیٹل میڈیا اور او ٹی ٹی پلیٹ فارم کوحکومت نے نئے قواعد کی تعمیل سے متعلق تفصیلات فراہم کرنے کے لیے 15 دن کاوقت ہے۔ ڈیجیٹل مشمولات کو ریگولیٹ کرنے کے لیے ضابطہ اخلاق اور تین درجے کی شکایت کے ازالے کا فریم ورک متعارف کروایاگیاہے۔ ان میں بھارت…

مزید پڑھیں »

طوفان سے متاثرہ اوڈیشہ اور مغربی بنگال میں ریسکیو آپریشن جاری ہے: این ڈی آر ایف

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)نیشنل ڈیزاسٹر ریسپانس فورس (این ڈی آر ایف) کے ایک عہدیدار نے بتایا کہ اڈیشہ اور مغربی بنگال میں امدادی سرگرمیاں جاری ہیں اور ٹیمیں ان ریاستوں میں سڑکوں کو ہموار رکھنے کے لئے بڑی تعداد میں بجلی کے کھمبے اور درختوں کو ہٹارہی ہیں۔ این ڈی آر ایف…

مزید پڑھیں »

دنیا کی سب سے مہنگی دوا 11 ماہ کی ویدیکا کو دی جائے گی

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)تمام چیلنجوں کے درمیان انسانیت ہی اس دنیا کو چلانے کی سب سے بڑی طاقت ہے۔ پونے کی 11 ماہ کی بیمار بچی ویدیکا شنڈے کے علاج کے لئے جس طرح سے مدد کے ہاتھ بڑھائے گئے اس سے اس یقین کو تقویت ملی ہے۔فنڈ ریزنگ پلیٹ فارم ملاپ…

مزید پڑھیں »

اب لوگ اپنی گاڑیوں میں بھی ویکسین لے سکیں گے: کیجریوال

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے آج دہلی کے دوارکا سیکٹر 12 میں واقع آکاش اسپتال میں ڈرائیو تھرو ویکسینیشن کی شروعات کی، جس سے لوگ اب اپنی گاڑیوں میں بیٹھے بیٹھے ویکسین لے سکیں گے اس موقع پر مسٹر کیجریوال نے کہا کہ ڈرائیو تھرو ویکسینیشن…

مزید پڑھیں »

ملک میں11 سال کی ریکارڈ سطح پر پہنچی خوردنی تیلوں کی قیمت

بڑھتی مہنگائی سے عوام پریشان، حکومت تمام محاذ پر ناکام نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کرونا کی وبا کے ساتھ بڑھتے افراط زر سے عوام شدید پریشان ہے، ملک میں خوردنی تیل کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق خوردنی تیل کی قیمتیں گذشتہ ایک دہائی کی اپنی…

مزید پڑھیں »

مجاہدآزادی اورسماجی کارکن ایچ ایس ڈیرے سوامی کا103 سال کی عمر میں انتقال

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مجاہدآزادی اورسماجی کارکن ایچ ایس ڈیرے سوامی کا آج ان کی رہائش گاہ پر انتقال ہوگیا۔ ان کا انتقال دل کادورہ پڑنے سے ہوا۔ ان کی عمر 103 سال تھی۔ حال ہی میں وہ کرونا سے متاثر ہونے کے بعد ٹھیک ہوئے تھے۔ڈاکٹر نے بتایا کہ انہیں پچھلے 10…

مزید پڑھیں »

لداخ کے کئی علاقوں میں انٹرنیٹ کی سہولت نہیں ، بچوں کی تعلیم ہورہی ہے متاثر

لیہ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)7 جون تک لداخ میں کورونا لاک ڈاؤن میں توسیع کے حکم کے ساتھ ریاست میں اسکولوں اور کالجوں کے دوبارہ کھلنے کی امیدیں بھی کم ہوگئیں۔ یہی وجہ ہے کہ ملک کے دیگرعلاقوں کی طرح ریاست میں بھی آن لائن کلاسز کے ذریعہ تعلیم ہی واحد حل رہا ہے…

مزید پڑھیں »
Back to top button