جودھ پور:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) فلم اداکار سونو سود اب جودھپور ایمس میں داخل بلیک فنگس مریض کے لئے فرشتہ بن گئے ہیں،انہوں نے اس بیماری کے علاج کے لئے 10 انجکشن بھیجے ہیں۔ انہیں سب سے پہلے ممبئی سے دہلی روانہ کیا گیا۔ اس کے بعد دہلی سے سڑک کے ذریعہ جودھپور…
مزید پڑھیں »قومی خبریں
نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ہندوستان کورونا کے نئے کیسز میں کمی ہورہی ہے لیکن یومیہ اموات کی تعداد چار ہزار سے زیادہ پر برقر ار ہے جو کہ تشویش کا کا باعث ہے۔ ہفتہ کی صبح وزارت صحت کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں میں (جمعہ کی صبح…
مزید پڑھیں »نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کورونا وائرس کی مہلک لہر میںحکومت کرونا ویکسی نیشن کی مہم کو تیز ترکرنے کے لئے مسلسل اقدامات کررہی ہے، مگر ویکسین کی محدود فراہمی اس میں مانع ہورہی ہے ، لیکن اب تیسری ویکسین ا سپوتنک پنجم متعارف ہونے کے بعد جلد ہی کسی حد تک قلت کو…
مزید پڑھیں »نئی دہلی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ملک میں یوں تو ’مبینہ‘ طو رپر کورونا وائرس کی رفتار کم کر دی گئی ہے ، لیکن کچھ ریاستوں میں اب بھی ہلاکتوں کی تعداد جاری ہے۔ ملک میں چھ ریاستیں ایسی ہیں جہاں سب سے زیادہ اموات کورونا وائرس کی وجہ سے ہورہی ہیں۔ اس میں…
مزید پڑھیں »نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مرکزی وزیر سدانند گوڑا نے آج کہا کہ ملک بھر میں تقریباً9000 افراد بلیک فنگس سے متاثر ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اس بیماری کے بڑھتے ہوئے معاملات کے پیش نظر مرکزی حکومت نے فنگس کے مریضوں کے علاج میں استعمال ہونے والی دواوں کی 20000 سے زیادہ شیشیاں…
مزید پڑھیں »نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)وزیر خارجہ ایس جے شنکربروز پیر 24 مئی کو 5روزہ دورے پر امریکہ جائیں گے جہاں وہ امریکی کمپنیوں کے ساتھ مل کر انسداد کووڈ 19 ویکسین، گھریلو پیداوارکیلئے خام مال خریداری اور ویکسین کی مشترکہ پیداوار کے امکان کے بارے میں بات کرنے کا امکان ہے۔وزارت خارجہ سے…
مزید پڑھیں »نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)آرمی چیف جنرل ایم ایم نروانے نے اروناچل پردیش سیکٹر میں چین کی سرحد کے قریب مہم چلانے کیلئے ہندوستان کی تیاری کا جائزہ لیا۔ جنرل نرونے جمعرات سے شمال مشرقی خطے کے دو روزہ دورے پر ہیں۔اس خطے میں ان کا دورہ مشرقی لداخ کے کچھ محاذ آرائی…
مزید پڑھیں »موگا:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ہندوستانی فضائیہ کے مگ 21 طیارے کے حادثے میں ایک اور پائلٹ کی موت ہوگئی ہے۔ یہ مگ 21بائشن لڑاکا طیارہ دیر رات پنجاب کے شہر موگا میں ایک حادثے میں ہلاک ہوا تھا، جس میں اسکواڈرن لیڈر ابھینوف چودھری کی موت ہوگئی تھی۔ فضائیہ نے حادثے کی تحقیقات کا…
مزید پڑھیں »نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سپریم کورٹ نے الہ آباد ہائی کورٹ کے اس حکم پر روک لگادی ہے جس میں کہا گیا تھا کہ 1 مہینے کے اندر یوپی کے تمام دیہات کے لئے 2-2 آئی سی یو ایمبولینسیں دیاجائے۔ اس حکم کے تحت تمام نرسنگ ہومز میں آکسیجن بستر کی سہولت کیلئے…
مزید پڑھیں »گروگرام:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)زیادتی اور قتل کے الزام میں ہریانہ کی روہتک جیل میں عمر قید کی سزا پانے والے ڈیرہ سچا سواد کے سربراہ اور مبینہ مذہبی گرو گرمیت رام رحیم کو پیرول مل گیا ہے۔ گورمیت کو جمعہ کے روز سخت سکیورٹی میں روہتک کی سناریا جیل سے گروگرام لے…
مزید پڑھیں »









