قومی خبریں

کورونا کی دوسری لہر کا قہر ،گزشتہ 19 دنوں میں ملک میں 75 ہزار سے زائدافراد ہلاک

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)گذشتہ دو ماہ سے کورونا وائرس کی دوسری لہر نے ملک میں قہر برپا کررکھا ہے۔ مئی میں ریکارڈ نئے کورونا کیسزدرج کیے گئے اور یومیہ نئے کیسز کی تعداد چار لاکھ سے تجاوز کرگئی۔ تاہم کورونا کے نئے معاملات میں کمی واقع ہوئی ہے اور نئے کیسز کی…

مزید پڑھیں »

بلیک فنگس نیا چیلنج ، ہمیں تیار رہنا چاہئے: وزیر اعظم نریندر مودی

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)پی ایم مودی نے آج وارانسی کے ہیلتھ ورکرزکے ساتھ ایک بات چیت میں کہا کہ کورونا کے اس مشکل وقت میں کاشی کے لوگوںنے واقعی ایک قابل ستائش کام کیا ہے۔ وزیر اعظم جذباتی ہوتے ہوئے کہا کہ آپ نے لوگوں کی خدمت کی ہے۔ میں ان تمام…

مزید پڑھیں »

میرے والد کو سچ بولنے پر قتل کیا گیا: سجاد غنی لون

سری نگر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)پیپلز کانفرنس کے صدر سجاد غنی لون نے کہا ہے کہ میرے والد عبدالغنی لون کو سچ بولنے اور اپنے خیالات کا اظہار کرنے پر قتل کیا گیا۔انہوں نے کہا کہ میرے والد ایک ہیرو کی حیثیت سے اس دنیا سے چلے گئے اور ان کی موت وقار اور…

مزید پڑھیں »

پٹرول ڈیزل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) پٹرول ڈیزل کی قیمتوں میں دو دن بعد جمعہ کے روز ایک بار پھر اضافہ کیا گیا ، جس سے ممبئی میں پٹرول 100 روپے فی لیٹرپہنچ گیا ، جبکہ دہلی اور کولکتہ میں 93 روپے فی لیٹرسے تجاوز کرگیا۔معروف آئل مارکیٹنگ کمپنی انڈین آئل کارپوریشن کی ویب…

مزید پڑھیں »

ماسک میں نمی کی وجہ سے بلیک فنگس پھیل رہا ہے

سہارنپور:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ملک میں کووڈ۔ 19 کے مریضوں میں میوکورمائکوسس (بلیک فنگس) کے بڑھتے ہوئے معاملات کو ماسک میں نمی کو تصور کیا جارہا ہے۔سینئر امراض چشم ڈاکٹر ایس ایس لال نے آج خبررساں ایجنسی کے ساتھ بات چیت میں کہا ہے کہ میوکورمائکوسس(بلیک فنگس) نامی اس بیماری کے ہونے کے پیچھے…

مزید پڑھیں »

بنڈیل کھنڈ:کورونا کو دیوی کی ناراضگی سمجھ کر بھیڑپہنچی مندر، پولیس انتظامیہ ناکام

بھوپال :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کوروناوبا کو شکست دینے کے لئے اگرچہ سائنس دان اور ڈاکٹر اپنی پوری طاقت جھونک رہے ہیں لیکن توہم پرستی اب بھی قائم ہے۔ بندیل کھنڈ کے پچھلے ضلع کے دیہی علاقوں میں لوگ اس وبا کو دیوی کاپروکوپ سمجھ کر توہم پرستی کو فروغ دے رہے ہیں۔پولیس کہہ…

مزید پڑھیں »

بڈگام: 5 سال سے بند آکسیجن پلانٹ کافوج نے کیاآغاز یومیہ700 سلنڈر بھرنے میں ملے گی مدد

سری نگر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کشمیر میں کورونا کے لڑنے کے لیے ہر کوئی تعاون کررہا ہے۔ ایسی ہی ایک مثال آرمی کے انجینئرنگ کور نے بند آکسیجن پلانٹ شروع کرکے دی ہے۔ فوج نے نہ صرف پلانٹ کی مشینری کی مرمت کی بلکہ اپنے خرچ پر ممبئی سے ضروری سامان منگوایا۔بڈگام کے…

مزید پڑھیں »

محکمہ انکم ٹیکس 7 جون کو ٹیکس دہندگان کے لیے نیاپورٹل متعارف کرائے گا

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)محکمہ انکم ٹیکس آئندہ ماہ کے اوائل میں ٹیکس دہندگان کے لیے نیا ای فائلنگ ویب پورٹل متعارف کروانے کی تیاری کر رہاہے جس کو آئی ٹی آر فائلنگ اور ٹیکس سے متعلق دیگر کاموں کے لیے استعمال کیاجاسکتا ہے۔جمعرات کو عہدیداروں نے بتایاہے کہ نیاپورٹل زیادہ آسان ہوگا۔…

مزید پڑھیں »

کوروناکے بعدبلیک فنگس کاقہر،مرکزی حکومت نے ریاستوں کومشاورت جاری کی

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کوروناکے دوران سامنے آنے والی بلیک فنگس اب مرکزکے لیے بڑی پریشانی بن گئی ہے۔ مرکزی حکومت نے تمام ریاستوں کو ایک خط لکھ کر انہیں بلیک فنگس سے آگاہ کیا ہے۔ نیز تمام ریاستی حکومتوں سے کہا گیا ہے کہ وہ اس کووباایکٹ کے تحت ایک قابل ذکر…

مزید پڑھیں »

سونیا گاندھی کا وزیر اعظم مودی کو خط ،کورونا دور میں یتیم بچوں کے لیے مفت تعلیم کی اپیل

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کانگریس کی صدر سونیا گاندھی نے جمعرات کو وزیر اعظم نریندر مودی سے اپیل کی کہ وہ کورونا وبا کے دوران یتیم بچوں کو مفت تعلیم فراہم کریں۔ وزیر اعظم کو لکھے گئے خط میں انہوں نے کہاہے کہ ملک بچوں کی زندگی کی امید دینے اور ایسی صورتحال…

مزید پڑھیں »
Back to top button