قومی خبریں

پانچ انتخابی ریاستوں میں کوروناکے کیسزمیں تیزی سے اضافہ

29فی صدمعاملات کیرل،تمل ناڈو،آسام،پڈوچیری اورمغربی بنگال سے درج کیے گئے نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)انتخابی ریاستوں میں جس طرح لاکھوں کی ریلیاں کی گئیں۔مرکزی وزراء سمیت برسراقتدارجماعت اوراپوزیشن کے لیڈران ریلیاں کررہے تھے ۔ان کی نتائج سامنے آرہے ہیں۔لیکن کوروناکوپھیلانے کی ذمے داری کوئی لینے کوتیارنہیں ہے۔ انتخابی ریاستوں میں کورونا کیسوں میں…

مزید پڑھیں »

مرکزکی ریاستوں کو ہدایت: روزانہ دیرتک کھلی رہیں گی سرکاری راشن کی دکانیں

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مرکز نے تمام ریاستوں اور مرکزی علاقوں کو ہدایت دی کہ وہ راشن کی دکانوں کو ماہ کے آخری دن اور مہینے کے آخر میں کھلا رکھیں۔ اس کا مقصد غریبوں کو بروقت اور محفوظ انداز میں رعایتی اور مفت غذائی اجناس کی تقسیم کو یقینی بنانا ہے۔اس تناظر…

مزید پڑھیں »

ملک میں3618458 زیر علاج مریض ، انفیکشن شرح 16.98 فیصد: حکومت

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مرکزی وزارت صحت نے اتوار کے روز کہا ہے کہ ملک میں کووڈ 19 کے زیر علاج مریضوں کی تعداد کم ہوکر 3618458 ہوگئی ہے اور انفیکشن کی شرح بھی 16.98 فیصد پر آگئی ہے۔ملک میں زیر علاج مریضوں کی تعداد انفیکشن کے کل معاملات میں 14.66 فیصد ہے۔وزارت…

مزید پڑھیں »

کشمیر: اشرف صحرائی کے دو بیٹے گرفتار، ملک مخالف نعرے بازی کا الزام

سری نگر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)جموں و کشمیر پولیس نے حال ہی میں انتقال کرنے والے تحریک حریت کشمیر کے چیئرمین محمد اشرف صحرائی کے دو بیٹوں کو گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس نے کہا ہے کہ مرحوم صحرائی کے دو بیٹوں اور دیگر چار افراد کو (صحرائی) کی تجہیز و تکفین کے دوران…

مزید پڑھیں »

کورونا بحران: ملک میں 24 گھنٹوں کے دوران 3.11 لاکھ افراد متاثر، 4 ہزار سے زیادہ اموات

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ہندوستان ابھی بھی کورونا وبا کی دوسری لہر سے دوچار ہے۔ روزانہ تین لاکھ سے زیادہ نئے کیسز رپورٹ ہورہے ہیں۔ مرنے والوں کی تعداد بھی روزانہ چار ہزار کے قریب رہتی ہے۔ وزارت صحت کے جاری کردہ تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے…

مزید پڑھیں »

ایک ماہ میں نویں بار پٹرول – ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ،عوام پریشان

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سرکاری تیل کمپنیوں نے پٹرول – ڈیزل کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ کیا ہے۔ غزہ کی پٹی میں بڑھتی کشیدگی کی وجہ سے امریکہ اور مغربی ایشیاء کے ممالک کی تیل کی حکمت عملی متاثر ہوئی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ہفتہ کے روز دہلی کے بازار…

مزید پڑھیں »

دہلی،ہریانہ اورپنجاب نے لاک ڈاون میں توسیع کی

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)لیڈروں کی ریلیوں،کنبھ میلے اوربداحتیاطی سے کورونا کی دوسری لہرنے ملک میں تباہی مچادی ہے۔ زیادہ تر ریاستوں میں لاک ڈاؤن جیسی پابندیاں عائد ہیں۔ لاک ڈاؤن کی وجہ سے کورونا کے معاملات میں کمی آئی ہے ، لیکن صورتحال خوفناک ہے ، لہٰذا لاک ڈاؤن کو کئی ریاستوں…

مزید پڑھیں »

مودی نے لوگوں کو محفوظ مقامات پر لے جانے کی ہدایت دی

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)وزیر اعظم نریندر مودی نے طوفان تاوتے سے خطرے کے پیش نظر افسروں سے لوگوں کو محفوظ مقامات پر لے جانے کے لئے تمام اقدامات کرنے کو کہا ہے ۔ ساتھ ہی بجلی ، مواصلات ، صحت ، پینے کے صاف پانی جیسی ضروری خدمات کو بھی یقینی بنانے…

مزید پڑھیں »

شام تک خطرناک شکل اختیار کرسکتا ہے تاؤتے طوفان ، 5 ریاستوں میں این ڈی آر ایف کی ٹیمیں تعینات

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ہندوستان کی محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 12 گھنٹے میں سمندری طوفان تاؤتے بھیانک شکل اختیار کرسکتا ہے اور منگل کے روز تک اس کے گجرات کے ساحل سے ٹکرانے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات نے بتایا کہ تاؤتےسائکلوں کا منگل کے روز پوربندر اور نالیا کے بیچ گجرات کےساحل…

مزید پڑھیں »

دہلی : پی ایم مودی کیخلاف تنقید پر مبنی پوسٹر آویزاں ، ۱۵؍ گرفتار

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کرونا ویکسی نیشن مہم کے پس منظر میں پی ایم نریندر مودی کیخلاف مبینہ تنقیدپر مبنی پوسٹر آویزاں کئے جانے پر دہلی پولیس نے 17 ایف آئی آر درج کیاہے ، نیز 15 افراد کوبھی گرفتار کیا ہے۔ حکام کے مطابق یہ پوسٹرز شہر کے کئی حصوں میں آویزاں…

مزید پڑھیں »
Back to top button