قومی خبریں

جموں کے 38 فیصد نمونوں میں خطرناک بھارتی ویرینٹ کی تشخیص

جموں:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)گورنمنٹ میڈیکل کالج و ہسپتال جموں کی پرنسپل ڈاکٹر ششی سودن نے کہا کہ صوبہ جموں کے کورونا مریضوں میں بھارتی ویرینٹ کی تشخیص ہوئی ہے جو 22 فیصد زیادہ تیزی سے پھیلتی ہے۔انہوں نے جموں میں کورونا کی بھارتی قسم کی تشخیص کو تشویش ناک قرار دیتے ہوئے کہا…

مزید پڑھیں »

غلام نبی آزاد نے مودی کوخط لکھا، ویکسین کی فراہمی پر تجاویزبھیجیں

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کانگریسی لیڈران کی طرف سے مودی سرکارکوخط لکھاجارہاہے۔سونیاگاندھی،پی چدمبرم اورادھیررنجن چودھری کے بعداب غلام نبی آزادنے خط لکھاہے۔سابق مرکزی وزیر صحت اور کانگریس کے سینئر رہنما غلام نبی آزاد نے وزیر اعظم نریندر مودی کو خط لکھا تاکہ ملک میں دوائیوں کی پیداوار بڑھانے کے لیے کچھ اقدامات کیے…

مزید پڑھیں »

نیو یارک سٹی کے میئر نے بھارت کے لیے طبی امدادکااعلان کیا

نیویارک:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)نیویارک سٹی کے میئر بل ڈی بلیسیو نے کوڈ 19 کی دوسرے لہر کا سامنا کرنے والی بھارت کو ٹیسٹ کٹس ، وینٹیلیٹرز ،آکسیمٹرز اور دیگر اہم طبی امداد بھیجنے کا اعلان کیا ہے۔بلاسیو نے نیو یارک سٹی کی سرکاری ویب سائٹ پر ایک بیان میں کہا ہے کہ عین…

مزید پڑھیں »

آئندہ ۲؍ ماہ میں ویکسین کی قلت ہوگی دور ،بیرون ملک سے منگوائی جائی گی : گلیریا

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ملک میں کرونا کی دوسری لہر میںویکسین کی قلت نے حکومت کی تشویش کو بڑھا دیا ہے۔ ویکسین تیارکرنے والوں سے پیداوار بڑھانے کے لئے بات چیت جاری ہے۔ دریں اثنا دہلی میں واقع ایمس کے ڈائریکٹر رندیپ گلیریا نے کہا ہے کہ ملک میں تقریبا دو ماہ کے…

مزید پڑھیں »

کورونا کے 326098 نئے کیسز درج،3890 اموات

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کورونا کے یومیہ کیسز گذشتہ کئی دنوں سے 3 لاکھ درج ہوگئے ہیں ،ہفتے کے روز ایک بار پھر کورونا کے 3 لاکھ سے زائدکیسز درج ہوئے ہیں۔ ہفتہ کی صبح مرکزی وزارت صحت کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران…

مزید پڑھیں »

اناو کے بعد اب کانپور میں بھی دفن کی گئیں سیکڑوں لاشیں

کانپور:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اترپردیش میں اناو کے بکسر گھاٹ کی طرح ہی کانپور کے شیوراج پور کا کھیریشور گھاٹ بھی سینکڑوں لاشوں سے بھرا پڑاہے۔گنگا کے بیچ میں اور کنارے پرمتعدد لاشیں دفن کی گئیں۔ تقریباً تین سو میٹر کے دائرے میں جہاں بھی نگاہیں دوڑائی گئیں، لاش ہی لاش نظرآئیں۔ لاشوں کے…

مزید پڑھیں »

اقوام متحدہ نے بھارت میں ویکسینشن کی سست رفتار پر تشویش کا اظہار کیا

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کوروناکی دوسری لہر میں بھارت کے طبی نظام کی پول کھل گئی ہے۔اقوام متحدہ (یو این) نے ملک میں کوروناورائرس کے تیزی سے بڑھتے ہوئے واقعات پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ اقوام متحدہ نے ہندوستان میں کوویڈ ویکسی نیشن کی سست رفتار پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے…

مزید پڑھیں »

کورونا سے صحت یاب افرادکے لیے چھ ماہ بعد ویکسین لینے کامشورہ

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)جو لوگ کوویڈ 19 مثبت ہو چکے ہیں ، انہیں چھ ماہ کے بعد ویکسینیشن کے لیے جاناچاہیے۔ نیوز ایجنسی کے مطابق ایک سرکاری پینل نے اس کی سفارش کی ہے۔ اس پینل نے یہ بھی کہا ہے کہ کوویشیلڈ ویکسین کی دو خوراکوں کے درمیان مدت 12 سے…

مزید پڑھیں »

گنگا میں لاش معاملہ: حقوق انسانی کمیشن نے مرکز، اتر پردیش اور بہار کو نوٹس جاری کیا

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)نیشنل ہیومن رائٹس کمیشن (این ایچ آر سی) نے اتر پردیش اور بہار میں گنگا ندی میں متعدد لاشوں کے ملنے کی شکایات کے بعد جمعرات کے روز مرکزی آبی بجلی وزارت اور دونوں ریاستوں کو نوٹس جاری کیا۔کمیشن نے ایک بیان میں کہاکہ اس نے(این ایچ آر سی)…

مزید پڑھیں »

حد سے زیادہ غیر انسانی ہو گئی ہے یوگی حکومت: پرینکا

نئ دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کانگریس کی اترپردیش کی انچارج جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے کہا ہے کہ ریاست کی یوگی آدتیہ ناتھ حکومت نے انسانیت کی تمام حدیں پار کر دی ہے اور وہ کورونا سے ہلاک ہونے والے سیکڑوں افراد کی لاشوں کو ندی کی ساحلوں پر دفن کر رہی ہے…

مزید پڑھیں »
Back to top button