قومی خبریں

ٹریفک لائٹ سے کیمرہ ہٹانے کولے کر دی درخواست، ہائی کورٹ نے لگایا جرمانہ

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دہلی ہائی کورٹ نے منگل کے روز ایک مفاد عامہ کی عرضی خارج کردی جس میں ٹریفک کی خلاف ورزیوں کو روکنے کے لئے ریڈ لائٹ پر نصب کیمرے کو ہٹانے کی درخواست کی گئی تھی۔ عدالت نے درخواست گزار پر جرمانے لگاتے ہوئے کہا کہ ایسا کرنے سے…

مزید پڑھیں »

کووڈ 19 بحران: متحدہ عرب امارات، لگزمبرگ اور کویت سے پہنچی طبی امداد

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ہندوستان کے بہت سے حصے کے کووڈ19 کی دوسری لہر سے شدید متاثر ہونے کے درمیان متحدہ عرب امارات، لکسمبرگ، کویت جیسے ممالک سے طبی امداد کے طور پر آکسیجن کونٹریٹرس، مائع آکسیجن، وینٹی لیٹرجیسے طبی امدادآنے کا کا سلسلہ جاری ہے۔ وزارت خارجہ کے ترجمان اریندم باگچی نے…

مزید پڑھیں »

کشمیر میں بارشیں، 17 مئی تک موسم ناساز رہنے کی پیش گوئی

سری نگر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) وادی کشمیر میں محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے عین مطابق گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ہلکے سے درمیانی درجے کی بارشیں ہوئیں۔متعلقہ محکمے کے ایک ترجمان کے مطابق وادی میں 17 مئی تک موسم ناساز رہنے کا ہی امکان ہے۔انہوں نے بتایا کہ وادی میں 11 سے13…

مزید پڑھیں »

دہلی میں 100 بیڈ کا کووڈ عارضی اسپتال بنوائیں گی ہما قریشی

ممبئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بالی وڈ اداکارہ ہما قریشی کورونا وبا کے وقت عوام کی مدد کے لیے آگے آئی ہیں اور وہ دہلی میں 100 بیڈ کا کووڈ اسپتال بنوانے جا رہی ہیں۔کورونا وبا سے پورے ملک میں ہاہاکار مچا ہوا ہے۔ اس مشکل وقت میں بالی وڈ اور ٹی وی انڈسٹری کے…

مزید پڑھیں »

دہلی: گرودوارہ منتظمہ کمیٹی نے کوویڈ کیئر سنٹرکھولا، امیتابھ بچن نے 2 کروڑکی مددکی

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)حکومت کی ناکامی کے دوران دہلی کے رکاب گنج گرودوارہ نے قابل ستائش قدم اٹھایا ہے۔ گرودوارے میں آکسیجن والے 400بیڈ پر مشتمل ایک کوویڈ کیئر سنٹر قائم کیا گیا ہے۔ یہ آج سے شروع ہوچکا ہے۔ اس کوویڈ کیئر سنٹر کا انتظام دہلی گرودوارہ منتظمہ کمیٹی کی جانب…

مزید پڑھیں »

سی ڈبلیو سی کی میٹنگ میں سونیا گاندھی نے کہا: انتخابی نتائج سے یہ بات واضح ہوگیا کہ پارٹی میں اصلاح کی ضرورت ہے

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)پانچ ریاستوں میں حال ہی میں ختم ہونے والے اسمبلی انتخابات میں کانگریس کی ناقص کارکردگی کے بعد پارٹی کی عبوری صدر سونیا گاندھی نے پارٹی میں چیزوں کو درست کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ کانگریس ورکنگ کمیٹی (سی ڈبلیو سی) کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے سونیا گاندھی…

مزید پڑھیں »

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)پیر 10 مئی 2021 کو آئل مارکیٹنگ کمپنیوں نے خوردہ ایندھن کی قیمت میں اضافہ کیاہے۔ گزشتہ دو دن سے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی اضافہ نہیں ہوا تھا ، لیکن آج پٹرول 26 پیسے اور ڈیزل 33 پیسے مہنگا ہوگیا ہے۔ جمعہ کو پٹرول کی قیمتوں…

مزید پڑھیں »

حکومت کاحلف نامہ عدالت پہونچنے سے پہلے میڈیاکوکیسے مل گیا؟سپریم کورٹ کاسخت سوال

سرکار نے کہا،ریاستوں سے گڑبڑی ہوئی ہوگی،عدالت ناراض،سماعت جمعرات تک ملتوی نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)پیر کو سپریم کورٹ میں انتخابات ، کمبھ اور آکسیجن کی فراہمی جیسے 21 مقدمات کی سماعت ہوئی۔ جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ نے ان بیانات پر حکومتی بیان حلفی میڈیا تک پہنچنے پر برہمی کا اظہار کیا۔ انہوں…

مزید پڑھیں »

کووڈ19: ریلوے کے 1952 ملازمین کی موت، روزانہ ہورہے ہیں 1000 اہلکار متاثر

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کورونا وائرس کے انفیکشن کی وجہ سے انڈین ریلوے کے 1952 ملازمین اب تک زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں اور روزانہ 1000 کے قریب ملازم انفیکشن سے متاثر ہو رہے ہیں۔ پیر کے روز ایک سینئر عہدیدار نے یہ اطلاع دی۔ریلوے نہ صرف ہندوستان بلکہ دنیا بھر میں…

مزید پڑھیں »

ادھیررنجن نے صدرجمہوریہ لکھا خط ،کورونا پر بحث کیلئے پارلیمنٹ سیشن بلانے کا مطالبہ

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)لوک سبھا میں کانگریس کے لیڈر ادھیر رنجن چودھری نے صدر رام ناتھ کووند کو خط لکھا ہے، جس میں کورونا وبا کی صورتحال پر تبادلہ خیال کرنے کیلئے پارلیمنٹ کا سیشن بلانے کی اپیل کی گئی ہے۔چودھری نے خط میں کہا ہے کہ کورونا وائرس سے متاثرہ افراد…

مزید پڑھیں »
Back to top button