نئی دہلی ،22جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) اردو زبان کے عالمی شہرت یافتہ شاعر و ادیب و محقق ڈاکٹر تابش مہدی کا گذشتہ رات 9 بجے انتقال ہوگیا۔ انہوں نے دہلی کے میکس ہاسپٹل میں آخری سانس لی۔ وہ دل اور گردے میں پریشانی میں مبتلا تھے اور طویل عرصے سے علیل تھے۔…
مزید پڑھیں »قومی خبریں
نئی دہلی ، 20جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)دہلی فسادات کے مبینہ ملزم طاہر حسین کی درخواست پر سماعت منگل (21 جنوری 2025) تک ملتوی کر دی گئی ہے۔ طاہر کو اے آئی ایم آئی ایم نے دہلی کی مصطفی آباد اسمبلی سیٹ سے ٹکٹ دیا ہے۔ وہ انتخابی مہم کے لیے باہر آنا چاہتے…
مزید پڑھیں »نئی دہلی ، 20جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)سپریم کورٹ 21 فروری کو فیصلہ کرے گی کہ آیا جموں میں جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ (جے کے ایل ایف) کے سربراہ یاسین ملک کیخلاف مقدمہ چلایا جائے گایا نہیں، جو تہاڑ جیل میں عمر قید کی سزا کاٹ رہے ہیں۔ سپریم کورٹ نے سی…
مزید پڑھیں »نئی دہلی ، 20جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)سپریم کورٹ 21 مارچ کو یوپی میں حلال سرٹیفیکیشن پر لگائی گئی پابندی کیخلاف دائر درخواست پر سماعت کرے گی، عدالت نے عرضی گزار جمعیت علمائے ہند کے مطالبے پر جواب داخل کرنے کا وقت دیا ہے۔ جمعیۃ علماء ہند کی جانب سے پیش ہونے والے…
مزید پڑھیں »نئی دہلی ،20جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)سپریم کورٹ نے جھارکھنڈ کی راجدھانی رانچی میں کانگریس لیڈر راہل گاندھی کے خلاف چل رہے ہتک عزت کے مقدمے پر عبوری روک لگا دی ہے۔ شکایت کنندہ کو نوٹس جاری کرکے کیس ختم کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ سال 2018 میں بی جے پی کے…
مزید پڑھیں »نئی دہلی،20جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)انجینئر اتل سبھاش کی ماں کو اپنے پوتے کی تحویل کو لے کر سپریم کورٹ سے جھٹکا لگا ہے۔ عدالت نے کہا کہ بچہ اپنی ماں کے پاس رہے گا۔ سپریم کورٹ نے اتل سبھاش کی والدہ کا مطالبہ مسترد کر دیا۔ تاہم عدالت نے اتل سبھاش کی…
مزید پڑھیں »نئی دہلی ،17جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)روس یوکرین جنگ میں کیرالہ کے تھریسور کے شہری بنل بابو کی موت کے بارے میں وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ ان کی موت انتہائی افسوسناک ہے۔ وزارت نے لواحقین کے تئیں اپنی تعزیت کا اظہار کیا اور یقین دلایا کہ ہندوستانی سفارت خانہ روسی حکام…
مزید پڑھیں »وڈ نگر؍احمد آباد ، 17جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) پی ایم مودی کے آبائی شہر وڈ نگر میں، احمد آباد سے تقریباً 100 کلومیٹر شمال میں، مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ نے ایک آثار قدیمہ کے تجرباتی میوزیم کا افتتاح کیا جس میں قدیم ٹاؤن ہال کی 2500 سال پرانی تاریخ کی نمائش…
مزید پڑھیں »کولکاتہ، 17جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)کولکاتہ کے بدنام زمانہ آر جی کار عصمت دری اور قتل کیس کا فیصلہ سیالدہ عدالت سے ہفتہ کو متوقع ہے۔ اس سے پہلے مقتول کے والد کا بڑا بیان سامنے آیا ہے۔ متاثرہ کے والد کا کہنا تھا کہ وہ انصاف کے حصول کے لیے پانچ سال…
مزید پڑھیں »ممبئی، 17جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)معروف بالی ووڈ اداکار سیف علی خان پر جمعرات کی صبح ممبئی کے پوش باندرہ علاقے میں ان کے کثیر المنزلہ اپارٹمنٹ کے اندر ایک چور نے حملہ کیا۔ اداکار کو کئی بار چاقو مارا گیا۔ حملے میں چاقو کا ایک حصہ 54 سالہ اداکار کی ریڑھ کی…
مزید پڑھیں »








