قومی خبریں

بنگال میں آپشن بہت کم تھے، کانگریس سیٹیں جیتنے پر بضدرہتی تو ملک ہار جاتا:کانگریس

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)پانچ ریاستوں کے انتخابات میں کانگریس کی انتہائی کمزور کارکردگی کے باوجود پارٹی کی اعلی قیادت خوش ہے کیونکہ بی جے پی بنگال میں نہیں جیت سکی۔ اس خیال پر پارٹی کے اندر بھی سوالات اٹھ رہے ہیں۔ دہلی میں پارٹی کے ایک قومی ترجمان نے ٹویٹ کیاکہ اگر…

مزید پڑھیں »

پٹرول – ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری، بلند ترین سطح پر پہنچے

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ملک میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں آج تاریخی سطح پر پہنچ گئی ہیں۔ پٹرول کی قیمتوں میں 28 پیسے اور ڈیزل 33 پیسے فی لیٹر کا اضافہ کیا گیا۔ یہ مسلسل چوتھا روز ہے جب دونوں ایندھنوں کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے۔ آج ان کی قیمت اب…

مزید پڑھیں »

واٹس ایپ نے پرائیویسی پالیسی شرائط سے منسلک اپنا فیصلہ واپس لیا

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)واٹس ایپ نے صارفین کو اپنی متنازع رازداری پالیسی سے متعلق اپ ڈیٹس کو قبول کرنے کیلئے دی گئی 15 مئی کی ڈیڈ لائن کا فیصلہ واپس لے لیا ہے اور کہا ہے کہ شرائط قبول نہ ہونے کے باوجود بھی اکاؤنٹ کو ختم نہیں کیا جائے گا۔قابل ذکر…

مزید پڑھیں »

آپ کا اسمارٹ فون چوری ہوگیا ؟ گھر بیٹھے تمام ڈیٹا ایسے کریں حذف

نئی دہلی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اسمارٹ فون آج ہماری زندگی کا ایک لازمی جزو ہے۔ اسمارٹ فون چوری ہونے یا گمشدگی کے اکثر واقعات بھی پیش آتے رہتے ہیں ۔ اس صورتحال میں آپ کے ڈیٹا کے تئیں خطرہ بھی رہتا ہے۔ اگر آپ کا فون غلط ہاتھوں میں چلاجاتا ہے، تو پھر…

مزید پڑھیں »

انڈر ورلڈ ڈان چھوٹا راجن زندہ ہے ، ایمس نے موت کی رپورٹ کی تردید کی

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کورونا وائرس کی وجہ سے انڈرورلڈ ڈان چھوٹا راجن کی موت کی اطلاع غلط ثابت ہوئی ہے۔ ایمس کے ایک عہدیدار نے ان کے زندہ رہنے کی تصدیق کی ہے ، جب کہ چھوٹا راجن کی موت کی اطلاع آئی تھی ۔ چھوٹا راجن کو کرونا پازیٹو ہونے کے…

مزید پڑھیں »

وزیر اعظم اور وزیر صحت نے اپنی ذمہ داریوں سے پلّہ جھاڑلیا : چدمبرم

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کانگریس کے سینئر رہنما پی چدمبرم نے ملک میں بدتر سے بدترکورونا کی صورتحال کا دعوی کرتے ہوئے الزام لگایا کہ اس حالت میں وزیر اعظم نریندر مودی اور وزیر صحت ہرش وردھن نے اپنی ذمہ داریوں سے پلّہ جھاڑ لیا ہے۔ انہوں نے ٹویٹ کیا کہ مہاماری کی…

مزید پڑھیں »

دسویں ، بارہویں جماعت کے امیدواروں کو ویکسین لگایا جائے ،مرکزی اور دہلی حکومت سے جواب طلب

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)جمعہ کو دہلی ہائیکورٹ میں دائر ایک پی آئی ایل میں مرکز اور حکومت دہلی کو سیشن 2020-21 کے لئے بورڈ امتحانات میں شرکت کرنے والے دسویں اور بارہویں جماعت کے تمام طلبہ ٹیکہ لگانے کی ہدایت دینے کی اپیل کی گئی ہے۔ چیف جسٹس ڈی این پٹیل اور…

مزید پڑھیں »

وراٹ کوہلی اوراہلیہ انوشکا شرما نے کورونا کے خلاف لڑائی میں دوکروڑروپے کا عطیہ دیا

ممبئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان وراٹ کوہلی اوران کی اہلیہ اداکارہ انوشکاشرما نے کوروناوباکے خلاف جنگ میں دوکروڑروپے کا عطیہ دیا ہے۔دونوں نے جمعہ کو سوشل میڈیا پرایک ویڈیو پیغام میں سماجی خدمت کی تنظیم کیٹو کے ساتھ جڑنے اورہندوستان کی کورونا کے خلاف لڑائی میں مددکرنے کے لئےرقم جمع…

مزید پڑھیں »

ہائی کورٹ کا فیس بک ، وہاٹس ایپ کی اپیل پر سی سی آئی سے جواب طلب

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دہلی ہائی کورٹ نے مسابقتی کمیشن آف انڈیا (سی سی آئی) سے فیس بک اوروہائٹس ایپ کی ان اپیلوں پرجواب مانگاہے جن میں میسجنگ ایپ کی نئی رازداری کی پالیسی کی تحقیقات کے حکم کے خلاف ان کی درخواستوں کو خارج کرنے کی اپیل کوچیلنج کیاگیاہے۔چیف جسٹس ڈی این…

مزید پڑھیں »

مدراس ہائی کورٹ کاتبصرہ عدالتی حکم کاحصہ نہیں،میڈیاکورپورٹنگ سے روکانہیں جاسکتا,سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کے خلاف ہائی کورٹ کے سخت تبصرے کوہٹانے سے انکارکیا نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سپریم کورٹ نے جمعرات کے روز مدراس ہائی کورٹ کے ملک میں کوویڈ 19 معاملات میں اضافے کے لیے الیکشن کمیشن کوذمہ دار قرار دینے والے تبصروں کوہٹانے سے انکارکردیاہے۔ ساتھ ہی عدالتی کارروائی…

مزید پڑھیں »
Back to top button