قومی خبریں

مدراس ہائی کورٹ کاتبصرہ عدالتی حکم کاحصہ نہیں،میڈیاکورپورٹنگ سے روکانہیں جاسکتا,سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کے خلاف ہائی کورٹ کے سخت تبصرے کوہٹانے سے انکارکیا نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سپریم کورٹ نے جمعرات کے روز مدراس ہائی کورٹ کے ملک میں کوویڈ 19 معاملات میں اضافے کے لیے الیکشن کمیشن کوذمہ دار قرار دینے والے تبصروں کوہٹانے سے انکارکردیاہے۔ ساتھ ہی عدالتی کارروائی…

مزید پڑھیں »

ملک میں کورونا کی صورتحال پروزیر اعظم مودی نے کی میٹنگ

کووڈ19 کی سب سے زیادہ مار جھیل رہی 12 ریاستوں کالیا جائز ہ نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)وزیراعظم نریندر مودی نے ملک میں کووڈ19 کی صورتحال سے متعلق جامع جائزہ اجلاس منعقد کیا۔ اس دوران ان کے ہمراہ وزیر دفاع راجناتھ سنگھ، مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ، مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتارامن، وزیر…

مزید پڑھیں »

بنگال میں وزیربھی آتے ہیں تو انہیں کورونا منفی رپورٹ دکھانی ہوگی وزیراعلیٰ ممتا بنرجی نے وزیراعظم مودی پربھی سادھانشانہ

کولکاتہ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)وزیراعلی ممتابنرجی نے مغربی بنگال میں انتخابی نتائج کے بعد ہوئے تشدد پر شدت سے بی جے پی پرجم کر نشانہ سادھا۔ انہوں نے کہا کہ مرکزی وزراء مغربی بنگال میں تشدد کو ہوا دے رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ یہ لوگ بنگال آرہے ہیں اور کورونا پھیلا رہے…

مزید پڑھیں »

ہائی کورٹ نے وزارت داخلہ سے بغیر دستاویزات رہ رہے غیر ملکیوں کو واپس بھیجنے کا عمل پوچھا

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دہلی ہائی کورٹ نے مرکزی وزارت داخلہ سے پوچھاکہ وہ بغیردستاویز کے رہ رہے غیر ملکیوں کو واپس بھیجنے کاکیا طریقہ کاراپناتاہے۔عدالت نے یہ ہدایت ایک نابالغ سمیت3 بنگلہ دیشی نوجوانوں کی جانب سے دائر درخواست پر سماعت کرتے ہوئے دی، جن کاکہناہے کہ انہیں اغوا کرکے یہاں لایا…

مزید پڑھیں »

5 ریاستوں میں کانگریس کی کارکردگی پرکپل سبل کااظہارتشویش،کہا پارٹی کواپنے اندرجھانکاچاہئے

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)پانچ ریاستوں میں اسمبلی انتخابات کے نتائج آنے کے بعد اب کانگریس کے سینئر لیڈر اور سابق مرکزی وزیر کپل سبل نے اپنی پارٹی کو ہی نصیحت دی ہے۔ سبل نے کہا کہ کانگریس پارٹی کو اپنی کارکردگی پر توجہ دینی چاہئے، کیونکہ پارٹی مغربی بنگال میں ایک بھی…

مزید پڑھیں »

ہندوستانی ریلوے نے 16 ٹرینیں ردکی،آج ہوگانافذ

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ملک میں کورونا تباہی کی وجہ سے کئی ریاستوں میں لاک ڈاؤن نافذ ہے۔ ایسی صورتحال میں ہندوستانی ریلوے نے اب خصوصی ٹرینوں کی 16 سہولیات کو منسوخ کردیاہے۔ معلومات کے مطابق ان ٹرینوں کو 7 مئی سے منسوخ کیا جارہا ہے۔اس معاملے کے بارے میں معلومات دیتے ہوئے…

مزید پڑھیں »

الیکشن ختم ،لوٹ مار شروع،پٹرولیم کی بڑھتی شرحوں پرکانگریس کا طنز

ملک کورناسے جنگ کررہاہے،حکومت جیب بھرنے میں مصروف:رندیپ سرجے والا نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کانگریس نے جمعرات کے روزانتخابات ختم ہوتے ہی پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے پر حکومت کو نشانہ بنایا اور الزام لگایاہے کہ انتخابات کے خاتمے کے ساتھ ہی’لوٹ مار‘ ایک بار پھر شروع ہوئی ہے۔پارٹی نے حکومت…

مزید پڑھیں »

آکسیجن کا بحران: سپریم کورٹ کاسوال،تیسری لہرکے لیے کیاتیاری کی؟

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)آکسیجن کیس میں سپریم کورٹ میں جمعرات کوبھی سماعت ہوئی۔ اس دوران سپریم کورٹ نے مرکزی حکومت سے آکسیجن کے بفر اسٹاک کے بارے میں سوالات اٹھائے۔جسٹس چندرچوڑ نے کہا ہے کہ میں نے تیسری لہر کے بارے میں اخبار میں پڑھا ہے ، سائنس دان کہہ رہے ہیں۔اس…

مزید پڑھیں »

نیم فوجی دستوں میں بھی بڑھ رہا ہے کورونا کا خطرہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 687 کیسز کی تصدیق

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کورونا نے پورے ملک میں تباہی مچا رکھی ہے۔ کورونا کی دوسری لہر پہلی کے مقابلے میں زیادہ مہلک ثابت ہورہی ہے۔ عام وخاص ہرکوئی کورونا کا شکار ہے۔ ملک کے نیم فوجی دستوں میں بھی کورونا کیسز بڑھ رہے ہیں۔ گزشتہ24 گھنٹوں کے دوران نیم فوجی دستوں میں…

مزید پڑھیں »

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مسلسل تیسرے دن

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں جمعرات کو مسلسل تیسرے دن اضافہ کیا گیا۔ دو ماہ سے زیادہ کے وقفے کے بعد 04 مئی سے ان کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ کیا جارہا ہے ۔ملک کی سب سے بڑی آئل مارکیٹنگ کمپنی انڈین آئیل کارپوریشن کے مطابق قومی دارالحکومت…

مزید پڑھیں »
Back to top button