قومی خبریں

کنگنا راناوت کا ٹویٹر اکاؤنٹ مستقل طور پر معطل

ممبئی:(اردودنیا.اِن) ٹویٹر نے بالی وڈ اداکارہ کنگنا راناوت کا ٹویٹر اکاؤنٹ مستقل طور پر معطل کر دیا ہے ٹویٹر نے مغربی بنگال کے اسمبلی انتخابات کے نتائج کے بعد ریاست میں تشدد کے واقعات سےمتعلق کنگنا کے اس متنازعہ ٹویٹ کے تناظر میں یہ کاروائی کی ہے جسے ریاست کی…

مزید پڑھیں »

دہلی میں 72 لاکھ راشن کارڈ رکھنے والوں کو آئندہ دو ماہ تک مفت راشن:اروندکجریوال

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن)دہلی کے وزیراعلیٰ اروندکجریوال نے راجدھانی میں 72 لاکھ راشن کارڈ رکھنے والوں کو آئندہ دو ماہ کے لئے مفت راشن دیئے جانے کا آج اعلان کیا۔مسٹر کجریوال نے یہاں ڈیجیٹل پریس کانفرنس سے خطاب ہوئے کہا کہ اس کے ساتھ ہی آٹورکشہ اور ٹیکسی ڈرائیوروں کو پانچ۔پانچ ہزار…

مزید پڑھیں »

OPPO A53Gکے لانچ کااعلان

پٹنہ (اردودنیا.نیوز)مشہور گلوبل اسمارٹ ڈیوائس برانڈ اوپونے آج پاکٹ فرینڈلی یعنی کفایتی سگمنٹ میں سب سے عمدہ اور سب سے کفایتی 5gریڈی فون نئے اوپوکے لانچ کااعلان کیا ہے ۔ فون 8جی بی تک میموری اور میڈیا ٹک ڈائمنسیٹی 700چپ سیٹ سے پاورڈ ہے ۔یہ یقینی طور سے ان یوجرس…

مزید پڑھیں »

ہندوستان کو اب تک 13 ممالک سے امدادی سامان موصول، 40 ممالک سے امداد کی پیشکش

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن)ہندوستان میں کووڈ-19 کی وبا سے نمٹنے کے لئے اب تک 13 ممالک سے امدادی سامان موصول ہوئے ہیں، جن میں نو آکسیجن جنریٹر ، 2116 آکسیجن کسنٹریٹر ، 1379 سلنڈر اور 965 وینٹیلیٹر اوردیگر لوازمات نیز ایک لاکھ 36 ہزار ریمڈیسیور کے انجیکشن شامل ہیں۔سرکاری اعداد و شمار…

مزید پڑھیں »

ویکسین کی جلد منظوری کے لیے حکومت ہند سے بات چیت جاری:فائزر

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن)عالمی دوا ساز کمپنی فائزر کے چیئرمین اور سی ای او ، البرٹ بوریلا نےکہاہے کہ کمپنی بھارتی حکومت سے بات چیت کررہی ہے کہ وہ جلد ہی بھارت میں اپنی فائزر-بائیوچ ویکسین دستیاب کرائے۔بدقسمتی سے ہماری ویکسین ہندوستان میں رجسٹرڈنہیں ہے حالانکہ ہم نے مہینے پہلے ہی درخواست…

مزید پڑھیں »

ہندوستان میں کورونا کے 368147 نئے کیسز ، 3417 اموات

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن)ملک میں کورونا کا قہرمسلسل جاری ہے پیر کو ایک بار پھر ملک میں ساڑھے تین لاکھ سے زیادہ کیسزدرج ہوئے۔ وزارت صحت کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں 368147 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ، جس کے بعد متاثرہ افراد…

مزید پڑھیں »

دہلی یونیورسٹی: یکم جون کو ہوں گے فائنل ٹرم ایگزام ، جلد جاری ہوگی ڈیٹ شیٹ

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن)دہلی یونیورسٹی (ڈی یو) نے ملک بھر میں کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے معاملات کی وجہ سے پندرہ مئی سے شروع ہونے والے آخری سال کے طلبہ کے امتحانات ملتوی کردیئے ہیں ، سرکاری نوٹیفکیشن کے مطابق اب یہ امتحانات یکم جون سے ہوں گے ، جس کے لئے…

مزید پڑھیں »

ریمیڈیسوربنانے والی تمام کمپنیوں کودوافروخت کرنے کی اجازت دی جائے عدالت نے درخواست پر مرکز سے مانگا جواب

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن)دہلی ہائی کورٹ نے مرکز اور مختلف دوا ساز کمپنیوں سے اس پی آئی ایل پر جواب دینے کو کہا جس میں ریمیڈیسور تیار کرنے والی تمام دوا ساز کمپنیوں کو گھریلو مارکیٹ میں فروخت کرنے کی اجازت دینے کی اپیل کی گئی ہے۔چیف جسٹس ڈی این پٹیل اور…

مزید پڑھیں »

شہرت حاصل کرنے کیلئے درخواستیں دائر کرنے والوں کوعدالت نے لگائی پھٹکار، کچھ پرلگایا جرمانہ

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن)دہلی ہائی کورٹ نے پیر کے روز متعدد معاملات پر شہرت حاصل کرنے کے لئے درخواستیں داخل کرنے والے متعدد درخواست گزاروں کو سرسری طور پر سرزنش کی اور کہا کہ انہیں کسی تیاری کے بغیر دائر کیا گیا ہے اور ان میں سے کچھ پر جرمانہ بھی لگایا…

مزید پڑھیں »

کنگنا رنوت کی زبان درازی پر بھاجپا ممبر اسمبلی بھڑک گئے

گورکھپور:(اردودنیا.اِن)زبان دراز اداکارہ کنگنا رنوت نے مغربی بنگال میں ممتا بنرجی کی بھاری اکثریت سے فتح پر بی جے پی کی حمایت میں ٹوئٹ کیا ہے ، اس ٹوئٹ میں انہوں نے لکھا کہ بنگال میں ایک اور کشمیر تیار کیا جارہا ہے، یہ واضح ہے کہ ان کے ٹویٹ…

مزید پڑھیں »
Back to top button