قومی خبریں

دہلی میں10مئی تک لاک ڈاؤن کی توسیع

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن)قومی دارالحکومت دہلی لاک ڈاؤن میں توسیع کی گئی ہے۔ لاک ڈاؤن ایک ہفتے تک بڑھایاگیاہے۔دہلی کے وزیر اعلیٰ اروندکیجریوال نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا اعلان کیاہے ۔یہ لاک ڈائون 10مئی صبح پانچ بجے تک رہے گا۔سی ایم نے یہ معلومات ٹوئٹرپرشیئرکی ہیں۔پابندیاں پہلے کی طرح رہیں گی۔…

مزید پڑھیں »

کورونا نے توڑے تمام ریکارڈ ، 24 گھنٹے میں 4 لاکھ سے زائد نئے کیسز ، 3523 اموات

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن)ملک میں کورونا کی دوسری لہر نے انتہائی مہلک شکل اختیار کرلی ہے۔ ہفتے کے روز ملک میں کورونا کے 4 لاکھ سے زیادہ نئے کیسز درج ہوئے ہیں ، یہ ایک دن میں سب سے زیادہ کیسز ہیں۔ مرکزی وزارت صحت کے جاری کردہ اعداد و شمار کے…

مزید پڑھیں »

 ریلائنس  کا مِشن  آکسیجن:1000 MT آکسیجن مریضوں تک پہنچانے کیلئے 24 ٹینکرز  کئے ایئر لفٹ

  مکیش انبانی  خود  رکھ رہے ہیں نگرانی،  جرمنی، نیدر لینڈ،بیلجیم، سعودی عرب اور تھائی سے ایئر  لفٹ کئے گئے  کسیجن ٹینکر،  فضائیہ   کی بھی لی گئی مدد  نئی دلی ۔ (اردودنیا.اِن) مکیش انبانی کی کمپنی ریلائنس انڈسٹریز   لمیٹڈ اپنی  جام نگر  ریل ریفائنری   میں روزانہ 1000MT  سے زیادہ میڈیکل۔ …

مزید پڑھیں »

کورونا بحران میں اہم اقدام: ۳۱؍مئی تک تمام بین الاقوامی پروازوں پر پابندی عائد کردی گئی

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن)اطلاع کے مطابق ڈائریکٹر جنرل برائے سیول ایوی ایشن یعنی ڈی جی سی اے نے حکم جاری کرکے کہا ہے کہ کورونا وبا کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر 31 مئی تک تمام بین الاقوامی پروازوں پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ واضح رہے پابندی کارگو آپریشن پر…

مزید پڑھیں »

ہندوستان میں کورونا وائرس کے نئے کیسز میں73 فیصد کیسز 10 ریاستوں سے ہیں

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن)ملک میں کورونا کے ایک دن میں درج ہوئے نئے کیسزمیں سے 73.05 فیصد مہاراشٹر ، اترپردیش اور دہلی سمیت 10 ریاستوں میں رپورٹ ہوئے ہیں۔ جمعہ کو مرکزی وزارت صحت نے کہا ہے کہ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک میں انفیکشن کے 3,86,452نئے کیسزرپورٹ ہوئے ہیں ،…

مزید پڑھیں »

ہندوستان میں محض ایک ماہ میں45 ہزار سے زائد کورونا مریضوں کی موت

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن)ہندوستان میں کورونا کا قہر مسلسل جاری ہے۔ ایک مہینے کے اندر 45 ہزار سے زیادہ کورونا مریضوں کی موت ہوئی ہے ۔ ایک سال میں مجموعی طور پر دو لاکھ آٹھ شہری اپنی زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔ پھر بھی یہ تباہی رکنے نام نہیں لے رہی…

مزید پڑھیں »

سپریم کورٹ نے کورونا کے لئے دوائیں تجویز کرنے پر درخواست گزار کی سرزنش کی کہا -عائد کریں10 لاکھ کا جرمانہ

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن)سپریم کورٹ نے کورونا کے لئے دوائیں تجویز کرنے والی درخواست مسترد کردی ہے۔ اس کے ساتھ ہی عدالت نے درخواست گزار پر ایک ہزار روپئے کا جرمانہ بھی عائد کیا ہے۔ سی جے آئی این وی رمنا نے درخواست گزار سریش شا سے پوچھا کہ آپ ڈاکٹر ہیں…

مزید پڑھیں »

کورونا کی دوسری خوفناک لہر کے درمیان کابینہ کا اجلاس

وزیراعظم کا کووڈ 19 پر وزراء کے ساتھ تبادلہ خیال نئی دہلی:(اردودنیا.اِن)ملک میں کورونا وائرس کے انفیکشن کے تیزی سے بڑھتے ہوئے معاملات کے درمیان وزیر اعظم نریندر مودی کی زیرصدارت مرکزی وزیر برائے کونسل کی میٹنگ جمعہ کو ہوئی۔ ملک میں کورونا وائرس کے انفیکشن کی دوسری لہر کے…

مزید پڑھیں »

 ایک کروڑ 24 لاکھ ویکسین کا آرڈر دیا ہے: جموں و کشمیر حکومت

سری نگر:(اردودنیا.اِن)جموں و کشمیر میں کووڈ 19 ویکسین کی عدم دستیابی کی شکایتوں کے بیچ حکومت نے کہا ہے کہ 18 سے 45 سال کی عمر کے لوگوں کی ٹیکہ کاری کے لئے ایک کروڑ 24 لاکھ ویکسین ڈوزز کا آرڈر دیا گیا ہے۔ حکومت نے کہا کہ جہاں 18…

مزید پڑھیں »

شوٹر دادی چندرو تومر کی موت ، وہ کرونا سے تھی متأثر

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن)انٹرنیشنل شوٹر ڈیڈی چندرو تومر کی موت ہوگئی، وہ کورونا سے متاثر تھیں ، میرٹھ کے آنند اسپتال میں آخری سانس لی۔ چندرو تومر کو 26 اپریل کو کورونا متأثر پایا گیا، جس کے بعد انہیں اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔ حال ہی میں شوٹر دادی پر بھی…

مزید پڑھیں »
Back to top button