قومی خبریں

اینکر روہت سردانہ کی کورونا سے موت

نئی دہلی: (اردودنیا.اِن)مشہور ٹی وی جرنلسٹ روہت سردانہ کی کورونا کی زد میں آنے سے جمعہ کے روز موت ہوگئی۔ذرائع کے مطابق تقریباً ایک ہفتہ پہلے کورونا ٹیسٹ کی رپورٹ پوزیٹیو آنے کے بعد مسٹر سردانہ قومی دارالحکومت کے میٹرو اسپتال میں علاج کے لیے داخل ہوئے تھے۔ آج دل…

مزید پڑھیں »

معمولی علامات والے مریضوں کے ہوم آئسولیشن کے لیے رہنماخطوط جاری کیے

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن)ملک بھر میں کورونا وائرس کی وجہ سے صورتحال بے قابو ہے۔ کورونا انفیکشن کی تعداد تیزی سے بڑھ رہی ہے۔ جب کہ اسپتالوں میں بستروں اور دوائیوں کی کمی کی وجہ سے مریض جدوجہد کررہے ہیں ، بہت سے کورونا مریض آکسیجن کی کمی کی وجہ سے فوت…

مزید پڑھیں »

روس نے بھارت کو 20 ٹن طبی سامان فراہم کیا

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن)روس نے ہندوستان کو 20 ٹن طبی سامان مہیا کیاہے جس میں آکسیجن ، وینٹیلیٹر اور دوائیں شامل ہیں۔ یہ امداد بھارت کو روس نے ایک ایسے وقت میں فراہم کی ہے جب اس ملک کو کورونا وائرس کے انفیکشن کی دوسری لہر کے چیلنجوں کا سامنا ہے۔طبی امدادی…

مزید پڑھیں »

تین ماہ کے دوران 18 برس سے زیادہ عمر کی پوری آبادی کو لگائی جائے گی ویکسین: کیجریوال

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن)دہلی کے وزیراعلی اروند کیجریوال نے دہلی میں کورونا ویکسی نیشن مہم کے تعلق سے جمعرات کو افسران کے ساتھ جائزہ میٹنگ کی اور کہا کہ یہاں تین مہینے کے دوران 18 بس سے زیادہ عمر کی پوری آبادی کو ویکسین لگائی جائےگی مسٹر کیجریوال نے کورونا ویکسین کے…

مزید پڑھیں »

پنچایت انتخابات کے دوران 577 اساتذہ کی موت :جب انتظامات ناقص تھے تواساتذہ کوالیکشن میں کیوں بھیجا؟پرینکاگاندھی

پرینکاگاندھی نے یوپی پنچایت الیکشن میں مہلوک اساتذہ کے اہل خانہ کے مطالبات کی حمایت کی لکھنو:(اردودنیا.اِن)اترپردیش میں پنچایت انتخابات کے دوران 577 اساتذہ کی موت ہوگئی ہے۔ یہ دعویٰ ریاستی اساتذہ آرگنائزیشن نے کیاہے۔ اس کے بعدکانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکاگاندھی نے ٹویٹ کیا ہے کہ یہ خبریں بہت…

مزید پڑھیں »

والدین سے ملنے آیاتھااو آئی سی کارڈ ہولڈر برطانوی شہری واپس بھیجاگیا، ہائی کورٹ نے مرکز سے مانگا جواب

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن)دہلی ہائی کورٹ نے مرکز سے پوچھا کہ مارچ میں اپنے خاندان سے ملنے آئے ’ہند نژاد غیر ملکی شہری‘ (او سی آئی) کارڈ ہولڈر برطانوی شہری کو واپس اس کے ملک کیوں بھیج دیاگیا۔ مرکزی حکومت کی طرف سے پیش ہونے والے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ…

مزید پڑھیں »

ہر شہری کو مفت میں کورونا ویکسین ملنی چاہئے:راہول گاندھی

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن)کورونا مہاماری کے خلاف اٹھارہ سال سے زیادہ عمر کے افراد یکم مئی سے کورونا ویکسین لے سکیں گے۔ اس کے لیے رجسٹریشن کا عمل شروع ہونے کے ایک دن بعد آج کانگریس کے رہنما راہول گاندھی نے ایک بار پھر مطالبہ کیا ہے کہ ہر شہری کو مفت…

مزید پڑھیں »

مرکزی حکومت کا دعوی ،ریاستوں کے پاس کورونا ویکسین کی ایک کروڑ سے زائد خوراکیں دستیاب

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن)مرکزی وزارت صحت نے کہا کہ کورونا ویکسین کی ایک کروڑ سے زیادہ خوراکیں ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے پاس دستیاب ہیں اور انہیں اگلے تین دن میں مزید 20 لاکھ خوراکیں ملیں گی۔ حال ہی میں میڈیا میں کچھ میڈیا افسران کے حوالے سے بتایا…

مزید پڑھیں »

زیرالتواء قیدی کوبھی جینے کاحق: سپریم کورٹ کاکپن پرتبصرہ

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن) سپریم کورٹ نے کہا کہ ایک زیرالتوا قیدی کو بھی جینے کا حق ہے اور اس تبصرے کے ساتھ عدالت عظمی نے اتر پردیش کی حکومت کو مختلف بیماریوں میں مبتلا صدیق کپن کو بہتر علاج کیلئے دہلی کے ایک اسپتال میں منتقل کرنے کی ہدایت دی۔کپپن کو…

مزید پڑھیں »

ریلائنس فاونڈیشن   گجرات کے جام نگر میں بنائے گا 1000 بستروں والا کووڈ کیئر سینٹر

 نئی دہلی:(اردودنیا.اِن)ریلائنس فاونڈیشن  گجرات کے  جام نگر میں 1,000 بستروں والا  کووڈ کیئر   سینٹر بنائے گا۔ سبھی بستروں پر  آکسیجن   دستیاب ہوگی۔   مریضوں کو  تمام طبی خدمات مفت  میں  فراہم کی جائیں گی  اور سہولیات کو قائم کرنے اور چلانے  کے تمام اخراجات  ریلائنس  برداشت کرے گا۔  ایک ہفتہ  کے…

مزید پڑھیں »
Back to top button