قومی خبریں

ہندوستان میں کورونا اموات کی تعداد دو لاکھ سے متجاوز

گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 360960 نئے کیسز، 3293 اموات نئی دہلی:(اردودنیا.اِن)ہندوستان میں کورونا کیسز میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے ، اور بدھ کے روز مسلسل ساتویں دن کورونا کے تین لاکھ سے زیادہ نئے کیسزرپورٹ ہوئے۔ ویسے یہ مسلسل گیارہواں دن ہے ، جب ملک بھر میں کورونا وائرس…

مزید پڑھیں »

دہلی حکومت کا مطلب ہے لیفٹیننٹ گورنر: متنازعہ قانون نافذ

نئی دہلی :(اردودنیا.اِن)دہلی میں کورونا کی دوسری لہر کے درمیان مرکز نے ایک ایسا قانون نافذ کیا ہے جو لیفٹیننٹ گورنر کو دہلی میں عوام کی منتخب حکومت سے زیادہ اختیار دیتا ہے۔ نئے قانون کے مطابق دہلی حکومت کا مطلب لیفٹیننٹ گورنر ہوگا۔ حکومت دہلی کو اب کوئی انتظامی…

مزید پڑھیں »

کورونا بحران کے دوران جیل سے قیدیوں کی عارضی رہائی کے لیے عرضی مرکز اوردہلی حکومت سے جواب طلب

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن)دہلی ہائی کورٹ نے کورونا بحران کے پیش نظر قومی دارالحکومت کی تین جیلوں میں بند معمولی جرائم میں شامل قیدیوں کی ضمانت یا پیرول پر عارضی رہائی والی درخواست کی سماعت کرتے ہوئے اس بارے میںبدھ کے روز مرکز اوردہلی حکومت سے جواب طلب کیا ہے۔دہلی ہائی کورٹ…

مزید پڑھیں »

مرکزی حکومت پاپولر فرنٹ آف انڈیا پر پابندی لگانے کے حق میں:سپریم کورٹ میں رکھاموقف

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن)سپریم کورٹ کو بدھ کے روز بتایا گیا کہ مرکز پاپولر فرنٹ آف انڈیا (پی ایف آئی) پر پابندی عائد کرنے کے عمل میں ہے اور متعدد ریاستوں میں اس اسلامی تنظیم پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔اترپردیش حکومت کی طرف سے پیش ہوئے سالیسیٹر جنرل تشار مہتا نے…

مزید پڑھیں »

18+سال کے لیے ویکسین کارجسٹریشن شروع پورٹل کاسرورپہلے ہی دن ڈائون ،صارفین پریشان

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن)ملک میں 18 سال یا اس سے زیادہ عمر کے لوگوں کوویکسین دینے کا عمل یکم مئی سے شروع ہوگا۔ اس کے لیے اندراج آج یعنی 28 اپریل سے شام 4 بجے شروع ہونا تھا۔ لیکن 4 بجے تک کوپورٹل ٹھپ ہو گیا۔ اروگیہ سیتوایپ پر لوگوں کو اسی…

مزید پڑھیں »

ووٹوں کی گنتی کے مراکزمیں منفی کوویڈرپورٹ یاویکسین کی دونوں خوراک والوں کوہی داخلہ ملے گا

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن)ملک بھر میں کورونا کیسز میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔ اس وبا کے درمیان 5 ریاستوں میں اسمبلی انتخابات ہو ئے ہیں جن کی گنتی 2 مئی کو ہونی ہے۔ کرونا کے بحران کے پیش نظر الیکشن کمیشن نے بدھ کے روزکہاہے کہ امیدواروں کو گنتی کے مراکز کے…

مزید پڑھیں »

سری نگر میں دفعہ 144 نافذ، وقف بورڈ نے گھروں میں نماز پڑھنے کی اپیل کی، متعدد مساجد بند

سری نگر:(اردودنیا.اِن)کرونا کے بڑھتے ہوئے معاملات کی وجہ سے جموں و کشمیر میں بھی صورتحال خوفناک ہوتی جارہی ہے، جہاں گذشتہ 48 گھنٹوں کے دوران کورونا انفیکشن کی وجہ سے 45 افراد اپنی زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔ سری نگر سب سے زیادہ متاثرہ ضلع ہے، جہاں گذشتہ 24…

مزید پڑھیں »

شہاب الدین کامناسب علاج کرایاجائے عدالت نے ڈی ڈی یواسپتال میں داخل کرنے کی ہدایت دی

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن)دہلی ہائی کورٹ نے بدھ کے روز آپ حکومت اور جیل کے عہدیداروں سے کہاہے کہ کوویڈ 19 سے متاثرراشٹریہ جنتا دل(آر جے ڈی) کے سابق رکن پارلیمنٹ محمد شہاب الدین کو مناسب طبی نگرانی اور علاج فراہم کیا جائے اور انہیں ڈی ڈی یواسپتال میںداخل کرایاجائے۔۔جسٹس پرتابھا ایم…

مزید پڑھیں »

اترپردیش ,مہاراشٹر، دہلی، میں کورونا سے سب سے زیادہ اموات

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن)ملک میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 3،293 مریضوں کی موت ہو گئی جن میں سے سب سے زیادہ افراد کی جان مہاراشٹر ، دہلی اور اتر پردیش میں گئی۔اس دوران جہاں مہاراشٹر میں 895 مریض کورونا سے مرے ہیں، وہیں 381 افراد دہلی میں اور 264 افراداتر پردیش…

مزید پڑھیں »

 جیو پلیٹ فارمس  دنیا کی 100 سب سے اثردار  کمپنیوں میں شامل

نئی دلی:(اردودنیا.اِن) مکیش انبانی کی کمپنی جیو پلیٹ فارمس نے ’ ٹائم میگزین  کی 100 سب سے اثر  دار کمپنیوں  کی  لسٹ میں جگہ بنائی ہے۔  لسٹ میں جیو پلیٹ فارمس   کا نام بھارت میں ڈیجیٹل انقلاب   لانے  کیلئے شامل   کیا گیا ہے۔   ٹائم میگزین نے کہا’’    گذشتہ  کچھ…

مزید پڑھیں »
Back to top button