نئی دہلی:(اردودنیا.اِن)ملک میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 3،293 مریضوں کی موت ہو گئی جن میں سے سب سے زیادہ افراد کی جان مہاراشٹر ، دہلی اور اتر پردیش میں گئی۔اس دوران جہاں مہاراشٹر میں 895 مریض کورونا سے مرے ہیں، وہیں 381 افراد دہلی میں اور 264 افراداتر پردیش…
مزید پڑھیں »قومی خبریں
نئی دلی:(اردودنیا.اِن) مکیش انبانی کی کمپنی جیو پلیٹ فارمس نے ’ ٹائم میگزین کی 100 سب سے اثر دار کمپنیوں کی لسٹ میں جگہ بنائی ہے۔ لسٹ میں جیو پلیٹ فارمس کا نام بھارت میں ڈیجیٹل انقلاب لانے کیلئے شامل کیا گیا ہے۔ ٹائم میگزین نے کہا’’ گذشتہ کچھ…
مزید پڑھیں »پرینکاگاندھی نے یوپی سرکارکو10 تجاویزپیش کیں،دیہاتی علاقوں میں جانچ اوراقتصادی مددپرزور نئی دہلی:(اردودنیا.اِن)اتر پردیش میں کورونا وائرس کیسز کی رفتار بے قابو ہوتی جارہی ہے۔ سب سے زیادہ متاثرہ اضلاع دارالحکومت لکھنؤ ، الہ آباد ، کانپور اور وارانسی ہیں۔کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے ریاست کے وزیراعلیٰ یوگی…
مزید پڑھیں »نئی دہلی:(اردودنیا.اِن)ملک میں کورونا کے حالات سے متعلق سپریم کورٹ میں سماعت ہوئی ۔ سپریم کورٹ نے مرکزی حکومت سے پوچھا کہ ویکسین کی مختلف قیمتیں کیوں سامنے آرہی ہیں۔ ویکسین کی مختلف قیمتوں پر مرکزی حکومت کیا کر رہی ہے۔ عدالت نے کہا کہ حکومت کو ڈرگ کنٹرولر ایکٹ…
مزید پڑھیں »نئی دہلی:(اردودنیا.اِن)بھارت کورونا کی دوسری لہر سے متأثر ہے ، فرانس نے بھی اس صورتحال میںامداد کیلئے ہاتھ آگے بڑھایا ہے۔ فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون نے طبی آلات ، وینٹی لیٹر ، آکسیجن اور آکسیجن جنریٹر بھیجنے کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے فیس بک پر ہندی میں ایک پوسٹ…
مزید پڑھیں »نئی دہلی:(اردودنیا.اِن) کل تک مودی سرکار ’آپدا‘ میں’اوسر‘ تلاش کرکے ’ٹیکہ اتسو‘ منارہی تھی ، لیکن کرونا کی ستم خیزی نے اس نام نہاد’اتسو‘ پر پانی پھیرکرمودی سرکار کی وبا کے تئیں تیاریوں کی قلعی کھول کر رکھ دی۔مودی سرکار کو ملک کی کئی ہائی کورٹ کے ساتھ اب سپریم…
مزید پڑھیں »نئی دہلی:(اردودنیا.اِن)پورے ہندوستان کو اس وقت صدی کے بدترین عذاب کورونائی وبا کا سامنا ہے، روزانہ ہزاروں افراد مر رہے ہیں۔ صورتحال اتنی سنگین ہے کہ دوسرے ممالک بھی انفکشن سے بچاؤ کے لئے ہندوستان آنے اور جانے سے روک رہے ہیں ۔ادھر منگل کے روز آسٹریلیا نے بغیر کسی…
مزید پڑھیں »پٹنہ:(اردودنیا.اِن)ملک کے سب سے بڑے قرض دہندہ اسٹیٹ بینک آف انڈیا (ایس بی آئی)نے اپنے موبائل بینکنگ ایپ – یونو پر ویڈیو کے وائی سی پر مبنی اکاؤنٹ کھولنے کی سہولت لانچ کی ہے۔ اس طرح سے صارفین بینک برانچ کا دورہ کیے بغیر ہی ایس بی آئی کے ساتھ…
مزید پڑھیں »وزیراعظم اوروزیرداخلہ جنگی سطح پرکام کررہے ہیں نئی دہلی:(اردودنیا.اِن) مرکزی حکومت نے ملک میں کوروناوائرس اور آکسیجن کی کمی کے بارے میں سپریم کورٹ میں 201 صفحوں پرمشتمل حلف نامہ داخل کیا ہے۔ حلف نامے میں کہا گیا ہے کہ وزیر اعظم ، وزیر داخلہ جنگی سطح پر آکسیجن کی…
مزید پڑھیں »پٹنہ:(اردودنیا.اِن)بھارت کے معروف مواصلاتی حل فراہم کرنے والی بھارتی ایئرٹیل نے بھارت میں سب سے تیز رفتار سے بڑھتی ہوئی صحت ایپ اپولو 24/7 کے ساتھ شراکت کی ہے۔ اس شراکت کے تحت ، ایئرٹیل کو خصوصی تجاویز کے فوائد کے تحت اپنے صارفین کووسیع پیمانے پر ای ہیلتھ کیئر…
مزید پڑھیں »







