قومی خبریں

ایئرٹیل کے صارفین گھر بیٹھے اپولو کی طبی خدمات سے فائدہ اٹھائیں گے

پٹنہ:(اردودنیا.اِن)بھارت کے معروف مواصلاتی حل فراہم کرنے والی بھارتی ایئرٹیل نے بھارت میں سب سے تیز رفتار سے بڑھتی ہوئی صحت ایپ اپولو 24/7 کے ساتھ شراکت کی ہے۔ اس شراکت کے تحت ، ایئرٹیل کو خصوصی تجاویز کے فوائد کے تحت اپنے صارفین کووسیع پیمانے پر ای ہیلتھ کیئر…

مزید پڑھیں »

دہلی فسادات: جے این یو کی طالبات کی ضمانت کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن)دہلی ہائی کورٹ نے گذشتہ سال شمال مشرقی دہلی میں ہونے والے فسادات کے سلسلے میں یو اے پی اے کے تحت گرفتار جے این یو طلبہ نتاشا نروال اور دیونگنا کالیتا کی ضمانت درخواست پر منگل کے روز فیصلہ محفوظ کرلیا۔جسٹس سدھارتھ مردل اور جسٹس انوپ جے رام…

مزید پڑھیں »

سپریم کورٹ نے اترپردیش حکومت سے صحافی صدیق کپن کا میڈیکل ریکارڈ طلب کیا

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن)سپریم کورٹ نے آج اتر پردیش حکومت سے غیر قانونی سرگرمیاں روک تھام ایکٹ (یو اے پی اے) کے تحت گرفتار صحافی صدیق کپن کا طبی ریکارڈ طلب کیا ہے ۔ اس معاملے کی سماعت بدھ کو ہوگی۔ اترپردیش حکومت نے اس درخواست کی مخالفت کی اور کہا کہ…

مزید پڑھیں »

سپریم کورٹ نے ویدانتا آکسیجن پلانٹ شروع کرنے کی دی اجازت 10 دن میں ہو گا 200MT آکسیجن تیار

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن) کورونا کے بڑھتے ہوئے معاملات کے درمیان آکسیجن کے مسئلے کو دیکھتے ہوئے توتیکورن واقع ویدانتا کی ملکیت والی اسٹرلائٹ کاپر پلانٹ کو چلانے کی سپریم کورٹ نے اجازت دے دی ہے۔ سپریم کورٹ نے کہا کہ ملک میں آکسیجن کی موجودہ حالت کے پیش نظر فیصلہ دیا…

مزید پڑھیں »

الیکشن کمیشن نے اسمبلی انتخابات کے نتائج کے بعد فتح کے جلوس پر پابندی عائد کردی

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن)کورونا کے وبا پر مدراس ہائیکورٹ کی سرزنش کے بعد الیکشن کمیشن نے اسمبلی انتخابات کے نتائج کے اعلان سے قبل ایک بڑا فیصلہ لیا ہے۔ کمیشن کے مطابق نتائج کے بعد فتح کے جلوس پر پابندی ہوگی۔ یعنی سڑکوں پر فتح کا جشن منانا ممنوع ہوگا۔ واضح رہے…

مزید پڑھیں »

مشکل گھڑی میں پیارے خان لوگوں کیلئے بنے فرشتہ، 85 لاکھ خرچ کرکے 400 میٹرک ٹن’آکسیجن مفت پہنچا چکے ہیں اسپتال

ممبئی:(اردونیا.اِن) ناگپور کے رہنے والے پیارے خان کورونا وبا کے دور میں امید کی کرن بن کر سامنے آئے ہیں۔ سنترا بیچنے اور آٹو رکشا چلانے تک کا کام کرنے والے پیارے خان اب ایک بڑے ٹرانسپورٹر ہیں۔ مصیبت کی اس گھڑی میں وہ ایک ہفتے میں 85 لاکھ روپے…

مزید پڑھیں »

ایم پی ہائی کورٹ بھی مودی سرکار پر سخت ، کی سخت سرزنش

کسی بھی ریاست کا آکسیجن رُکنے نہ پائے، انجکشن کی کالابازاری پر ہو کاروائی جبل پور:(اردودنیا.اِن) ر یاست میں آکسیجن اورکرونا میں انسانی جان کے محافظ ریمڈیسویر انجکشن کی کمی کے درمیان ایم پی ہائی کورٹ نے مرکز کی سخت سرزنش کی ہے۔ چیف جسٹس محمد رفیق اور جسٹس اتل…

مزید پڑھیں »

شادی کی تقریب میں 100 سے زائد ا فراد آنے پر دولہا گرفتار

جالندھر:(اردودنیا.اِن)پنجاب کے جالندھر میں دلہا کی گرفتاری کا معاملہ سامنے آیا ہے، جب طے شدہ تعداد سے زائد افراد شادی کی تقریب میں شریک ہوگئے ۔ پولیس کا الزام ہے کہ کووڈ کے پروٹوکول کی خلاف ورزی کی گئی ہے۔ اس پروگرام میں 100 سے زیادہ افراد جمع تھے ،…

مزید پڑھیں »

وسط مئی میں زیر علاج مریضوں کی تعداد 38 سے 8 4لاکھ تک ہو سکتی ہے:آئی آئی ٹی

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن)ہندوستانی انسٹی ٹیوٹ آف ٹکنالوجی (IIT) کے سائنس دانوں نے اب ایک ریاضی کے ماڈل کی بنیاد پر اپنی پیش گوئی پرنظرثانی کی ہے اور کہا ہے کہ بھارت میں کوویڈ 19 کی دوسری لہر کے دوران زیر علاج کیسز کی تعداد 14 ہے۔ 18 مئی اورمئی کے درمیان…

مزید پڑھیں »

دہلی میں 18 سال سے اوپر کے لوگوں کو مفت ملے گی کورونا ویکسین : اروند کیجریوال

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن)کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے درمیان دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے پیر کو کہا کہ مرکز اور ریاستوں کے لئے کوروناویکسین کی قیمت یکساں ہونی چاہیے۔ سی ایم کیجریوال نے پریس کانفرنس میں کہا کہ دہلی حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ 18 سال سے…

مزید پڑھیں »
Back to top button