قومی خبریں

سنگاپور نے بھارت کے مسافروں کو21 دن کاقرنطینہ لازمی کیا

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن)سنگاپور میں ماہرین نے کہا ہے کہ ہندوستان سے واپس آنے والے ہر فرد کو14 دن کی بجائے 21 دن کے لیے آئسولیشن میں رکھنا پڑے گا۔’اسٹریٹ ٹائمز‘ نےیہ خبر دی ہے۔ تاہم اس میں کہا گیا ہے کہ ہندوستان سے آنے والے ہوائی جہاز پر پابندی لگانے کی…

مزید پڑھیں »

مرکز کے کورونا ویکسی نیشن مہم سے نجی کمپنیوں کی منافع خوری میں اضافہ ہوگا: فورم

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن)ڈاکٹراور سائنس دانوں کی ایک قومی ایسوسی ایشن نے مرکز پر الزام لگایا کہ اس نے کووڈ 19 ویکسی نیشن مہم کی عوامی مالی اعانت کو یقینی بنانے کے بجائے منافع بخش کاروبار کے لئے نجی کمپنیوں کے حوالے کردیا۔ پروگریسو میڈیسن اینڈ سائنٹس فورم نے ایک بیان میں…

مزید پڑھیں »

سونیاگاندھی نے وزیر اعظم سے کی ٹیکہ لگانے کی پالیسی تبدیل کرنے کی اپیل یکساں قیمت طے کرنے کی بھی مانگ

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن)ویکسین سے متعلق نئی پالیسی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کانگریس کی صدر سونیا گاندھی نے  وزیر اعظم نریندر مودی سے اپیل کی کہ وہ اس پالیسی کو تبدیل کریں اور ملک بھر میں ویکسین کی یکساں قیمت کو یقینی بنائیں۔انہوں نے وزیر اعظم کو ایک خط بھی…

مزید پڑھیں »

کورونا جانچ سے بچنے کیلئے ایئر پورٹ سے فرارہوئے 300 سے زائد مسافر،اب ہوگی قانونی کاروائی

سلچر:(اردودنیا.اِن)لازمی 19کووڈ جانچ سے بچنے کے لئے 300 سے زائد مسافروں آسام کے سلچر ہوائی اڈے پر ہنگامہ کیا اور وہاں سے فرار ہوگئے۔عہدیداروں نے یہ معلومات دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان افراد کے خلاف مجرمانہ کارروائی کا آغاز کیا جائے گا۔ ضلع کچھار کے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر سمت…

مزید پڑھیں »

سپریم کورٹ :کورونا کی صورتحال پر ملک میں ’نیشنل ایمرجنسی‘ جیسی صورتحال ، مرکز کو بھیجا نوٹس

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن)سپریم کورٹ نے ملک میں کورونا کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ عدالت عظمی کے چیف جسٹس نے کہا کہ ملک میں کورونا کی وجہ سے صورتحال نیشنل ایمرجنسی جیسی ہوگئی ہے۔ سپریم کورٹ نے ملک میں کورونا کی صورتحال پراز خود نوٹس لیا ہے ،آکسیجن کی…

مزید پڑھیں »

رافیل طیارے کی پانچویں کھیپ بھارت پہنچی

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن)فضائیہ نے بتایاہے کہ رافیل ہوائی جہاز کی پانچویں کھیپ فرانس سے تقریباََ آٹھ ہزار کلومیٹرکا فاصلہ طے کرکے ہندوستان پہنچی ہے۔ فضائیہ نے ہندوستان پہنچنے والے طیاروں کی تعدادنہیں بتائی ہے لیکن اس معاملے سے وابستہ افراد نے بتایا ہے کہ نئی کھیپ میں چار طیارے ہندوستان پہنچے…

مزید پڑھیں »

 نئی پرائیویسی پالیسی کے خلاف تحقیقات جاری ہے گی،دہلی ہائی کورٹ

دہلی ہائی کورٹ نے مسترد کردی واٹس ایپ – فیس بک کی درخواست  نئی دہلی:(اردودنیا.اِن)دہلی ہائی کورٹ نے واٹس ایپ کی نئی پرائیویسی پالیسی کے خلاف سی سی آئی کے انکوائری کے آرڈر کو منسوخ کرنے کے لئے فیس بک اور واٹس ایپ کی درخواستوں کو مسترد کردیا ہے۔ دراصل…

مزید پڑھیں »

کورونا بحران سے نمٹنے کے لیے حکومت کاغیر انسانی رویہ قابل مذمت ،پرینکا گاندھی

سرکار ی نااہلی کی قیمت ملک اداکررہاہے نئی دہلی:(اردودنیا.اِن)کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے اتر پردیش میں کورونا وائرس کے انفیکشن کی دوسری لہر کے درمیان ریاست پر حکمرانی کرنے میں مکمل طور پر ناکام ہونے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہاہے کہ یوگی حکومت نے پہلے ہی…

مزید پڑھیں »

کشمیر کے کچھ علاقوں میں برف باری

سری نگر:(اردودنیا.اِن)کشمیر کے متعدد اونچائی والے علاقوں میں برف باری ہوئی جبکہ میدانی علاقوں میں بارش ہوئی۔بارش اوربرف باری نے وادی میں درجہ حرارت کو نیچے کردیا ہے۔عہدیداروں نے بتایاہے کہ شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ میں واقع عالمی شہرت یافتہ سکی ریزورٹ گلمرگ میں بھی کے روز تازہ برف…

مزید پڑھیں »

تہاڑ جیل میں بند آر جے ڈی کے سابق رکن پارلیمنٹ کورونا پازیٹیو

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن)تہاڑ جیل میں عمر قید کی سزا بھگتنے والے آر جے ڈی کے سابق ممبر پارلیمنٹ شہاب الدین کورونا انفیکشن کی زدمیں آگئے ہیں۔ سابق آر جے ڈی ممبر پارلیمنٹ تہاڑ کا 2نمبر جیل کے ہائی سیکورٹی سیل میں بند تھے ۔ موصولہ اطلاع کے مطابق شہاب الدین کی…

مزید پڑھیں »
Back to top button