قومی خبریں

کانگریسی لیڈر کپل سبل مرکز پر برہم : انتخاب جیتنے جیسا جوش کرونا کیخلاف جنگ میں کیوں نظر نہیں آتا ہے

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن)وزیر اعظم نریندر مودی کی تنقید کرتے ہوئے کانگریس کے سینئر رہنما کپل سبل نے پوچھا کہ وہ کورونا وائرس کے خلاف جنگ جیتنے میں وہ جوش اور لگن کیوں نہیں نظر آرہا ہے ، جو الیکشن جیتنے میں نظر آتا ہے ۔ کورونا وبا کی دوسری لہر کے…

مزید پڑھیں »

پی ایم مودی کا دورۂ پرتگال بڑھتے کرونابحران کے باعث منسوخ

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن)موصولہ اطلاع کے مطابق وزیر اعظم نریندر مودی نے ہند یوروپی یونین سمٹ میں شرکت کے لئے پرتگال کا مجوزہ دورہ منسوخ کردیا ہے ، ملک میں کورونا کی دوسری لہر کی وجہ سے فرانس جانے کے پروگرام میں بھی تبدیلی ہوسکتی ہے۔ کرونا کی وبا شروع ہونے کے…

مزید پڑھیں »

دہلی حکومت نے اسکولوں میں وقت سے پہلے ہی کردیا موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان 

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن)کورونا کے تیزی سے بڑھتے ہوئے کیسزکے پیش نظر دہلی حکومت نے قومی دارالحکومت کے تمام اسکولوں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان وقت سے پہلے کردیا ۔ پہلے کے شیڈول کے مطابق 11 مئی سے 30 جون تک موسم گرما کی تعطیلات طے تھیں لیکن اب یہ…

مزید پڑھیں »

اب آرمی اسپتال میں بھی علاج کرا سکیں گے عام آدمی , وزارت دفاع

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن )کورونا وائرس کی دوسری لہر کے درمیان کوویڈ مریضوں کی تعداد میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ اس کے پیش نظر وزارت دفاع کی جانب سے ایک بڑا فیصلہ سامنے آیا ہے۔ وزارت نے کہا ہے کہ اب عام لوگ ملٹری اسپتال میں بھی اپنا علاج کراسکیں گے۔ ملک…

مزید پڑھیں »

کورونا کا خوف ،جے این یو نے جاری کیے سخت ہدایات ، کیمپس میں کئی طرح کی پابندیاں عائد

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن)جواہر لال نہرو یونیورسٹی (جے این یو) نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے دہلی میں عائد ایک ہفتہ کے لاک ڈاؤن کے پیش نظر سخت ہدایات جاری کی ہیں اور کیمپس میں مختلف پابندیاں عائد کردی ہیں۔ دہلی حکومت نے ایک ہفتے کا لاک ڈاؤن کا…

مزید پڑھیں »

دو ہفتوں میں تین گنا سے زیادہ بیڈبڑھائے گئے: منیش سسودیا

اسپتالوں میں بیڈبڑھانے کے لئے کام کر رہی ہے دہلی حکومت نئی دہلی:(اردودنیا.اِن)کورونا کے بڑھتے ہوئے معاملات کے درمیان دہلی حکومت بستر مہیا کرنے میں بہت تیزی سے کام کر رہی ہے ، گزشتہ چار پانچ دن میں میں بہت سارے اسپتالوں میں دیکھ کر آیا ہوں۔ تقریبا 20 دن…

مزید پڑھیں »

مرکزی وزیر جتیندر سنگھ کورونا سے متاثر

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن)ملک میں مہلک کورونا وائرس کی وبا پھیلتی جارہی ہے۔ آج مرکزی وزیر جتیندر سنگھ کو کورونا سے متاثر ہوگئے ہیں ۔ اس کے بارے میں خود جتیندر سنگھ نے خود ٹویٹ کرکے معلومات دی ۔ انہوں نے کہا کہ میں آج کورونا پازیٹیوہوگیا ہوں اور میرے اندر کچھ…

مزید پڑھیں »

ہندوستان میں11 اپریل تک 23فیصد کورونا ویکسین خراب ہوئیں, آر ٹی آئی کے ذریعہ ہوا انکشاف 

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن)ہندوستان میں کورونا ویکسین کی کمی کے دوران 11 اپریل تک ملک میں استعمال ہوئے کل ویکسین میں سے 23فیصد ویکسین خراب ہوئیں۔ یہ معلومات ایک آر ٹی آئی سے سامنے آئی ہے۔ آر ٹی آئی کے ذریعہ سے یہ معلوم ہوا ہے کہ 11 اپریل تک ریاستوں کے…

مزید پڑھیں »

کانگریس لیڈر راہول گاندھی کورونامثبت، حال ہی میں بنگال میں کی تھی انتخابی ریلی

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن)کورونا معاملات تیزی سے بڑھ رہے ہیں۔ عام آدمی سے لے کر خاص تک اس کی زدمیں آرہے ہیں۔ کانگریس کے سابق صدر راہو گاندھی بھی کورونا سے متاثر ہوچکے ہیں۔ راہل نے ایک ٹویٹ میں کہاکہ ایک معمولی علامت کی جانچ کے بعد پتہ چلا کہ وہ کرونا…

مزید پڑھیں »

فیکٹریاں آکسیجن کا انتظار کر سکتی ہیں، انسان نہیں:عدالت نے حکومت کو بتائی زندگی کی قیمت

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن)دہلی ہائی کورٹ نے کہا کہ دارالحکومت میں کوویڈ 19 کے مریضوں کو آکسیجن کی مناسب فراہمی نہیں کی جارہی ہے۔ ساتھ ہی انہوں نے مرکزی حکومت سے پوچھا کہ کیا صنعتوں کو آکسیجن سپلائی کم کرکے وہ اسے مریضوں کو مہیا کرسکتی ہے۔جسٹس وپن سنگھی اور ریکھا پیلی…

مزید پڑھیں »
Back to top button