نئی دہلی،8جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) وی نارائنن Dr V Narayanan کو انڈین اسپیس ریسرچ آرگنائزیشن (ISRO) کا اگلا چیئرمین اور خلائی محکمہ کا سکریٹری مقرر کیا گیا ہے۔ یہ اطلاع منگل کے روز ایک سرکاری بیان میں دی گئی۔ بتایا گیا کہ 14 جنوری کو اسرو کے موجودہ سربراہ ایس سومناتھ کی جگہ…
مزید پڑھیں »قومی خبریں
نئی دہلی ،8جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) این آئی اے کی چارج شیٹ میں گینگسٹر گینگ کے ’’پاکستانی لنک‘‘ سے متعلق ایک بڑا انکشاف ہوا ہے۔ معلوم ہوا ہے کہ ملک کے سرکردہ گینگسٹرز کو پاکستانی خفیہ ایجنسی آئی ایس آئی اور خالصتانی دہشت گرد استعمال کر رہے ہیں۔ بتایا جا رہا ہے کہ…
مزید پڑھیں »نئی دہلی،8جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) مرکزی وزیر نتن گڈکری نے کیش لیس ٹریٹمنٹ اسکیم کا اعلان کیا ہے، جس کے تحت سڑک حادثے کے متاثرین کے سات دن کے علاج کے لیے 1.5 لاکھ روپے تک کے اخراجات حکومت برداشت کرے گی۔ اس سلسلے میں گڈکری نے کہا کہ اگر پولیس کو 24…
مزید پڑھیں »شاہجہاں پور،8جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) اپنے آشرم کی ایک لڑکی کے جنسی استحصال کے الزام میں جودھپور جیل میں سزا کاٹ رہے مشہور مذہبی پیشوا آسارام کو منگل کو سپریم کورٹ سے عبوری ضمانت مل گئی۔ سپریم کورٹ نے طبی بنیادوں پر آسارام کو 31 مارچ تک عبوری ضمانت دے دی ہے۔…
مزید پڑھیں »الٰہ آباد،8جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) الہ آباد ہائی کورٹ نے اتر پردیش میں واقع سنبھل کی جامع مسجد تنازعہ معاملے میں ضلع عدالت میں چل رہی سماعت پر روک لگا دی ہے۔ اس معاملے میں تمام فریقوں کو ایک ماہ کے اندر اپنا جواب داخل کرنا ہوگا۔سنبھل کی شاہی جامع مسجد کی…
مزید پڑھیں »نئی دہلی ،8جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) ہندوستانی ریلوے ملک کے کروڑوں مسافروں کو محفوظ، تیز رفتار اور عالمی معیار کا سفری تجربہ فراہم کرنے کے لیے مشن موڈ میں کام کر رہی ہے۔ ریلوے نے رواں مالی سال کے پہلے نو ماہ اور چار دنوں میں اپنے بجٹ کا 76 فیصد خرچ…
مزید پڑھیں »نئی دہلی ،8جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) سپریم کورٹ چیف الیکشن کمشنر اور الیکشن کمشنرز کی تقرری سے متعلق دائر درخواست کی سماعت 4 فروری کو کرے گی۔ درخواست گزار کی جانب سے پیش ہونے والے وکیل نے کہا کہ چیف الیکشن کمشنر فروری میں ریٹائر ہو رہے ہیں۔ نئے قانون پر جلد پابندی…
مزید پڑھیں »سلطان پور،7جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)بی جے پی کے سینئر لیڈر اور مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ کیخلاف سلطان پور کے ایم پی-ایم ایل اے کورٹ میں شکایت درج کرائی گئی ہے۔ یہ شکایت امیت شاہ کے آئین ساز ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر کے بارے میں کیے گئے تبصرے سے متعلق ہے۔اسپیشل مجسٹریٹ…
مزید پڑھیں »نئی دہلی، 7جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) ہندوستان میں ہیومن میٹاپنیووائرس (HMPV) کے پانچ مثبت واقعات رپورٹ ہوئے ہیں، جس سے کوویڈ 19 جیسے وباء پھیلنے کا امکان بڑھ گیا ہے۔ درحقیقت کورونا وائرس کی وبا شروع ہونے کے صرف پانچ سال بعد چین ایک بار پھر وائرس سے نبرد آزما ہے۔ہیومن میٹاپنیووائرس…
مزید پڑھیں »ممبئی ، 7جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)انڈر ورلڈ ڈان داؤد ابراہیم کے ساتھی اقبال مرچی کے خاندان کو بڑادھچکاپہنچا ہے۔ انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے منی لانڈرنگ کیس میں اقبال مرچی کی کروڑوں روپے کی جائیداد ضبط کر لی ہے۔ ضبط کی گئی جائیدادوں میں دہلی دربار ہوٹل کے قریب ممبئی کے کھیت…
مزید پڑھیں »







