قومی خبریں

کجریوال کی یقین دہانیوں پرمزدوروں کوبھروسہ نہیں بڑی تعدادمیں اسٹیشن اوربس ا سٹینڈپرپہونچے

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن)گزشتہ سال بھی کجریوال نے مزدوروں کویقین دہانی کرائی تھی لیکن ہواکیاسب کومعلوم ہے۔اسی لیے کجریوال کے’ میں ہوں نا‘ والی یقین دہانی پروہ بھروسہ کرنے کوتیارنہیں ہیں۔کورونا کے بڑھتے ہوئے معاملات کے پیش نظر دہلی حکومت نے پیر سے ریاست میں لاک ڈاؤن کا اعلان کیا ہے۔ جب…

مزید پڑھیں »

یکم مئی سے18برس سے زیادہ عمر کے لوگوں کوبھی ویکسین لگے گی

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن)مئی سے ملک میں کورونا ویکسینیشن میں توسیع کی جائے گی اوریکم مئی سے ، 18 سال سے زیادہ عمر کے افراد بھی ویکسین لیں گے۔اس کامطالبہ اپوزیشن پارٹیوں کی طرف سے کیاجارہاتھا۔مرکزی حکومت نے پیر کو کورونا صورتحال پر وزیر اعظم نریندرمودی کی طرف سے لگاتار میٹنگوں کے…

مزید پڑھیں »

کورونا کے خوف سے نہیں رکے گی کسان تحریک حکومت دہلی بارڈر پربنائے ویکسی نیشن سینٹر: کسانوں کا مطالبہ

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن)سنیکت کسان مورچہ (ایس کے ایم) نے کہا کہ حکومت کو کسانوں سے نہیں بلکہ کورونا وائرس سے لڑنا چاہئے۔ انہوں نے اس بات کا اعادہ کیا کہ کاشتکار مطالبات پورے ہونے کے بعد ہی اپنا احتجاج ختم کریں گے۔ ایس کے ایم نے حکومت سے یہ بھی درخواست…

مزید پڑھیں »

حکومت ’بے نتیجہ مذاکرات‘سے قومی سلامتی کو خطرے میں ڈال رہی ہے: راہول گاندھی

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن)کانگریس کے سابق صدر راہول گاندھی نے پیر کو یہ الزام لگایا کہ حکومت ملک کی قومی سلامتی کو خطرے میں ڈال رہی ہے اورچین کے ساتھ اس کی بات چیت بے نتیجہ ہے۔انہوں نے ٹویٹ کیا ہے کہ گوگرا ہاٹ اسپرنگس اور دیپسانگ میں چین کاقبضہ بھارت کے…

مزید پڑھیں »

فڑنویس کاریمیڈسویر کی ذخیرہ اندوزی کرنا انسانیت کے خلاف جرم : پرینکاگاندھی

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن)کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے مہاراشٹرا میں ایک دوا ساز کمپنی کے ڈائریکٹر سے تفتیش کرنے کے تنازعہ کے پس منظر میں ریاست کے سابق وزیر اعلی دیویندر فڑنویس کو نشانہ بنایا اور الزام لگایا کہ بی جے پی لیڈر کی ریمیڈوسویر انجیکشن کی ذخیرہ اندوزی…

مزید پڑھیں »

کرونا کا ’برازیلی اسٹرین‘ بن گیا ہے بچوں کیلئے جانی دشمن

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن)ہندوستان میں کرونا کی دوسری لہر کے دوران کچھ نئے اسٹرین سامنے آئے ہیں ،جس نے ڈاکٹروں اور سائنسدانوں کی فکر بڑھا دی ہے ۔ ان نئے اسٹرین میں ’برازیلی اسٹرین‘ بھی شامل ہے، جس کو لے کر ایک خوف کا عالم ہے۔ دراصل یہ برازیلی اسٹرین بچوں کے…

مزید پڑھیں »

ایمس میں اوپی ڈی کی سہولیات بند

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن)دہلی کے ایک اہم اسپتال ، آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنس (ایمس) نے کورونا کے بڑھتے ہوئے واقعات کے پیش نظر او پی ڈی کی سہولیات بند کردی ہیں ، یہاں صرف ٹیلی میڈیسن کی سہولت دستیاب ہے۔ باقاعدہ اسپتال میں داخلہ بھی ابھی بندہے ، سرجری…

مزید پڑھیں »

احتجاج کاحق لیکن دوسروں کی زندگیوں کومتاثرنہ کریں کسانوں کوسپریم کورٹ کی دوٹوک

 مرکزنے کہا،معاملے کے حل کے لیے دوہفتے کی ضرورت نئی دہلی:(اردودنیا.اِن)سپریم کورٹ نے زرعی قوانین کے خلاف دہلی بارڈر پر مظاہرے پرکہاہے کہ دوسروں کی زندگیوں میں رکاوٹ نہیں ڈالناچاہیے۔ سپریم کورٹ نے واضح طور پر کہا ہے کہ اگر مظاہرین پالیسی قبول نہیں کرتے ہیں تو دوسروں کو بھی…

مزید پڑھیں »

شاہی عیدگاہ معاملہ سپریم کورٹ پہنچا، مسلمانوں کو معاہدے میں دینے کا چیلنج

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن)شاہی عیدگاہ معاملہ سپریم کورٹ پہنچ گیا ہے۔ سپریم کورٹ میں ایک درخواست دائر کی گئی ہے جس میں معاہدے کے ذریعہ مسلمانوں کو عیدہ گاہ والی زمین دینے کو چیلنج کیا گیا ہے۔ درخواست میں کہا گیا ہے کہ ہندوؤں کو دھوکہ دے کر ، کرشنا جنم بھومی…

مزید پڑھیں »

منموہن سنگھ کوروناسے متاثر، ایمس میں داخل کرایا گیا

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن)سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کودہلی کے آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (ایمس) کے ٹراما سنٹر میں کورونا وائرس سے متاثر پایا گیا۔ کورونا کی جانچ کے بعد وہ مثبت پائے گئے جس کے بعد انہیں ایمس میں داخل کرایا گیا ہے۔ خبر رساں ادارے اے این…

مزید پڑھیں »
Back to top button