نئی دہلی:(اردودنیا.اِن) ہانگ کانگ نے 14 روزکے لیے ہندوستان سے جانے والی پروازوں پر پابندی عائد کردی ہے۔ چار اپریل کویہاں وساراایئر لائن کا ایک مسافر مبینہ طور پر بہت سے مسافر کوویڈ مثبت نکلاہے جس کے بعد یہ فیصلہ لیا گیا ہے۔ ہانگ کانگ نے یہ پابندی پاکستان اور…
مزید پڑھیں »قومی خبریں
نئی دہلی:(اردودنیا.اِن)بڑھتے کرونا بحران کے باعث برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کا دورۂ ہندوستان منسوخ کردیا گیا ہے۔ واضح ہو کہ اگلے ہفتے ان کادورۂ ہند متوقع تھا ۔ اس سے قبل وہ 26 جنوری کو منعقدہ یوم جمہوریہ کی تقریب میں مہمان خصوصی کے طورپر شرکت کرنے والے تھے…
مزید پڑھیں »نئی دہلی:(اردودنیا.اِن)ہندوستان میں کورونا وائرس قہر جاری ہے ، پیر کے روز ملک میں مسلسل دوسرے دن ڈھائی لاکھ سے زیادہ نئے کیسز درج ہوئے ہیں۔ مرکزی وزارت صحت کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 273810 نئے کورونا کیسز رپورٹ…
مزید پڑھیں »نئی دہلی:(اردودنیا.اِن)کیرالہ میں اٹلی کے مرین کے ذریعہ دو ماہی گیروں کے قتل کے ٹرائل کو منسوخ کرنے کے لئے مرکزی حکومت کی درخواست پر سپریم کورٹ نے سماعت ایک ہفتے کے لئے ملتوی کردی ہے۔ ماہی گیروں کے اہل خانہ کے معاوضے کے لئے دس کروڑ روپئے جمع نہیں…
مزید پڑھیں »نئی دہلی:(اردودنیا.اِن)قومی دارالحکومت دہلی میں کورونا معاملات تیزی سے بڑھ رہے ہیں۔ دریں اثنا دہلی حکومت نے ایک حکم جاری کیا ہے جس میں دہلی کے تمام باشندوں کیلئے ہریدوار کے کمبھ میلے سے واپس آنے پر 14 دن کا کوارنٹین لازمی قرار دیا گیا ہے۔ دہلی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی…
مزید پڑھیں »نئی دہلی :(اردودنیا.اِن)کورونا وائرس کے ریکارڈ واقعات کے درمیان وزیر داخلہ امت شاہ نے انتخابی ریاستوں میں سیاسی ریلیوں کا دفاع کیا ہے۔ شاہ کا استدلال ہے کہ جن ریاستوں میں انتخابات نہیںہیںوہاں معاملات زیادہ بڑھے ہیں۔ شاہ نے انگریزی اخبار دی انڈین ایکسپریس کو انٹرویو دیتے ہوئے کہاکہ کیا…
مزید پڑھیں »نئی دہلی:(اردودنیا.اِن)سی پی آئی (ایم) نے کوویڈ 19 کیسز میں اضافے کے باوجود مغربی بنگال اسمبلی انتخابات میں انتخابی مہم جاری رکھنے پروزیر اعظم نریندر مودی کو نشانہ بنایا اور الزام لگایا کہ وہ اس ملک کے وزیر اعظم نہیں ہیں بلکہ پارٹی کے ایک پرعزم کارکن کی حیثیت سے…
مزید پڑھیں »نئی دہلی:(اردودنیا.اِن)اروندکجریوال حکومت نے کورونا مریضوں کو دارالحکومت دہلی کے اسپتالوں میں دستیاب بستروں کے بارے میں صحیح معلومات حاصل کرنے کے لیے کوویڈ ایپ لانچ کیا تھا۔ اس کورونا ایپ پر دو اسپتالوں کے ذریعہ بستروں کی دستیابی کے بارے میں غلط معلومات دی گئیں ، جس کے بعد…
مزید پڑھیں »نئی دہلی :(اردودنیا.اِن)ملک بھر میں کورونا مریضوں کیلئے آکسیجن کی قلت کے پیش نظربڑھتی مانگ کے تئیں ریلوے آکسیجن ایکسپریس چلے گا۔ وزیر ریلوے پیوش گوئل نے میڈیا کو بتایا کہ ملک بھر میں ٹرینوں کے ذریعہ میڈیکل آکسیجن اور سلنڈر پہنچائے جائیں گے، جلد ہی یہ ٹرینیں چلیں گی۔مدھیہ…
مزید پڑھیں »نئی دہلی :(اردودنیا.اِن)پورا ملک کورونا کی دوسری لہر سے جدوجہد کر رہا ہے۔ اسی اثناء اس کی ویکسین اور دوائیوں کی مناسب فراہمی بھی موضوعِ بحث ہے۔ دریں اثنا مرکزی وزیر من سنکھ مانڈویا نے کہا کہ اینٹی وائرل دوائی ریم ڈیسیور کی تیاری کو اگلے 15 دنوں میں دوگنا…
مزید پڑھیں »








