قومی خبریں

دہلی: غلط معلومات دینے والے دو اسپتالوں کے خلاف ایف آئی آر درج

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن)اروندکجریوال حکومت نے کورونا مریضوں کو دارالحکومت دہلی کے اسپتالوں میں دستیاب بستروں کے بارے میں صحیح معلومات حاصل کرنے کے لیے کوویڈ ایپ لانچ کیا تھا۔ اس کورونا ایپ پر دو اسپتالوں کے ذریعہ بستروں کی دستیابی کے بارے میں غلط معلومات دی گئیں ، جس کے بعد…

مزید پڑھیں »

ریلوے کی آکسیجن ایکسپریس: کورونا مریضوں کیلئے ملک بھرمیں ٹرینوں سے آکسیجن بھیجی جائے گی

نئی دہلی :(اردودنیا.اِن)ملک بھر میں کورونا مریضوں کیلئے آکسیجن کی قلت کے پیش نظربڑھتی مانگ کے تئیں ریلوے آکسیجن ایکسپریس چلے گا۔ وزیر ریلوے پیوش گوئل نے میڈیا کو بتایا کہ ملک بھر میں ٹرینوں کے ذریعہ میڈیکل آکسیجن اور سلنڈر پہنچائے جائیں گے، جلد ہی یہ ٹرینیں چلیں گی۔مدھیہ…

مزید پڑھیں »

کوویڈ-19 ویکسین: ریم ڈیسویر (Remdesivir)کی آئندہ 15 دنوں میں ہوگی دوگنا پیداوار

نئی دہلی :(اردودنیا.اِن)پورا ملک کورونا کی دوسری لہر سے جدوجہد کر رہا ہے۔ اسی اثناء اس کی ویکسین اور دوائیوں کی مناسب فراہمی بھی موضوعِ بحث ہے۔ دریں اثنا مرکزی وزیر من سنکھ مانڈویا نے کہا کہ اینٹی وائرل دوائی ریم ڈیسیور کی تیاری کو اگلے 15 دنوں میں دوگنا…

مزید پڑھیں »

دہلی: پاکستان اور چین کو فوجی خفیہ اطلاعات فراہم کرنے والا شخص گرفتار

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن)دہلی پولیس کے خصوصی سیل نے ایک ایسے شخص کو گرفتار کیا ہے جس نے انٹلیجنس ان پٹ حاصل کرنے کے بعد پاکستان اور چین کو ملکی سلامتی سے متعلق اہم راز کا تبادلہ کیا ۔ گرفتار ملزم 35 سالہ ہرپال سنگھ ہے ، جو آبائی طو رپرپنجاب کے…

مزید پڑھیں »

بنگال جیتنے کی جنگ کے دوران کوویڈ کیلئے وقت نکالنے کا شکریہ: چدمبرم کا مودی پرطنز

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن)سینئر کانگریس لیڈر پی چدمبرم نے وزیر اعظم نریندر مودی پر مغربی بنگال الیکشن کے دوران وقت نکالنے پر شدید تنقید کی۔چدمبرم نے وزیر اعظم کے ’دیدی او دیدی‘ کے تبصرے پران کو تنقید کا نشانہ بھی بنایا اور سوال کیا کہ کیا وزیر اعظم کو اس لہجے میں…

مزید پڑھیں »

کانگریس لیڈر کپل سبل کی وزیر اعظم مودی سے قومی صحت ایمرجنسی اعلان کرنے کی اپیل

نئی دہلی :(اردودنیا.اِن)سینئر کانگریس لیڈر کپل سبل نے وزیر اعظم نریندر مودی سے اپیل کی کہ وہ کورونا وائرس کے انفیکشن کے بڑھتے ہوئے معاملات کے درمیان قومی صحت ایمرجنسی کا اعلان کریں۔ سابق مرکزی وزیر نے الیکشن کمیشن سے اپیل کی کہ کوویڈ 19 کے تیزی سے بڑھتے ہوئے…

مزید پڑھیں »

کوویڈ-19: راہول گاندھی نے مغربی بنگال میں انتخابی ریلیاں منسوخ کرنے کا اعلان کیا

نئی دہلی :(اردودنیا.اِن)کانگریس لیڈر راہول گاندھی نے اتوار کے روز ملک میں کوویڈ 19 کے بڑھتے ہوئے معاملات کے تناظر میں مغربی بنگال میں اپنی تمام انتخابی ریلیوں کو منسوخ کردیا۔انہوں نے دیگر تمام لیڈران کو مشورہ دیا کہ وہ بڑی ریلیاں منعقد کرنے کے نتائج کے بارے میں سوچیں۔…

مزید پڑھیں »

دہلی پولیس کرائم برانچ نے دیپ سدھو کو ایک بار پھرکیا گرفتار ، آج ہی ملی تھی ضمانت

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن)دہلی پولیس کی کرائم برانچ نے لال قلعے میں ہونے والے تشدد کے الزام میں ہفتہ 26 جنوری کو پنجابی اداکار دیپ سدھو کو گرفتار کرلیا ہے۔ دیپ سدھو کو آج صبح تیس ہزارہ کورٹ نے ضمانت دے دی تھی ۔ فی الحال یہ معلوم نہیں ہوسکا ہے کہ…

مزید پڑھیں »

انتخابات میں کرونا ریلی: اگلے 8دن میں مودی کی 6 ، امت شاہ کی 10 اور ممتا کی 17 ریلیاں

بنگال میں 52 دن میں کرونا کے 2663فیصد کیسز میں ہوا خطرناک اضافہ نئی دہلی:(اردودنیا.اِن)کرونا ملک میں بے قابو ہوچکا ہے۔ روزانہ 2 لاکھ سے زیادہ انفکشن کا شکار ہو رہے ہیں، عوام خوفزدہ ہے۔ حکومت لوگوں کو سماجی فاصلہ اختیار کرنے اور ماسک پہننے کا مشورہ دے رہی ہیں…

مزید پڑھیں »

’ویکسین ایکسپورٹر‘ انڈیا کو ’ویکسین امپورٹر‘ بنا دیا،پرینکا گاندھی

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن)کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے ویکسین کی قلت کے سبب اسے درآمد کرنے کے فیصلہ پر نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ہندوستان جو ویکسین دوسرے ممالک کو برآمد کرتا تھا اسے آج ویکسین درآمد کرنے والا ملک بنا دیا گیا ہے۔خیال رہے کہ کورونا…

مزید پڑھیں »
Back to top button