قومی خبریں

کنبھ سے کورونا پھیلنے کاخدشہ تیز، 24 گھنٹوں میں 22 سنت سمیت592کیسز

اکھاڑا کونسل کے سربراہ نریندر گری مہاراج پہلے ہی کورونا سے متاثر ہیں۔ اس کے علاوہ 1 دن میں 22 سنتوں کو کورونا مثبت پایا گیا ہے

مزید پڑھیں »

ریل سفرکے دوران ماسک نہ پہننے پر500روپیے جرمانہ

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن) ریلوے احاطے اور ٹرینوں میں ماسک نہ پہننے کے نتیجے میں 500 روپے تک جرمانہ ہوسکتا ہے کیونکہ اب ریلوے نے اسے ریلوے ایکٹ کے تحت جرم کے طور پر بھی شامل کرلیا ہے۔ یہ معلومات ہفتے کے روز جاری کردہ ایک آرڈر سے حاصل کی گئی ہیں۔یہ…

مزید پڑھیں »

کوروناسے لڑنے کے بجائے وزیراعظم الیکشن لڑرہے ہیں،عوام سبق سکھائے گی:کانگریس

نئی دہلی :(اردودنیا.اِن)کانگریس نے ہفتے کے روز الزام لگایاہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی کورونا کی وبا سے نمٹنے کے بجائے مغربی بنگال اسمبلی انتخابات میں انتخابی مہم چلاتے ہوئے لاپرواہی کا مظاہرہ کررہے ہیں۔پارٹی کے سینئر رہنما پی چدمبرم نے کہاہے کہ وزیر اعظم دہلی میں اپنا کام کریں…

مزید پڑھیں »

مغربی بنگال : دراندازوں کو ہم کیوں نہیں بھگائیں؟ CAA-NRC پر امت شاہ

کولکتہ:(اردودنیا.اِن) مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے آج ایک بار پھر اس عزم کو دہرایا ہے کہ 2مئی کو مغربی بنگال کےلئے ایک نئی صبح کا آغاز ہوگا اور سونار بنگلہ کی تعمیر کا آغاز ہوگا ۔ امت شاہ نےایک بار پھر این آر سی کے نفاذ کا اشارہ دیتے…

مزید پڑھیں »

بھاجپا بنگال میں بقیہ مراحل کے انتخابات ایک ساتھ کرانے کے حق میں نہیں

نئی دہلی :(اردودنیا.اِن)بی جے پی نے الیکشن کمیشن کو بتایا ہے کہ مغربی بنگال میں انتخابات طے شدہ شیڈول کے مطابق ہی کروائے جائیں۔ بی جے پی کا خیال ہے کہ ابھی تک ہوئے انتخابات میں 61فیصدی امیدوار کو جو اختیارات ملے ہیں ، وہی بقیہ 39 فیصد امیدواروں کو…

مزید پڑھیں »

وزیر اعظم نے آکسیجن کی حسب ضرورت سپلائی کو یقینی بنانے کے لئے اس کی دستیابی کا جائزہ لیا

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن)وزیر اعظم نریندر مودی نے ملک میں میڈیکل گریڈ آکسیجن کی حسب ضرورت سپلائی کو یقینی بنانے کے لئے اس کی دستیابی کامفصل جائزہ لیا۔ صحت، ڈی پی آئی آئی ٹی، فولاد، سڑک ٹرانسپورٹ وغیرہ وزارتوں نے بھی اپنے مادخل وزیر اعظم سے شیئر کئے۔ وزیر اعظم نے اس…

مزید پڑھیں »

پرکاش جاوڈیکر اور کرناٹک کے وزیر اعلیٰ بی ایس یدیورپاکی کورونا رپورٹ پازیٹیو

نئی دہلی :(اردودنیا.اِن)ملک میں کورونا کا قہر جاری ہے۔ خاص وعام تمام لوگ اس کی گرفت میں آرہے ہیں،مرکزی وزیر پرکاش جاوڈیکرکو کورونا پازیٹیو پایا گیا ہے۔ انہوں نے خود یہ معلومات دی۔پرکاش جاوڈیکر نے ٹویٹ کیاکہ آج میری رپورٹ کورونا پازیٹیو آئی ہے۔ جو گزشتہ دنوں میں میرے رابطے…

مزید پڑھیں »

نکسلیوں کی قید سے رہا سی آر پی ایف جوان راکیشور سنگھ پہنچے گھر

جموں:(اردودنیا.اِن)چھتیس گڑھ کے سکما سے نکسلیوں کے چنگل سے بازیاب ہونے والے سی آر پی ایف کے کوبرا کمانڈو راکیشور سنگھ منہاس جمعہ کو جموں پہنچ گئے۔ جموں پہنچنے پر راکیشور اور ان کے اہل خانہ نے میڈیا اور حکومت کا شکریہ ادا کیا۔ 3 اپریل کو راکیشور کو چھتیس…

مزید پڑھیں »

دہلی: کس اسپتال میں خالی ہیں بستر، ہیلپ لائن سے ملے گی مدد ، ایل جی انیل بیجل نے دیا حکم

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن)دہلی میں کورونا کیسز اضافہ کے پیش نظر جمعہ کو ڈپٹی گورنر انیل بیجل اسپتالوں میں بستروں کی دستیابی کے بارے میں لوگوں کو مطلع کرنے کے لئے ایک ہیلپ لائن جاری کرنے کی ہدایت کی۔ایک عہدیدار نے بتایا کہ لیفٹیننٹ گورنر نے مریضوں اور ان کے ساتھ آنے…

مزید پڑھیں »

دگ وجے سنگھ ، رندیپ سرجے والا اور ہرسمرت کور کورونا سے متاثر

نئی دہلی / چندی گڑھ :(اردودنیا.اِن)کانگریس کے سینئر لیڈر دگ وجے سنگھ ، پارٹی کے جنرل سکریٹری رندیپ سنگھ سرجے والا اور شرومنی اکالی دل کی رہنما ہرسمرت کور بادل کورونا وائرس سے متاثر ہوئے ہیں۔ ان تینوں رہنماؤں نے جمعہ کو ٹویٹ کرکے یہ معلومات دی ہیں۔ دگ وجے…

مزید پڑھیں »
Back to top button